" ہاں ہاں میں بھوت نہیں ۔ بتاؤ آپریشن کا کیا رہا ۔ "
" کامیاب ۔ ۔ ۔ ! " شوکت نے بوکھلا کر کہا ۔ " لیکن ۔ ۔ ۔ لیکن ۔ ۔ ۔ ! "
" میں محض تمہارے لئے مرا تھا ۔ ۔ ۔ میرے دوست اور یہ دیکھو آج جس نے تمہارے گلے میں پھانسی کا پھندا ڈالا تھا تمہارے سامنے مردہ پڑا ہے ۔ "
اب سارے لوگ فریدی کی طرف متوجہ ہوگئے...