تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
غریبوں کی مدد کرو دل کو تسلی ملے گی ۔
سید لبید غزنوی
Post #416
اپریل 11، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
علم اگر تن پر وارد ہو تو سانپ بن جاتاہے علم اگر دل پر وارد ہو تو دوست بن جاتا ہے
سید لبید غزنوی
Post #415
اپریل 11، 2017
فورم:
متفرقات
میری ڈائری کا ایک اور ورق 22 مارچ 2017
مسرور کیا آپ کے جواب نے ۔۔بھائی میرا مطلب یہ نہ تھا ۔۔۔خیر میں کسی سمندری مخلوق سے رابطہ کرتا ہوں یہ مولوی تو کچھ بھی کہے دیتے ہیں میں بھی نقل کیا تھا فتویٰ نہیں دیا تھا۔۔
سید لبید غزنوی
Post #18
اپریل 10، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
اک شخص بن کرنہ جیو بلکہ ایک شخصیت بن کر جیو۔۔کیونکہ شخص تو مر جاتاہے مگر شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہے ۔
سید لبید غزنوی
Post #414
اپریل 10، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
جس سے محبت کی جائے اس سے کبھی مقابلہ نہیں کیا جاتا۔۔
سید لبید غزنوی
Post #413
اپریل 10، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
جسے اپنا دوست سمجھو اس کے بارے میں کبھی دوسروں سے مت پوچھو۔۔
سید لبید غزنوی
Post #412
اپریل 10، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
چھوٹی چھوٹی باتوں کو بڑا نہ ہونے دیں بروقت دل صاف کر لیں ورنہ زندگی مشکل ہو جائے گی ۔
سید لبید غزنوی
Post #411
اپریل 10، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
چھوٹی چھوٹی تحریف وعقائد کی غلطیاں سارے ایمان کو خسارے میں ڈال دیتی ہیں۔
سید لبید غزنوی
Post #410
اپریل 10، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
چھوٹی چھوٹی بیماریاں بڑے بڑے امراض تک لے جاتی ہیں۔۔
سید لبید غزنوی
Post #409
اپریل 10، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
چھوٹے چھوٹے شگاف بڑے بڑے سیلابوں کا سبب بن جاتے ہیں۔۔
سید لبید غزنوی
Post #408
اپریل 10، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
چھوٹی چھوٹی غلط فہمیاں بڑے بڑے مضبوط رشتوں کو کھاجاتی ہیں۔۔
سید لبید غزنوی
Post #407
اپریل 10، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
چھوٹی چھوٹی فضول خرچیاں بڑے بڑے امیروں کو کنگال کر دیتی ہیں۔۔
سید لبید غزنوی
Post #406
اپریل 10، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
چھوٹے چھوٹے سوراخوں سے بڑے بڑے جہاز ڈوب جاتے ہیں۔۔
سید لبید غزنوی
Post #405
اپریل 10، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
چھوٹی چھوٹی چیزوں کو غیر اہم نہ سمجھیں۔۔
سید لبید غزنوی
Post #404
اپریل 10، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
ہر شخص اپنی بصیرت کی حدود کو دنیاکی حدود خیال کرتاہے ۔
سید لبید غزنوی
Post #403
اپریل 10، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
غلط نمبر کی عینک ہو غلط نظریے کی کوئی فرق نہیں ہے ،ہرمنظر دھندلا ، ہر رستہ ٹیرھا اور ہر چہرہ بگڑا ہو نظر آتاہے ۔
سید لبید غزنوی
Post #402
اپریل 10، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
وقت یکساں نہیں رہتا کبھی کبھی خود بھی رو پڑتے ہیں اوروں کو رلانے والے ۔۔
سید لبید غزنوی
Post #401
اپریل 10، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
ہم سب ایک ہی آسمان تلے رہتے ہیں مگر ہم سب کا افق ایک سا نہیں ہوتا۔
سید لبید غزنوی
Post #400
اپریل 10، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
کائنات کی سب سے مہنگی چیزکسی دوسرے کا احساس ہے جو دنیا کے ہر انسان کے پاس نہیں ہوتا۔
سید لبید غزنوی
Post #399
اپریل 10، 2017
فورم:
متفرقات
پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی
بعض باتیں خود اپنے بولنے والے سے پناہ مانگتی ہیں۔
سید لبید غزنوی
Post #398
اپریل 10، 2017
فورم:
متفرقات
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top