نتائج تلاش

  1. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    بیکار مت بیٹھو اس سے زندگی کی مشکلات بڑھتی ہیں۔
  2. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    پیش کرنے کا انداز تحفے سے زیادہ قیمتی ہوتا ہے۔
  3. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    بہترین کی اُمید رکھو اور بدترین کے لئے تیار رہو۔
  4. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    ہم پہلے اپنی عادت بناتے ہیں، پھر عادت ہمیں بناتی ہے۔
  5. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    سچ موجود ہوتا ہے، صرف جھوٹ بنائے جاتے ہیں۔
  6. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    غلطی مان لینے سے انسان کا ذہنی بوجھ کم ہو جاتا ہے۔
  7. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    پہلے قہقہے سے آخری مسکراہٹ بہتر ہے۔
  8. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    عاجزی انسان کے وقار میں اضافہ کرتی ہے۔
  9. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    معافی سے بہتر کوئی انتقام نہیں۔
  10. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    علم ایسا سمندر ہے جو کبھی ختم نہیں ہوتا۔
  11. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    علم انسان اور حیوان میں فرق بتاتا ہے۔
  12. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    علم ایک ایسا خزانہ ہے جِسے کوئی چُرا نہیں سکتا۔
  13. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    علم سے بڑی کوئی دولت نہیں۔
  14. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    علم انسان کی تیسری آنکھ ہے۔
  15. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    انسان کو اللہ کی رحمت سے کبھی بھی مایوس نھیں ہونا چاہیے۔
  16. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    انسان کو ہمیشہ صبر کرنا چاہیے۔
  17. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    انسانوں کے وسیع سمندر میں ہر شخص ایک جزیرے کی طرح تنہا ہے۔
  18. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    اللہ کی رحمت سے انسان اس وقت مایوس ہوتا ہے جب وہ اپنے مستقبل سے مایوس ہو۔
  19. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    بچہ بیمار ہو تو ماں کو دعا مانگنے کا سلیقہ خود بخود آ جاتا ہے۔
  20. سید لبید غزنوی

    پسندیدہ اقوال زرّیں، سنہری باتیں۔۔سید لبید غزنوی

    موت سے زیادہ خوفناک شے سے موت کا ڈر ہے۔
Top