حکایت نمبر ۱۰
شیطان کی تین باتیں
ایک روز شیطان حضرت موسیٰ علیہ السلام کے پاس آیا۔ آپ نے ا س سے دریافت فرمایا، بھلا یہ تو بتلا وہ کونسا کام ہے جس کے کرنے سے تو انسان پر غالب آ جاتا ہے۔ اس نے جواب دیا کہ جب آدمی اپنی ذات کو بہتر سمجھتا ہے اور اپنے عمل کو بہت کچھ خیال کرتا ہے اور اپنے گناہوں کو...