خوش آمدید تعبیر جی۔۔ :):)
کہاں غائب ہیں آجکل آپ۔۔؟:rolleyes:
ویسے اساتذہ کے جوابات اس سے بھی دلچسپ ہوتے ہیں۔۔۔ مثلاً
۔۔ یہ آپ نے پہلے نہیں پڑھا؟:eek:
۔۔ بیوقوفوں والے سوال مجھ سے مت کیجئیے !:mad:
-- اچھا سوال ہے۔۔ کلاس میں سے کون بتائے گا؟:)
-- یہی تو آپ کا اسائننمٹ ہے ! :blushing...