نتائج تلاش

  1. سعود الحسن

    دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں : چیئرمین اسلامی نظریہ کونسل

    میری کہاں، ہاں یہ نام نہاد سیاسی علما جو نظریاتی کونسل میں بیٹھے ہیں اس پر متفق ہیں۔ آپ میرا سلطان تو دیکھ ہی رہے ہونگے؟ یہ لنک بھی پڑھیے
  2. سعود الحسن

    دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں : چیئرمین اسلامی نظریہ کونسل

    ارے ان سے دستور پاکستان کا آرٹیکل 11 کیسے نظرانداز ہوگیا ، جس کی رو سے پاکستان میں غلامی کو ممنوع قرار دیا گیا ہے؟
  3. سعود الحسن

    پاکستان کی مدد کس نے کی اس برے بے بس حالات میں

    بخشو سب کا، بخشو کا کوئی نہیں وسعت اللہ خان بی بی سی اردو ’ اپنا یہ ملک بھی بخشو لگنے لگا ہے جو سب کے کام آوے ہے بھلے دوسرے اس کے کام آویں نا آویں‘ کم و بیش ہر محلے میں بارہ چودہ برس تک کا ایک کیریکٹر پایا جاتا ہے جس کے والدین عموماً نہایت غریب ہوتے ہیں۔ اس کیریکٹر کا سرپرست پورا محلہ ہوتا...
  4. سعود الحسن

    کیا عورت مرد برابر ہیں؟

    مردوں کا ’ذہنی سرکٹ‘ عورتوں سے مختلف بی بی سی اردو منگل 3 دسمبر 2013 انسانی ذہن کے جائزے سے معلوم ہوا ہے کہ مردوں اور خواتین کے ذہن اپنی ساخت کے اعتبار سے بہت مختلف ہوتے ہیں۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ جیسے مردوں اور خواتین میں ذہن کے دائیں اور بائیں نصف کرے کو آپس میں منسلک کرنے والی اندرونی...
  5. سعود الحسن

    آئین پاکستان کے اسلامی نکات

    یہ گناہ کبیرہ کیا ہوتے ہیں؟؟؟؟
  6. سعود الحسن

    زندہ ہیں بھی کہ نہیں ..... حسن مجتبیٰ

    افسوس کہ یہ خبر پوشیدہ رہی کہ سندھی قوم پرست نوجوان کارکن صاحب خان گھوٹو کو ایجنسیوں نے روہڑی سے اغوا کر کے تین دن کے بعد اس کی مسخ شدہ اور گولیوں سے چھلنی لاش نوشہرو فیروز ضلع میں بھریا شہر کے پاس پھینک دی۔ سندھیوں اور بلوچوں اور اردو بولنے والوں کو مسخ شدہ یا ٹارچر شدہ لاشوں کی ڈلیوری باقاعدہ...
  7. سعود الحسن

    خاناں دے خان پروہنے وسعت اللہ خان

    لوگ شکوہ کرتے ہیں کہ ہمیں تو کابل میں امریکی فوج کے ترجمان ، اسلام آباد میں متعین امریکی سفیرکا برتھ ڈے اور وائٹ ہاؤس کے کمروں کی گنتی تک یاد ہے۔مگر ایک عام امریکی شہری زیادہ سے زیادہ اپنے شہر ، بہت ہوا تو اپنی ریاست اور بہت ہی تیر مارا تو کینیڈا، میکسیکو اور اسرائیل کے نام سے واقف ہوتا...
  8. سعود الحسن

    جاوید چوہدری کا تازہ کالم

    حضرت میں آپ کی تحریر کا شان نزول نہیں سمجھ سکا، اس پورے کالم میں انسانوں اور خاص کر غیر مسلموں سے اسلام میں حسن سلوک کو بیان کیا گیا ہے اور جگہ جگہ کہا گیا ہے کہ یہ ہے شریت کہیں بھی یہ نہیں کہا گیا کہ صرف یہی شریعت ہے اور اس کے علاوہ کوئی اور چیز شریعت نہیں ۔ اگر آپ شریعت کے اس پہلو سے متفق نہیں...
  9. سعود الحسن

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    میرے خیال میں تو یہ ایسا موضوع نہیں ہے جس پر جزباتی ہوا جائے۔ ہمارے ہاں کون سی قوم ہے جس سے ایسی ہی کوئ نہ کوئ صفت وابستہ کردی گئی ہو۔ پاکستان میں اکثریت جاہل (واضح رہے جاہلیت کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں)، لہذا جب ہم دوسرے کی طرف اشارہ کرتے ہیں تو پانچوں انگلیاں برابر ہوجاتی ہیں، ہاں جب اپنا ذکر...
  10. سعود الحسن

