نتائج تلاش

  1. محمد شکیل عطاری

    شیطان کی حکایات

    حکایت نمبر ۹ شیطان اور حضرت موسیٰ علیہ السلام ایک روز حضرت موسیٰ علیہ السلام سے شیطان ملا اور کہنے لگا کہ اے موسیٰ! اللہ تعالیٰ نے تمہیں اپنی رسالت کے لئے چنا اور کلیم بنایا ہے۔ میں بھی اللہ کی مخلوق میں شامل ہوں اور مجھ سے ایک گناہ سرزد ہو گیا ہے اب میں توبہ کرنا چاہتا ہوں۔ آپ خدا سے میری...
  2. محمد شکیل عطاری

    شیطان کی حکایات

    حکایت نمبر ۸ شیطان کشتیِٔ نُوح میں حضرت نوح علیہ السلام جب کشتی میں سوار ہوئے تو آپ نے کشتی میں ایک انجان بڈھے کو دیکھا۔ آپ نے اُسے پہچان لیا کہ یہ شیطان ہے۔ فرمایا تم یہاں کیوں آئے ہو؟ اُس نے جواب دیا، میں تمہارے یاروں کے دلوں پر قابو پانے کو آیا ہوں تاکہ اُن کے دل میرے ساتھ ہوں اور جسم تمہارے...
  3. محمد شکیل عطاری

    شیطان کی حکایات

    حکایت نمبر ۷ شیطان کے پیغمبر اور کتاب خدا تعالیٰ نے شیطان کو مردود کیا تو شیطان نے کہا، الٰہی! تو بنی آدم میں پیغمبروں کو بھیجے گا، کتابیں نازل کرے گا۔ میرے پیغمبر اور میری کتاب بھی کوئی ہونی چاہئے۔ خدا تعالیٰ نے فرمایا، کاہن، نجومی تیرے پیغمبر ہوں گے۔ عرض کیا، میری کتاب؟ فرمایا، خیالی تک بندی...
  4. محمد شکیل عطاری

    شیطان کی حکایات

    حکایت نمبر ۶ شیطان کی درخواست خدا تعالیٰ نے شیطان کو حضرت آدم علیہ السلام کی خاطر جب اپنی بارگاہ سے نکال دیا تو شیطان نے خدا سے درخواست کی کہ الٰہی! تو نے مجھے مردود تو کر ہی ڈالا ہے اب اتنا کر کہ مجھے آدم کی اولاد پر پوری پور قدرت اور قابو دےدے۔ تاکہ میں انہیں گمراہ کر سکوں۔ خدا نے فرمایا جا تو...
  5. محمد شکیل عطاری

    شیطان کی حکایات

    حکایت نمبر ۵ شیطان کا وسوسہ اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوّا دونوں کو فرمایا کہ جاؤ تم دونوں جنت میں رہو اور جنت میں جہاں چاہو اور جو چاہو وہ کھاؤ۔ لیکن اس ایک درخت کے نزدیک بھی نہ جانا۔ حضرت آدم و حوّا جب جنت میں تشریف لے گئے تو شیطان نے ان کے دلوں میں یہ وسوسہ پیدا کر دیا کہ...
  6. محمد شکیل عطاری

    شیطان کی حکایات

    حکایت نمبر۴ شیطان کی قسم خدا تعالیٰ نے شیطان کو جب اپنی بارگاہ سے نکال دیا اور اسے مردود و ملعون کر دیا تو شیطان نے خدا تعالیٰ سے کہا کہ مجھے قیامت تک کے لئے مہلت دے۔خدا نے فرمایا اچھا میں نے مہلت دی۔ شیطان نے مہلت ملنے کا وعدہ لے کر پھر قسم کھا کر کہا کہ میں سیدھے راستے پر بیٹھ جاؤں گا اور ان...
  7. محمد شکیل عطاری

    شیطان کی حکایات

    حکایت نمبر۳ شیطان کا فلسفہ خدا تعالیٰ کے حکم سے آدم علیہ السلام کو جب سارے فرشتوں نے سجدہ کیا اور شیطان نے سجدہ نہ کیا تو خدا تعالیٰ نے شیطان سے پوچھا کہ میرا حکم پا کر تو نے آدم علیہ السلام کو سجدہ کیوں نہیں کیا؟ تو شیطان نے جواب دیا: انا خیر منہ خلقتنی من نار و خلقتہ من طین "میں آدم (علیہ...
  8. محمد شکیل عطاری

    شیطان کی حکایات

    حکایت نمبر ۲ شیطان کی اکڑ خدا تعالےٰ نے جب سارے فرشتوں کو حکم دیا کہ آدم علیہ السلام کے آگے جھک جاؤ اور اُسے سجدہ کرو تو سارے فرشتے سجدے میں گر پڑے۔ مگر شیطان سجدے میں نہ گرا۔ انکار کر گیا اور اکڑ گیا۔ سارے فرشتے تو سجدے میں تھے۔ لیکن شیطان حضرت آدم علیہ السلام کی طرف پیٹھ پھیرے کھڑا رہا۔...
  9. محمد شکیل عطاری

