میں بھی اسی بات کا قائل ہوں،،، مگر تبصرے لوگ ہی کرتے ہیں کہ کسی کا کام اچھا ہے یا برا اور میں اسی کا منتظر تھا،،، بہت سے خدائی کام مخلوق کے وسیلے سے ہی انجام پاتے ہیں،،، مگر شاید ابھی ہم لوگ تنقید ہی جلدی کرنے کے عادی ہیں، تعریف میں اکثر بغل سے کام لے جاتے ہیں،، حالانکہ اخلاقیات کی رو سے کسی...