    پاکستان کے آئین کا آرٹیکل 257 کشمیر کے متعلق

    کب کی کچھ تو بتاو میں پھر کہ رہا ہوں کہ پاکستان کی حکومت یا اس کے کسی صدر ، وزیر اعظم، وزیر یا بیوروکیٹ نے سرکاری طور پر کبھی بھی اقوام متحدہ کی قراردادوں سے پیچھے ہٹنے کی بات نہیں کی۔
  11. سعود الحسن

    پاکستان کے آئین کا آرٹیکل 257 کشمیر کے متعلق

    کب کی؟، پاکستان نے یا اس کے کسی بھی حکمران نے کبی بھی آفیشلی اس کی کوئی بات نہیں کی، لیکن بیک ڈور ڈیپلومیسی 90 کی دھائی سے جاری ہے اور اس کا مقصد یہی ہے کہ پہلے کسی حل تک پہنچا جائے اور پھر بعد میں اس کا سرکاری اعلان کیا جائے۔
  12. سعود الحسن

    مستقبل میں پاکستان کو ٹی ٹی پی سے نہیں بلکہ ۔۔

    آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ شیعہ دہشت گرد تنظیموں جیسے سپاہ محمد کو ایران جبکہ سنی دہشتگرد تنظیموں جیسے لشکر جھنگوی کو امریکہ اسپانسر کر رہا ہے؟
  13. سعود الحسن

    پاکستان کے آئین کا آرٹیکل 257 کشمیر کے متعلق

    مجھے ان لوگوں کی عقل پر حیرت ہوتی ہے جو یہ سمجھتے ہیں کہ جب نواز شریف اور واجپائی کہتے ہیں کہ ہم 1999 میں کشمیر کا مسلئہ حل کرنے کے قریب تھے، تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ انڈیا کشمیر میں اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق استصواب رائے کرانے پر تیار ہو گیا تھا۔ اگر یہ غلط ہے تو اس کا مطلب ہے کہ...
  14. سعود الحسن

    سورج نے اونگھنا شروع کر دیا۔۔۔!!!

    کائینات http://htwins.net/scale2/
  15. سعود الحسن

    جائیداد کی تقسیم کااسلامی طریقہ کار کیا ہے۔

    اس سائیٹ پر موجود کیلکولیٹر سے اسلامی وراثت کی تقسیم کی جاسکتی ہے۔ http://www.islamicsoftware.org/irth/irth.html
  16. سعود الحسن

    ارب پتی پرویز مشرف نے چارسال میں ایک روپیہ ٹیکس نہیں دیا۔

    کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ پچھلے چار سالوں (جن کی اس رپورٹ میں بات کی گئی ہے) میں مشرف کی پاکستان سورس انکم (پاکستان میں کسی قابل ٹیکس زریعہ سے کمائی گئی انکم ) کتنی ہے۔ اس فورم کئی لوگ ہیں جن کی اچھی خاصی انکم ہے لیکن پاکستان سے باہر، انہوں نے اس انکم پر پاکستان کو کتنا انکم ٹیکس دیا ؟ اس پورے...
  17. سعود الحسن

    نواز لیگ کے سودی قرض ڈرامے کےکچھ سوچنے پر مجبور کرنے والے حقائق

    سکیم کی حمایت یا مخالفت سے قطہ نظر، یہ 100 روپے لون کی پروسسینگ فیس کے طور پر لیے جارھے ہیں۔ عام طور پر اتنے بڑے لون کی پروسسینگ فی 5 سے 10 ہزار تک ہوتی ہے۔ اس میں ، لون کے لیے جمع کرائی گئی دستاویزات ، انکم کے ثبوت، کریڈیٹ ریٹینگ کی چیکینگ اور قانونی دستاویزات بمع سٹامپ ڈیوٹی بھی شامل ہوتی...
  18. سعود الحسن

    پاکستان آرمی، جماعت اسلامی اور سید منور حسن

    منور حسن کے معاملے میں جماعت اسلامی کی پوزیشن بھی وہی ہو گئی ہے جو ایم کیو ایم کی الطاف حسین کے معاملے میں ، پہلے یہ دونوں بیان دے دیتے ہیں ، پھر باقی پارٹی وضاحتیں کرتی رہتی ہے۔
  19. سعود الحسن

    کُتے اور شہید

    اصل میں تو فضل الرحمن نے یہ جملہ حفظ ما تقدم کے طور پر کہا تھا کہ کل کلاں وہ بھی اگر مارا جاے تو الزام امریکہ پر لگا کر اسے بھی شھید تسلیم کرلیا جاے۔
Top