واہ جی واہ،،، آپ کے جواب کا متن کچھ بھی رہا ہو، مگر کسی فورم پر محض جواب دیتے ہوئے ایسی فصیح و بلیغ اردو میں نے تو پہلی بار ہی پڑھی ہے،،، اگر آپ کے اعتراضات، سوالات یا جوابات اسی طرح جاری و ساری رہے تو میرے لیے ضرور لطف و تسکین کا باعث ٹھہریں گے، خوش رہیئے۔
:lovestruck: