نتائج تلاش

  1. الکبیر

    گرافکس کورل ڈرا ٹپس - ویڈیو

    بہت شکریہ اس ٹپ کا، واقعی وہ نہایت آسان طریقہ ہے مگر نوڈز کو کمبائن کرنے کا طریقہ پرانے ورژن کے لئے نہایت موزوں ہے۔
  2. الکبیر

    گرافکس کورل ڈرا ٹپس - ویڈیو

    آداب! آیئے کورل ڈرا میں مخلف اشکال کے بیج بنائیں۔
  3. الکبیر

    گرافکس کورل ڈرا ویڈیو لیکچرز - دوسری سی ڈی

    ری انسٹال،،،،، کوئی آسان حل ہو تو کوشش کروں ورنہ تو نیٹ سے خود تلاش کر ہی لیتا ہوں۔ معلومات فراہم کرنے کا شکریہ۔
  4. الکبیر

    ویڈیو ٹیوٹوریل ایڈوبی فوٹو شاپ - جھنڈا بنائیں

    ویسے یہ گوگل ویڈو پر موجود ہے جس کا لنک یہاں دیا گیا ہے۔
  5. الکبیر

    ویڈیو ٹیوٹوریل ایڈوبی فوٹو شاپ - جھنڈا بنائیں

    یٹیوب پر 10 منٹ سے زیادہ مدت کی ویڈیو رکھنے کی پابندی کی وجہ سے یہ لنک ختم ہو چکا ہے،،،!
  6. الکبیر

    گرافکس کورل ڈرا ویڈیو لیکچرز - دوسری سی ڈی

    کروپ ٹول سے کر کے دیکھا مگر کچھ نہیں ہو رہا،،، سوائے اس کے کہ نارمل ٹیکسٹ، آبجیکٹ بن گیا۔ ٹیکسٹ مینو سے ،،، واٹ دا فونٹ از،،، کی آپشن کیسے ایکٹیو ہوتی ہے ؟
  7. الکبیر

    گرافکس کلک 2000 کے مددگار ویڈیو لیکچر

    یہ مجھے بھی زپ سے بھیج دیں تو عنایت ہوگی۔ 1 یہ آپ نے خود بنایا ہے؟ 2 السٹریٹر میں بھی اردو،،، مگر کیسے؟
  8. الکبیر

    گرافکس کلک 2000 کے مددگار ویڈیو لیکچر

    میں تو نارمل کی بورڈ ہی استعمال کرتا ہوں اور اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا۔
  9. الکبیر

    گرافکس کورل ڈرا ویڈیو لیکچرز - دوسری سی ڈی

    فی الحال یہ سی ڈی مارکیٹ میں دستیاب نہیں، صرف مجھ سے براہ راست منگوا سکتے ہیں،،، اس کی اور پچھلی تمام 11 سی ڈیز کی مکمل معلومات میری ویب سائٹ پر دستیاب ہیں،،، لنک میرے دستخط میں موجود ہے، شکریہ۔
  10. الکبیر

    گرافکس کورل ڈرا ٹپس - ویڈیو

    ان شاء اللہ جلد پیش کروں گا۔
  11. الکبیر

    گرافکس کورل ڈرا ویڈیو لیکچرز - دوسری سی ڈی

    جی، میں نے اسے چیک کر لیا ہے، بتانے کا شکریہ،،، ویسے اس کا طریقہ سمجھ نہیں آ رہا کیسے اپلائی ہو گا۔
  12. الکبیر

    گرافکس کورل ڈرا ویڈیو لیکچرز - دوسری سی ڈی

    الحمدللہ،،، میری اب تک کی بارہویں 12 اور کورل ڈرا کے سلسلے کی دوسری سی ڈی مکمل ہو چکی ہے اور دستیاب ہے۔ اس سی ڈی سے نمونہ جات:
  13. الکبیر

    ویڈیو ٹیوٹوریل ! برقی کتاب کی انڈکس لنکنگ سیکھیں !

    میں ابھی ربط ساقط کر دیتا ہوں۔
  14. الکبیر

    ویڈیو ٹیوٹوریل ! برقی کتاب کی انڈکس لنکنگ سیکھیں !

    اس کے لئے ایڈوبی ایکروبیٹ 8 پورٹیبل پروگرام بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لئے رجسٹرڈ ہونا ضروری نہیں! /// ذاتی پیغام سے مانگ سکتے ہیں ///
  15. الکبیر

    گرافکس کلک 2000 کے مددگار ویڈیو لیکچر

    تبصرہ کرنے پر آپ سب کا بہت شکریہ،،،!
  16. الکبیر

    گرافکس 3 ڈی میکس کے ویڈیو لیکچر اردو میں

    پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔۔۔!
  17. الکبیر

    گرافکس کلک 2000 کے مددگار ویڈیو لیکچر

    آداب! خطاطی کے پروگرام کلک 2000 کی مقبولیت کو مدنظر رکھتے ہوئے میں نے اس کے ابتدائی درجہ کے لیکچر تیار کئے ہیں۔ امید ہے کہ کلک میں کام کرنے کے خواہش مند اس سے فائدہ حاصل کر سکیں گے۔ کلک میں لکھنا: YouTube- Kelk 2000 Type کلک میں محفوظ کرنا: YouTube- Kelk 2000 Save
  18. الکبیر

    گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

    کرتا ہوں کوشش، شکریہ۔
  19. الکبیر

    گرافکس 3 ڈی میکس کے ویڈیو لیکچر اردو میں

    قیمت اور منگوانے کا طریقہ میری سائٹ سے دیکھ لیں،،، یہاں اس کی تفصیلات دینا شاید فورم کے قوانین سے متصادم ہو۔
Top