آبادی کے مسائل کا حل:
آبادی کے مسائل میں الجھاؤ غلط سیاست کی پیداوار ہے۔ سیاست میں حاکمانہ رعب دعب کے لئے دوسروں کو دبانے، کسنے اور کچلنے کے رجحانات پیدا ہوتے ہیں۔ وسائل پر حاکمانہ تسلط اور دوسروں کی محرومی سے اپنی کبریائی اور بڑائی کو ناپنا کلچر کے بُرے دنوں کی نشانیاں ہیں۔ آج کے دور میں بچوں...