نقشبنديه عجب قافله سالارانند!
كه برند از ره پنهان به حرم قافله را
از دل سالك ره، جاذبۀ صحبتشان
ميبرد وسوسۀ خلوت و فكر چله را
(مولانا جامی)
حضراتِ (سلسلہِ) نقشبند عجب قافلہ کے سالار ہیں کہ اپنے متعلقین کو پوشیدہ طریقہ سے بارگاہِ الہٰی تک لے جاتے ہیں۔ انکی صحبت کی کشش سالک کے دل سے خلوت کے خیال...