آداب،
میں عرصہ گیارہ سال سے گرافک ڈیزئننگ سے منسلک ہوں اور میں سمجھتا ہوں کہ گرافکس کو اگر آغاز میں سکھایا جائے تو کیا بچے اور کیا بڑے،، سب شوق سے سیکھیں گے،،، ابتدا میں انہیں اپنے نام، اردو انگریزی حروف اور ڈرائنگ وغیرہ بنناانی اور اس میں رنگ بھرنے سکھائیں جائیں تو نتیجہ اچھا نکلتا ہے۔۔۔ اس کے...