نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    آپ کا دعائیہ انداز بہت ہی پیارا لگا اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ آپ کو بہت سی خوشیاں دے آمین
  2. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    بہت شکریہ جناب ۔۔۔چھپائی نہیں ۔۔۔بس اچانک ہی جانا ہوا اللہ کے گھر تو شاید سب اسی طرح ہونا طے تھا ۔۔شادی سے دودن پہلے مجھے خبر ہوئی کے میرا جمعہ کو نکاح ہے ۔۔معذرت خواہ ہوں آپ احباب کی بہت یاد آئی دعوت بھی نہ دے سکا یہ ادھار رکھ لیں میں چکا دوں گا۔۔ان شاءاللہ
  3. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    جزاک اللہ بھائی جان اللہ خوشیاں دے آپکو بھی ۔۔آمین
  4. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    جناب والہ بہت شکریہ بہت شکریہ اللہ تعالیٰ آپ کی زبان مبارک کرے ۔۔اور آپکو بھی سلامت رکھے آمین
  5. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    دعاؤں میں ضرور یادر کھیے گا خوش رہیں جزاک اللہ خیرا
  6. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    پیارے بھائی بہت شکریہ اللہ آپ کو جزاء خیر سے نوازے۔
  7. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    بہت شکریہ جی آرام ہے پہلے سے ۔۔۔میں بہت خوش ہوں ۔۔۔
  8. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    جزاک اللہ بھائی جان اللہ آپ کو خوش و خرم رکھیں آمین
  9. سید لبید غزنوی

    مبارکباد سید لبید غزنوی بھائی کی شادی خانہ آبادی

    ۔۔۔۔۔کھل گئی ہے ۔۔۔میری میں ہی غریب تھا ۔۔۔قرآن کی حافظہ قاریہ عالمہ پا کر دنیا کا سب سے امیر ترین فرد بن گیا ہوں ۔
  10. سید لبید غزنوی

    مبارکباد ویر میرا گھوڑی چڑھیا

    ایک لڑی میرے لیے بھی بنا ڈالیں ۔۔۔میری شادی مورخہ 21 اپریل کو ہو گئی ہے ۔۔اللہ کے گھر میں بیٹھ کر قبول ہے بولنا اور ساری زندگی کے عہد نامے پر دستخط کرنا ایک عجیب سا مسرت آگیں اور پر سرور سماں تھا۔۔ الحمد للہ اللہ کے فضل و کرم سے میں خوش ہوں۔۔
  11. سید لبید غزنوی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا ۔
Top