نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    محنت اتنی خاموشی سے کروکہ تمہاری کامیابی شور مچا دے ۔۔۔۔
  2. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اللہ تعالیٰ اتنے کریم ہیں ۔۔۔ کسی سے ناراض بھی ہوں تو اسے بھوکا نہیں رہنے دیتے ۔۔۔
  3. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    معافیاں غلطیوں کی ہوتی ہیں۔۔ اذیتوں اور زیادتیوں کی نہیں۔۔۔۔
  4. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اللہ کے آگے رونے والے کو دنیا رُلا نہیں سکتی۔
  5. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    بعض اوقات زندگی میں پیش آنیوالی پریشانیاں ٹھیک ہمیں اس راستے کی طرف ڈال دیتی ہیں جہاں پر آسانیاں ہماری منتظر ہوتی ہیں۔۔
  6. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    میرا"عیب"دیکھو تو صرف مجھ سےکہو دوسروں سےنہیں کیونکہ اس"عیب"کو میں نےہی بدلناہے دوسروں نےنہیں مجھےکہوگے تو "نصیحت"کہلائےگی اور "اجر"لکھاجائے گا دوسروں سےکہوگے تو "غیبت"کہلائےگی اور "گناہ"لکھاجائےگا۔۔۔
  7. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    انسان اپنا برا وقت بھول جاتا ہے لیکن برے وقت میں لوگوں کا برا رویہ نہیں بھولتا۔۔
  8. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اے غافل دل تیرے حق میں شفاعت ہو تو کیسے ہو گناہ چھوڑا نہیں اب تک عنایت ہو تو کیسے ہو گناہ کرتے ہو تو اس پر ندامت کیوں نہیں کرتے جرم ایسا جو کرتے ہو رعایت ہو تو کیسے ہو۔
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    دُنیا میں آپ کا حقیقی مقام وہی ہے جس کا اظہار لوگ آپ کی غیر موجودگی میں کرتے ہیں۔
  10. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    محبتوں کے اساس لہجے،، حقیقتوں کے عکاس لہجے.. اے بنتِ حوا سنبھل کر رہنا،، فریب ہیں یہ مٹھاس لہجے..
  11. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اچھےہیں وہ لوگ جوزندگی کی تلخیوں کیوجہ سےخود تلخ نہیں ہوتے،جومسکراتے ہیں ہلکے پھلکے انداز میں بات کرتے اور سنتےہیں 
یقین جانیے 
زندگی انہی لوگوں کیوجہ سےخوبصورت ہے!
  12. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    تمھارا رب جس چیزکو تمھارے قریب کردے تو اس میں حکمت تلاش کرو اورجس چیزکو تم سے دور کردے اس پرصبراختیار کرو اپنے رب کریم کے فیصلوں پر راضی هوجاؤ وہ بڑا مہربان ہے
  13. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    انسان جب اچھا سوچتا ہے تو الله خود ہی راستے بنا دیتا ہے اور مشکلیں آسان کردیتا ہے
  14. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    جسکی نماز اچھی، اسکی زندگی اچھی، جسکی زندگی اچھی، اسکی موت اچھی، جسکی موت اچھی، اسکی قبر اچھی، جسکی قبر اچھی، اسکی آخرت اچھی، جسکی آخرت اچھی، اسکی جنت پکی، اسلیے محترم قارئین۔۔۔ نماز کو کبھی نہ چھوڑو۔۔۔
  15. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    عادتیں نسلوں کا پتہ دیتی ہیں ماتھے پہ کسی کے کچھ لکھا نہیں ہوتا
  16. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    سوچیں بغیر عمل کے خیالی پلاؤ اور عمل بغیر سوچ کے ڈراؤنے خواب ہوا کرتے ہیں
  17. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    کیاآپ نےدیکھاکہ آج کل لوگ موبائل فون کےساتھ کیسےمشغول ہوتےہیں؟ صبح کےوقت،شام کےوقت،نمازسے پہلے،نمازکےبعد،نیندسےپہلے،نیند کےبعد، سلف(صحابہ کرام،تابعین اورتبع تابعین)بھی ایسےہی مشغول رہاکرتےتھےلیکن موبائل فون کےساتھ نہیں بلکہ "قرآن کےساتھ."
  18. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    يا أحبتي علّق قلبك بربك وفوض أمرك لخالقك فكل خير بيده وكل رزق مفاتحه بيده خلَقك، ورَزقك، وعلّمك، ودبّرك (يُدبر الأمر من السماء إلى الأرض)
  19. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    باپ دنیا کی وہ واحد شخصیت ہے جو یہ چاہتاہے کہ اس کا بیٹا اس سے زیادہ ترقی کرے۔
  20. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    بہترین انسان عمل سے پہچانا جاتا ہے ورنہ اچھی باتیں تو دیوار وں پر بھی بہت لکھی ہوتی ہیں۔
Top