نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    کسی پر کیچڑ مت اُچھالو اس سے دوسروں کے کپڑے خراب ہوں یا نہ ہوں مگر تمھارے ہاتھ ضرور خراب ہو جائیں گے۔
  2. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    بلندی سے کھڑے ہو کر نیچے حقارت سے مت دیکھیں بلکہ یہ سوچیں کہ کبھی آپ بھی نیچے کھڑے تھے۔
  3. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    زندگی گزارنے کا صحیح لطف اسی میں ہے کہ آپ کا دل محبت اور دماغ عقل سے بھرا ہو۔
  4. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    فکر کے درخت کو صبر کا پانی دیتے رہنا چاہیے تا کہ آنے والی نسلیں خوشحال زندگی بسر کریں۔
  5. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    تکبر انسان کو انسانیت سے دور کرتا ہے ۔۔
  6. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    گھڑی کی ٹک ٹک کو معمولی مت سمجھو۔۔۔۔یہ زندگی کے درخت پر کلہاڑی کے وار ہیں۔۔
  7. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    ماں کے بعد بہنیں ہی بھائیوںکی سب سے زیادہ پرواہ کرتی ہیں۔۔
  8. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    عزت کے بغیر محبت کا کوئی وجود نہیں۔۔۔
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اعتبار ضرور کریں دوسروں پر لیکن کسی کو موقع نہ دیں کہ وہ آپکو اندھا سمجھنے لگے ۔۔۔
  10. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    عظیم لوگ وہ ہوتے ہیں جو دردکے صحراؤں میں بیٹھ کر بھی لوگوں کو گلستاں کی خبر دیتے ہیں۔۔۔ یا اللہ ہمیں بھی ایسا بنا دے آمین
  11. سید لبید غزنوی

    عظیم لوگ وہ ہوتے ہیں جو دردکے صحراؤں میں بیٹھ کر بھی لوگوں کو گلستاں کی خبر دیتے ہیں۔۔۔ یا اللہ...

    عظیم لوگ وہ ہوتے ہیں جو دردکے صحراؤں میں بیٹھ کر بھی لوگوں کو گلستاں کی خبر دیتے ہیں۔۔۔ یا اللہ ہمیں بھی ایسا بنا دے آمین
  12. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    باہمت لوگ کبھی ہارا نہیں کرتے ۔۔۔ یا وہ جیت جاتے ہیں ۔۔۔ یا کچھ سیکھ جاتے ہیں۔۔۔
  13. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    زندگی کے دوراہے پر چلتے چلتے بعض دفعہ ایسے بھی لمحات آتے ہیں جب انسان کو اپنے جذبات کچل کر دوسروں کے جذبات کا احترام کرنا پڑتا ہے یہی وہ منزل ہے جہاں انسانیت تکمیل پاتی ہے ۔۔۔
  14. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    ہر چیز اپنے وقت میں اچھی لگتی ہے نکی کمانےکا صحیح وقت جوانی ہے ہم نیکی اس وقت کرتے ہیں جب برائیاں کرنےکے قابل نہیں رہتے
  15. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    خاموشی بے سبب نہیں ہوتی ۔۔۔درد آواز چھین لیتا ہے ۔۔۔درد دینے والے نہیں ۔۔۔درد۔۔۔دور کرنے والوں بنو۔۔۔
  16. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    جس کتاب میں عورت کو پردہ کرنے کا حکم ہے ۔۔اسی کتاب میں مرد کو نظر نیچی رکھنے کا بھی حکم ہے۔۔۔
  17. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    جس طرح جسم کو بیماری کی موجودگی میں کھانےکی لذت حاصل نہیں ہوتی اسی طرح گناہوں کی موجودگی میں دل کو عبادت کی لذت محسوس نہیں ہوتی۔
  18. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    زندگی اور آخرت میں کامیابی چاہتے ہو تو۔۔۔۔اپنی زندگی سے ۔۔۔لوگ کیا کہیں گے کونکال دو اور اسکی جگہ۔۔۔میرا رب مجھے دیکھ کر کیا کہے گا اور قیامت کے دن میرے نبی ﷺ مجھے دیکھ کر کیا فرمائیں گے۔۔۔۔کو شامل کرلو۔۔
  19. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    غریب پر احسان کرو کیونکہ۔۔۔ غریب ہونے میں وقت نہیں لگتا۔۔۔
  20. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    عزت کے رشتے محبت سے بڑھ کر ہوتے ہیں۔۔۔
Top