    شیطان کی حکایات

    حکایت نمبر۱ حضرت آدم علیہ السلام اور شیطان خدا تعالیٰ نے حضرت آدم علیہ السلام کا جسم مبارک تیار کیا تو فرشتوں نے ایک نئی شکل و صورت دیکھ کر تعجب کا اظہار کیا اور آپ کی خوبصورتی دیکھ کر بھی خوش ہوئے۔ شیطاں نے جو آپ کو دیکھا تو کہنے لگا، بھلا یہ کیوں پیدا کیا گیا؟ پھر فرشتوں سے کہنے لگا، اگر خدا...
  10. محمد شکیل عطاری

    شیطان کی حکایات

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم مسلمانوں کے لئے ایک نہایت عبرت آموز، مفید اور کار آمد کتاب مستند، سبق آموز اور سچی شیطان کی حکایات
  11. محمد شکیل عطاری

    شیطان کی حکایات

    اس تمہید کے بعد سنئے کہ فرعون کو حضرت موسیٰ علیہ السلام کی مخالفت کے لئے پیدا کیا گیا۔ نمرود کو حضرت ابراہیم علیہ السلام کی مخالفت کے لئے اور ابو جہل کو حضور ﷺ کی مخالفت کے لئے پیدا کیا گیا۔ اور شیطان کو خدا تعالیٰ نے اپنی مخالفت کے لئے پیدا کیا۔ یہی وجہ ہے کہ حضور ﷺ اس عالم سے تشریف لے گئے تو...
  12. محمد شکیل عطاری

    شیطان کی حکایات

    اسی طرح حضور ﷺ کے علوم و اختیارات اور جملہ کمالات پر جتنی آیاتِ شریفہ احادیث مبارکہ شاہد ہیں۔ ان جو آئے دن تقریروں میں اور تحریروں میں بیان ہوتا رہتا ہے وہ ان منکرینِ کمالات کی بدولت ہے۔ معلوم ہوا کہ یہ سب منکرین عبث پیدا نہیں فرمائے گئے۔ بلکہ یہی حقیقت ہے کہ ربنا ما خلقت ھذا باطلا حضرت امام...
  13. محمد شکیل عطاری

    شیطان کی حکایات

    حضرت ابراہیم علیہ السلام پر آگ کا ٹھنڈا ہو جانا اور اتنے بڑے آتش کدہ کا باغ و بہار بن جانا سب جانتے ہیں۔ اِس معجزہ کا سبب کون تھا؟ اور یہ معجزہ کس کی وجہ سے ظہور میں آیا؟ صاف ظاہر ہے کہ نمرود کی وجہ سے! اس لئے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام پر ایمان لانے والوں سے تو یہ توقع ہو ہی نہیں سکتی تھی کہ...
  14. محمد شکیل عطاری

    شیطان کی حکایات

    شیطان کیوں پیدا کیا گیا؟ خدا تعالیٰ حکیم مطلق ہے اور فِعْلُ الْحَکِیْمِ لَا یَخْلُوْا عَنِ الْحِکْمَۃِ کے مطابق حکیم کا کوئی کام خالی از حکمت نہیں ہوتا۔ خدا تعالیٰ نے جو کچھ بھی پیدا فرمایا ہے مبنی بر حکمت ہے۔کسی چیز کو بھی دیکھیے تو یو کہئے: رَبَّنَا مَا خَلَقْتَ ھٰذَا بَاطِلاً اے رب ہمارے...
  15. محمد شکیل عطاری

    جو کرنے کے کام نہیں کرتا اُسے نہ کرنے والے کاموں میں لگا دیا جاتا ہے!

    جو کرنے کے کام نہیں کرتا اُسے نہ کرنے والے کاموں میں لگا دیا جاتا ہے!
  16. محمد شکیل عطاری

    پاکستان کے صوبوں کا تعارف

    ضلع جھنگ کا تعارف میں کروا دیتا ہوں۔ دو دریاؤں کی سرزمین دو دریاؤں کی سرزمین کہا جا سکتا ہے کہ اس میں سے دو دریا یعنی جہلم اور چناب گزر کر جاتے ہیں بلکہ یہ جھنگ میں آ کر آپس میں ضم ہو جاتے ہیں اور اکٹھے ہو کر تریموں ہیڈ سے گزر تے ہیں۔ تریموں ہیڈ تریموں ہیڈ ورکس سے تریموں سدھنائی رابطہ نہر کے...
  17. محمد شکیل عطاری

    ضرورت ایجاد کی ماں

    اب نظر اآ رہی ہیں۔ واقعی ضرورت ایجاد کی ماں ہے مگر بڑے مزاحیہ انداز میں! یہ کچھ لوگوں کا خاصہ ہی ہوتا ہے
  18. محمد شکیل عطاری

    ضرورت ایجاد کی ماں

    تصویریں کہاں ہیں؟ نظر تو نہیں اا رہیں⁄
  19. محمد شکیل عطاری

    علوی نستعلیق میں ایک غلطی

    یہی غلطی تو جمیل نستعلیق میں بھی ہے، لگتا ہے کسی مرحلہ پر ایک دوسرے کی کاپی ہوئے ہیں!
  20. محمد شکیل عطاری

    فانٹ سازی سے متعلق ایک سوال

    اردو فانٹ ڈیویلپرز سے ایک سوال ہے کہ کیا کوئی ایسا طریقہ بھی ہے کہ فانٹ میں سپیس کیریکٹرز دو طرح کے ہوں، اردو لکھتے وقت سپیس دبانے پر الفاظ کے مابین وقفہ تھوڑا ہو اور انگلش لکھتے وقت وقفہ زیادہ ہو؟
Top