نتائج تلاش

  1. محمد شکیل عطاری

    بڑھتی آبادی کا خطرہ… تصویر کا دوسرا رخ

    آبادی کوئی بے کار شے نہیں: ہم آبادی میں اضافے سے نظریہ مالتھوس اور نظریہ ڈارون کے مطابق خوف زدہ ہیں کہ وسائل اتنی تیزی سے نہیں بڑھتے جتنی تیزی سے آبادی بڑھتی ہے۔ لہٰذا جدید ہلاکت خیز ہتھیاروں سے مسلح تصادم، مناقشے اور جنگیں اس کرۂ ارض کو ہی نیست و نابود کر دیں گی۔ اس پسِ منظر میں اگر آبادی پر...
  2. محمد شکیل عطاری

    بڑھتی آبادی کا خطرہ… تصویر کا دوسرا رخ

    ڈارون اور مالتھوس کا نظریہ: اس نظریہ نے ڈارون کو بڑا انسپائر کیا اور اسے خیال آیا کہ اگر آج کی زمین قدیم زمین سے مختلف ہے تو اس پر حیات بھی قدیم سے مختلف ہو گی۔ اس تحقیق سے ڈارون نے انواعِ حیات کا ارتقائی نظریہ پیش کیا جس نے علمی دنیا میں تلاطم برپا کر دیا۔ ڈارون کو اپنے نظریۂ ارتقا میں...
  3. محمد شکیل عطاری

    بڑھتی آبادی کا خطرہ… تصویر کا دوسرا رخ

    آبادی اور ارضی وسائل: آبادی کا تعلق ارضی وسائل سے بہت گہرا ہے۔ ۱۸۳۰؁ء میں ماہرِ ارضیات چارلس لائل نے یہ نظریہ پیش کیا کہ زمین کے خدوخال ناقابلِ حل معمہ نہیں۔ زمین پر پہاڑ، وادیاں، صحرا، دریا، جھیلیں اور ساحل اپنی اشکال مسلسل تبدیل کرتے رہتے ہیں۔ دریا پہاڑوں کو کھرچ کھرچ کر وادیاں بنا دیتے ہیں۔...
  4. محمد شکیل عطاری

    بڑھتی آبادی کا خطرہ… تصویر کا دوسرا رخ

    آبادی کا ارتقا: "عناصرِ فطرت میں آبادی" میں اضافہ کو عالمی ارتقا میں انجن کی حیثیت حاصل ہے۔ سائنس دانوں کی تحقیق ہے کہ بارہ ہزار قبل مسیح میں کل دنیا کی آبادی ایک کروڑ نفوس پر مشتمل تھی۔ ۱۶۵۰؁ء میں یہ آبادی ساڑھے چون کروڑ ہو گئی۔ ۱۷۵۰؁ء میں یہ تعداد ۷۲ کروڑ اسی لاکھ اور ۱۸۵۰؁ء میں یہ تعداد ایک...
  5. محمد شکیل عطاری

    بڑھتی آبادی کا خطرہ… تصویر کا دوسرا رخ

    آبادی میں اضافہ اور سامراجیت: پسماندہ دنیا کی آبادی میں اضافے کے سامراجی مفادات پر بہت سے مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ مثلاً وسائل کی کمی، غیر ترقی یافتہ ہونے کی وجہ سے پھیلتا ہوا سماجی اضطراب، سامراج کے استحصالی مفادات کو اپنی زد میں لے لیتا ہے۔ آبادی کے وسیع حصوں میں پھیلتی ہوئی بغاوتوں کو قابو...
  6. محمد شکیل عطاری

    بڑھتی آبادی کا خطرہ… تصویر کا دوسرا رخ

    ترقی یافتہ اور پسماندہ نسلوں کا ارتقا اس پس منظر میں دیکھا جائے تو ترقی یافتہ نسلوں کے ارتقا اور پسماندہ نسلوں کے ارتقا کے قوانین ایک دوسرے کی ضد پر آ جاتے ہیں۔ مثال کے طور پر معیشت کے میدان میں ترقی یافتہ اقوام کے ارتقا کا انحصار ان کی برآمدات کے زیادہ سے زیادہ فروغ پر ہو چکا ہے اور برآمدات کا...
  7. محمد شکیل عطاری

    بڑھتی آبادی کا خطرہ… تصویر کا دوسرا رخ

    ارتقا کا عمل: ارتقا کی چوٹی پر نسلیں ارتقا میں غیر تخلیقی نسلوں کا رستہ روک کر انہیں معدوم ہونے پر مجبور کر دیتی ہیں۔ جس طرح آج بنی نوعِ انسان کے ارتقا نے جنگلی حیات کو معدوم ہونے کے خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔ جس طرح انسانوں میں ترقی یافتہ اقوام غیر ترقی یافتہ اقوام کے ارتقا کا رستہ روکے بیٹھی ہیں۔
  8. محمد شکیل عطاری

