نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    صحیح وقت پے دو لفظ نہ بولے جائیں تو وقت گزر جانے کے بعد لمبی کہانیاں سنانا بے کار جاتاہے ۔۔
  2. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    کسی کو نصیحت کرتے وقت مناصب کا خیال رکھنا حکمت ہے ۔۔
  3. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    چاقو ، خنجر اور تیرو تلوار لڑ رہے تھے کہ۔۔کون زیادہ گہرا زخم دیتاہے ۔۔الفاظ پیچھے بیٹھے مسکرا رہے تھے۔۔
  4. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    توبہ ایک ایسا دروازہ ہے جو موت کی ہچکی تک کھلا رہتاہے ۔۔
  5. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    دعا ایک ایسا عمل ہے جو تقدیرکو بھی بدل دیتا ہے ۔
  6. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    خوش اخلاقی ایک ایسی خوشبو ہے جو میلوں دور سے بھی محسوس ہو جاتی ہے ۔
  7. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    حسد ایک ایسی دھیمک ہے جو انسان کو اندر اور باہر سے ختم کرتی ہے ۔
  8. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    خاموشی ایک ایسا درخت ہے جس پر کڑوا پھل نہیں لگتا۔۔
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    معافی مانگنے سے یہ کبھی ثابت نہیں ہوتا کہ ہم غلط اور دوسرا صحیح ہےبلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ معافی مانگنے والے میں رشتے نبھانے کی قابلیت دوسرے سے زیادہ ہے ۔
  10. سید لبید غزنوی

    بچوں کی باتیں

    واہ کیا انداز ہے رومانوی افسانوی ۔۔۔دل ربائی کا ۔۔۔سلامت رہیں خوش رہیں۔۔
  11. سید لبید غزنوی

    چھری پھرنے کاانتظار – محمد اقبال قریشی

    زبردست یہی تو میں نے بھی اخذ کیا تھا۔۔۔لیکن ایک بات ہے (زاغ با زاغ باز با باز) خوش رہیں سلامت رہیں ۔۔کاش شام و حلب کے مسلمان بھی یہ بات سمجھ لیں ۔۔
  12. سید لبید غزنوی

    تازہ غزل برائے اصلاح و تنقید

    دعاؤں کے رابطے اور تسلی و تشفی اور حوصلہ افزائی کے الفاظ کبھی درد کے درماں بنتے ہیں تو کبھی ہماری کاوشوں کو مہمیز کرتے ہیں ۔۔امید ہے آپ بھی بہتری لائیں گے ۔۔اللہ آپ کو جزاء دے ۔۔
  13. سید لبید غزنوی

    دعا دعائے مغفرت کی درخواست

    اللہ تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے اور اعلیٰ جنت میں جگہ دے آمین۔۔میں نے اپنے بزرگوں کے بارے میں سنا ہے کہ وہ عبادت تو کرتے ہی تھے لیکن کچھ خاص وقت اس چیز میں بھی صرف کرتے تھے ( صرف یہی دعا مانگنے میں کے اللہ جی جو عبادات کیں ہیں تو انہیں قبول بھی فرمالے ) آپکے بھائی جان کے حق میں اللہ تمام احباب کی...
  14. سید لبید غزنوی

    میری ڈائری کا ایک اور ورق 22 مارچ 2017

    تحقیق کی راہ کھلی ہے بند نہیں ہے ۔۔
  15. سید لبید غزنوی

    عبداللہ امانت محمدی کے اقوال

    عجیب بات ہے ۔۔۔تو پھر اجازت کا مطلب۔۔یہ باتیں اتنی پیاری ہیں کہ میں انکو ایک لڑی میں شامل کرنا چاہ رہاتھا کیونکہ وہاں اور بھی بہت سی اچھی باتیں جمع کی ہیں اور وہ پسندیدہ کی لڑی ہے ۔۔۔کسی کے نام سے نہیں ہے ۔۔
  16. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    جو لوگ فیصلے بدلتے رہتے ہیں وہ کبھی کامیاب نہیں ہوتے ۔
  17. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    خود اعتمادی ، خود شناسی اور خود ضبطی انسان کی زندگی کو کامل بنا دیتی ہے ۔
  18. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    دوسرے پر کیچڑ اچھالنے سے خود پر لگا داغ صاف نہیں ہو جاتا۔
  19. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    فطرت کا زہر کبھی کم نہیں ہوتا۔۔تجربہ کرلیں شہد میں نیم ملاکر ۔۔۔۔
  20. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    جب تک انسان کی ضرورتیں کم رہیں تب تک اس کے ضمیر میں دم رہتاہے جیسے جیسے ضرورتیں بڑھتی ہیں ویسے ویسے انسان کے ضمیر میں دم بھی کمزور ہوتا جاتا ہے ۔
Top