بہت شکریہ حوصلہ افزائی کا! میرا کام کس نوعیت کا ہوگا؟ اس کے متعلق تفصیلات مل سکتی ہیں؟
الحمدللہ اردو اور انگریزی ٹائپنگ اور کمپوزنگ میں مہارت حاصل ہے۔ اس کے علاوہ چھوٹی موٹی پروگرامنگ بھی کر لیتا ہوں۔ نیز کورل ڈرا وغیرہ گرافکس سافٹویئر بھی استعمال میں تجربہ ہے۔ نیز کتب کا مطالعہ بھی الحمد للہ...