نتائج تلاش

  1. سعود الحسن

    اسلحہ کنٹینرز سابق وزیر پورٹس کے دور میں آئے اور کھولے گئے- ڈی جی رینجرز

    دم دلا دور کڑک پنچھی رفت وسعت اللہ خان پير 2 ستمبر 2013 ایکسپریس اس وقت دنیا میں مال بردار جہازوں یعنی کنٹینر شپس کی سات اقسام ہیں۔بڑے سے بڑا کنٹینر شپ چالیس بائی بیس فٹ کے سولہ ہزار اور چھوٹے سے چھوٹا شپ ایک ہزار کنٹینرز کا بوجھ اٹھا سکتا ہے۔ پاکستان کی دو مرکزی بندرگاہوں یعنی کیماڑی اور پورٹ...
  2. سعود الحسن

    اسٹیٹ بینک اسلامی بینکاری ڈپازٹ نمو 15 فیصد کرنے کیلیے پرعزم

    بنکینگ اور اسلامی ؟؟؟ سب ڈھکوسلہ ہے ، ہاں مفتیوں کی آمدنی کا اچھا زریعہ ہے۔ بحر حال اسلامی بنکینگ نام کی کوئی شے نہیں ہوتی ۔ معیشت اسلامی یا غیر اسلامی ہوسکتی ہے لیکن ایک غیر اسلامی معیشت میں اسلامی بنکینگ نہیں ہو سکتی۔
  3. سعود الحسن

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    لگتا ایسا ہے کہ کراچی والوں کے سوا ہر ایک نے کراچی پر پی ایچ ڈی کیا ہوا ہے، جبکہ یہ ایک عام شکوہ ہے کہ کراچی والوں کو یا تو کراچی کے بارے میں کچھ نہیں پتا یا سطحی معلومات ہے۔ دوست باقی باتیں تو چھوڑ دیجیے ، صرف یہ نوٹ کر لیں کہ سمیع اللہ مروت سندھ کا آئی جی نہیں بلکہ کراچی کا ڈی آئی جی رہا ہے...
  4. سعود الحسن

    سندھ اسمبلی کے نتائج اور حکومت سازی

    ابھی تک پیپلز پارٹی کی سیٹس 65 ہیں۔ 58 باقی سب ہیں ۔ کراچی کی 3 سیٹوں پر پولنگ یا ری پولنگ ہوگی، لیکن پیپلز پارٹی کو کوئی سیٹ نہیں ملے گی یعنی باقی سب 61۔ اندرون سندھ پانچ سیٹوں کے کچھ پولنگ اسٹیشنز پر بھی ری پولنگ ہورہی ہے، دس جماعتی اتحاد نے ہڑتال کی کال بھی دے دی ہے ۔ مجھے تو دال میں...
  5. سعود الحسن

    ایم کیو ایم کا مینڈیٹ پسند نہیں تو کراچی کو پاکستان سے الگ کردیا جائے، الطاف حسین

    ایم کیو ایم نے ووٹ خودمختار عوام کے نعرے پر لیے ہیں ، اب یا تو انہیں ایسا بلدیاتی نظام دینا ہو گا جس میں بلدیاتی ادارے اتنے خودمختار ہوں کہ تمام مقامی مسائل کو خود ہی حل کرسکیں اور خود ہی اپنے لیے وسائل بھی پیدا کرسکیں یا پھر ان تک ان کے وسائل پہنچنے کا خود کا ر نظام ہو ، ورنہ الگ صوبے کے مطالبہ...
  6. سعود الحسن

    کیا عمران کے ساتھ گرنے والے محافظ کیٹرے مکوڑے ہیں؟

    عطا الحق قاسمی کے اعتراف میں سفارت کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض بھی اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے
  7. سعود الحسن

    پی پی اور پی ٹی ائی کی مخلوط حکومت؟

    نوازشریف نے پی پی سے اتحاد کا امکان مکمل طور پر مسترد نہیں کیا- جنگ جنگ لاہور (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف نے انتخابات کے بعد پیپلزپارٹی سے مل کر مخلوط حکومت بنانے اور آصف علی زرداری کو دوبارہ صدر بنانے کو مکمل طورپر مسترد نہیں کیا اور کہاکہ جواب الیکشن کے بعد دیا جاسکتا...
  8. سعود الحسن

    ایک الجھن (پاکستان کب آزاد ہوا)

    اصل مسلئہ تاریخ کا نہیں ہے بلکہ "تاریخ" کا ہے؟؟؟؟ ہم بحثیت قوم تاریخ کو مسخ کرکے اپنی مرضی کی لکھ کر خوش ہونے کی بیماری میں مبتلا ہیں اور علاج کے لیے بھی تیار نہیں بلکہ ہمیں اپنے اس مرض سے عشق ہے۔ یہی وجہ ہے ہمارے ہاں ہر دس سال بعد نئی تاریخ لکھی جاتی ، اکثر حکمرانوں کے ساتھ تاریخ بھی تبدیل ہو...
  9. سعود الحسن

    قانون کی بالادستی مقصود ہے یا یہ بچگانہ چپت بازی ہے؟ تحریر عامر احمد خان (بی بی سی اردو)

    جنرل مشرف اور انصاف کا ریوالونگ دروازہ...حسن مجتبیٰ روزنامہ جنگ 12/اکتوبر1999ء کو چیف آف آرمی اسٹاف جنرل پرویز مشرف نے ٹرپل ون بریگیڈ اور کراچی کور کے دستوں کے توسط سے فوجی بغاوت کر کے نواز شریف حکومت کا تختہ الٹ کر خود کو چیف ایگزیکٹو مقرر کر کے عزیز ہموطنو! السلام علیکم کہہ کر بیٹھ گئے تھے۔...
  10. سعود الحسن

    آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ: چند بنیادی حقائق

    جی دوسروں کو چھوڑیں کچھ ہمارا آپکا بھی حق بنتا ہے کہ نہیں۔;)
  11. سعود الحسن

    آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ: چند بنیادی حقائق

    آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ اگر کسی کو کوئی ایوارڈ ملا ہو تو اس پر کرپشن حلال ہو جاتی ہے؟؟؟؟؟؟
  12. سعود الحسن

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    جی کہتے ہونگے ، لیکن اس سے میرے جواب سے عدم اتفاق کا کیا تعلق ؟؟؟ یہ ریٹ صوبائی حکومت طے کرتی ہے پنجاب مٰیں یہ اس ایکٹ کے تحت طے کیا جاتا ہے ، آپ دیکھیں گی کہ یہاں بھی کلیکٹر کا ہی زکر ہے۔
  13. سعود الحسن

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    ہوسکتا ہے کہ آپ کو یہ پوسٹ مضحکہ خیز لگتی ہو لیکن کیا کیا جاے یہ نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے ٹیکس قوانین اور اکانٹینگ سٹنڈرڈ کا حصہ ہے ، اب آپ کی خوشی کے لیے اسے تبدیل تو نہیں کیا جاسکتا۔ جہاں تک حکومت کی طرف سے جائیداد کی ویلیو لگانے کی بات ہے جسے ڈی سی نہیں بلکہ ضلع کا ریونیو کولیکٹر...
  14. سعود الحسن

    آرٹیکل باسٹھ تریسٹھ: چند بنیادی حقائق

    یہ صاحب تو خود 62 63 پر پورے نہیں اترتے دوسروں کو کیا سبق دے رہے ہیں ۔ یہ پڑھیے گٹھری اور تھیلا کار نئی تھی اور چلانے والا جوان تھا۔اس کم عمری میں وہ کمپنی کا ایگزیکٹیو ڈائرکٹر تھا اور یہ قیمتی گاڑی اسے آج ہی کمپنی نے دی تھی۔ اسے چلاتے ہوئے وہ یوں محسوس کر رہا تھا جیسے آسمان پر اُڑ رہا...
  15. سعود الحسن

    تحریکِ انصاف کے لاہور سے امیدوار

    ایک بات کی وضاحت ضروری سمجھتا ہوں ، عام لوگ ہی نہیں سیاستدان ، صحافی حضرات بلکہ اینکر حضرات کو بھی اکثر یہ تنقید کرتے ہوے سنتا ہوں کہ ان صاحب نے اپنے ویلتھ اسٹیٹمنٹ میں اپنی اس پراپرٹی کی قیمت اتنی کم ظاہر کی ہے جبکہ اس کی اصل قیمت تو اتنی زیادہ بنتی ہے، اسی طرح سے دوسرے ظاہر کیے گئے اثاثوں کی...
  16. سعود الحسن

    نگران بدترین لوڈشیڈنگ پر فوری توجہ دیں

    یہ خود کیا پانچ سال تک جھک مارتے رہے، جو اب نگرانوں سے مطالبہ کر رہے ہیں۔
  17. سعود الحسن

    غائبستان میں بلوچ

    بی بی سی اردو بدھ کو کراچی آرٹس کونسل میں ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان ایچ آر سی پی کی شائع کردہ کتاب ’غائبستان میں بلوچ‘ کے حوالے سے ایک مذاکرہ ہوا۔ ’غائبستان میں بلوچ‘ ان لوگوں سے ملاقاتوں کا احوال ہے جنھوں نے اپنے ان انتہائی قریبی عزیزوں کے بارے میں گفتگو کی ہے جنھیں مبینہ طور پر ریاستی...
  18. سعود الحسن

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    صرف جنگ نہیں ڈان بھی واپس نہیں ہوتا اور یہی ان اخبارات کی اجارا داری ثابت کرتی ہے۔ میرے دوست ایک اخبار والا اکیلا نہیں ہوتا ، اسے اخبار اپنے علاقے کے ڈپو سے ملتا ہے جو پورے علاقے کا نقشہ پیش کردیتا ہے۔ اخبار تو تمام ہی آرڈر پر چھپتے ہیں اور ایک اخبار فروش کو ایک دن پہلے یہ آرڈر بک کرانا ہوتا...
  19. سعود الحسن

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    چھپنے کا تو مجھے نہیں پتا البتہ بکنے کا بتا سکتا ہوں، اور یہ معلوم کرنا کسی کے لیے بھی مشکل نہیں اپنے علاقہ میں کسی بھی ا خبار فروش سے یہ معلومات آپ حاصل کرسکتے ہیں۔ پچھلے اٹھائیس سال سے میں جانتا ہوں کہ کراچی میں سب سے زیادہ بکنے والا اخبار جنگ ہے، جنگ کے بعد ڈان کی باری آتی یا پھر ایکسپریس...
  20. سعود الحسن

    کیا قومی ، سرکاری اور علاقائی زبانیں علیحدہ ہیں ؟

    اصل میں یہ لسانی بحث نہیں ہے بلکہ سیاسی معاملہ ہے۔ کسی ریاست میں سرکاری ، قومی یا علاقائی زبانوں کا استعارہ ایک اضافی (Relative) ہے۔ آپ کو زبانوں کی اتنی ساری قسمیں مہذب معاشروں میں نہیں ملیں گی۔ سرکاری زبان کا تصور تو تقریبا دنیا کی ہر ریاست میں پایا جاتا ہے ، یہ اصل میں "سرکار " کی...
Top