ماشاءاللہ بہت خوب صورت سٹائل ہیں مگر یہ انسٹید آف ری پلنگ، اٹریکٹ زیادہ کر رہے ہیں جو کہ ایک برقعے کے بنیادی مقصد کے الٹ ہے مگر کیا کیا جائے ہمارے معاشرے میں بھیڑ چال ہے جو ٹرینڈ ایک دفعہ بن جائے تو ہر کوئی بلا سوچے سمجھے اس کی پیروی کرتا ہے اور اس طرح معاشرہ مجموعی طور پر بگاڑ کا شکار ہو کر...