    بڑھتی آبادی کا خطرہ… تصویر کا دوسرا رخ

    بڑھتی آبادی کا خطرہ… تصویر کا دوسرا رخ یا آبادی کا بم، محض مغربی پراپیگنڈہ تخلیق کی قوت: فطرت میں ارتقا کی قوت محرکہ تخلیق کی تحریک ہے۔ یہ تخلیق نسل کی ہو سکتی ہے فن اور ادب کی ہو سکتی ہے، سائنس اور ٹیکنالوجی میں ہو سکتی ہے اور یہ تخلیق کلچر اور تہذیب کی ہو سکتی ہے۔ تخلیقی قوتیں ہر سمت میں...
  9. محمد شکیل عطاری

    زیادہ آبادی کا خطرہ

    پاکستان ۱۹۴۷؁ عیسوی میں قائم ہوا اور اس کی آبادی ساڑھے ساتھ کروڑ تھی جس میں سے ساڑھے تین کروڑ مغربی حصے میں رہتی تھی۔ اب پاکستان کی کل آبادی ساڑھے تیرہ کروڑ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ ۱۳۴ افراد نے ملک کا ایک مربع کلومیٹر گھیرا ہوا ہے۔ آبادی کی زیادہ شرحِ گنجانی خوفناک ہے۔ محدود وسائل کے باعث زیادہ...
  10. محمد شکیل عطاری

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    شراب پینا اسوہ حسنہ سے ثابت ہے؟؟؟؟؟ العیاذ باللہ۔ ایسی درویشی پر لعنت بے شمار!! داتا گنج بخش رحمۃ اللہ علیہ، شہنشاہ گولڑہ شریف، سیال شریف، یہ سب درویش تھے اور مولوی بھی یعنی شریعت پر عمل کر کے طریقت تک پہنچے!
  11. محمد شکیل عطاری

    انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

    مولوی کسے کہتے ہیں؟ کوئی پراپر ڈیفینیشن پلیز!
  12. محمد شکیل عطاری

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    لیکن یہ تو غلط العام ہوچکا ہے! اب تو اخبارات وغیرہ میں بھی یہی لکھا جاتا ہے
  13. محمد شکیل عطاری

    ایم ایس ورڈ میں خط کشیدہ کیسے؟

    شکریہ! لیکن اتنا مشکل طریقہ، کون یاد رکھے گا یہ کوڈ! کیا اس کے لئے کوئی آسان سا حل نہیں مل سکتا؟
  14. محمد شکیل عطاری

    ایم ایس ورڈ میں خط کشیدہ کیسے؟

    ایم ایس ورڈ میں اردو لکھتے ہوئے کسی لفظ پر اوورلائن لگانا کیونکر ممکن ہے جیسا کہ ان پیج میں یہ سہولت موجود ہے.
  15. محمد شکیل عطاری

    کھیل ہی کھیل میں‌ اپنی املاء درست کریں۔

    مذید کو تو اکثر مزید سے لکھا جا رہا ہے۔ کیا مذید کوئی مختلف لفظ ہے؟
  16. محمد شکیل عطاری

    پران اور شریمپ

    بران، شریمپ (جھینگے، کیکڑے) کھانا جائز نہیں، بحری مخلوقات میں سے صرف مچھلی کھانا ہی جائز ہے اور پران اور شریمپس فشز نہیں۔
  17. محمد شکیل عطاری

    پی ڈی ایف کا مرر Mirror پرنٹ؟

    جناب اپنے کوائف نامے کے مراسلوں میں دیکھئے۔ ای میل ایڈریس مل جائے گا
  18. محمد شکیل عطاری

    پی ڈی ایف کا مرر Mirror پرنٹ؟

    جناب میں نے جیسا طریقہ اآتا تھا اس طرح اآپ کو ای میل اڈریس بھیج دیا مگر مجھے موصول نہیں ہوا
  19. محمد شکیل عطاری

    پی ڈی ایف کا مرر Mirror پرنٹ؟

    میرے پاس ‏10X version adobe ‎انسٹال ہے مگر مجھے یہ آپشن نہیں ملی‎ ‎
  20. محمد شکیل عطاری

    آپ کا بہت شکریہ اگر آپ ‏docprint‏ بھیج دیں. ویسے میں نے نیٹ سے اتارا تھا لیکن ٹرائل...

    آپ کا بہت شکریہ اگر آپ ‏docprint‏ بھیج دیں. ویسے میں نے نیٹ سے اتارا تھا لیکن ٹرائل! mshakeelattari@ymail.com mshakeelattari@gmail.com mshakeelattari@hotmail.com
Top