اگر قانونی اصولوں پر دیکھا جائے تو پاکستان ایک وفاق ہے جسے اس میں شامل مختلف یونٹس مل کر بنایا ہے ، جس میں اس وقت کے صوبے ، ریاستیں اور دوسرے انتظامی یونٹس شامل تھے۔ اور اس وفاق کو بنانے کا مقصدصرف اسلام تھا، لہذا اصولی طور پر اسلام کے بغیر پاکستان کا کوئی تصور یا وجہ نہیں رہ جاتی۔
مختلف اوقات...