نتائج تلاش

  1. RAZIQ SHAD

    آغاشورش کاشمیری: شاعری

    مِرے وطن کی سیاست کا حال مت پوچھو گھری ہوئی ہے طوائف تماش بینوں میں
  2. RAZIQ SHAD

    بشیر بدر یہ کسک دل کی دل میں چبھی رہ گئی

    اک کسک دل کی دل میں چبھی رہ گئی زندگی میں تمہاری کمی رہ گئی
  3. RAZIQ SHAD

    کہاں ہو تم چلے آؤ

    نہ ہے فریاد ہونٹوں پر، نہ آنکھوں میں کوئی آنسو زمانے سے مِلا جو غم اِسے گیتوں میں ڈھالا ہے
  4. RAZIQ SHAD

    کہاں ہو تم چلے آؤ

    کہاں ہو تم چلے آؤ محبت کا تقاضا ہے غمِ دنیا سے گھبرا کر تمہیں دل نے پکارا ہے تمہاری بے رخی اِک دن ہماری جان لے لے گی قسم تم کو ذرا سوچو کہ دستورِ وفا کیا ہے نجانے کس لیے دنیا کی نظریں پھر گئیں ہم سے تمہیں دیکھا، تمہیں چاہا، قصور اس کے سِوا کیا ہے نہ ہے فریاد ہونٹوں پر، نہ آنکھوں میں کوئی آنسو...
  5. RAZIQ SHAD

    برائے اصلاح

    محترم الف عین صاحب بہت ممنون ہوں ۔۔۔۔ سلامت رہیں ، آباد رہیں
  6. RAZIQ SHAD

    پاکستان کا قومی ترانہ پہلے کیا تھا اور کس نے لکھا تھا

    ترانے بہت سارے شعرا کرام نے لکھے مگر قومی ترانہ جو باقائدہ کمیٹی نے منظوری دیتے ہوئے قبول کیا وہ حفیظ جالندھری کا ہی ہے۔ حکیم احمد شجاع اور زیڈ اے بخاری کے لکھے ہوئے ترانے بھی بہت پسند کیے گئے مگر منظور نہ کیے گئے۔ جگن ناتھ آزاد نےترانہ ضرور لکھا ہوگا مگر منظور شدہ قومی ترانے سے پہلے کسی سرکاری...
  7. RAZIQ SHAD

    برائے اصلاح

    فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن درس ہم کو دیا اپنے اسلاف نے ہیں مسلماں سبھی جسم و جاں کی طرح آنچ آنے نہ دیں گے کبھی دین پر سر کٹا دیں گے شاہِ زماں کی طرح
  8. RAZIQ SHAD

    کتب خانے اردو غزل

    Urdu Ghazal - Dr. Yusuf Hussain Khan : Free Download & Streaming : Internet Archive فری ڈاؤن لوڈ کریں
  9. RAZIQ SHAD

    تو اور تم کا اکھٹا استعمال۔۔۔

    میرے سوال کا جواب ؟ لفظ اجتناب کرنا کیا مکروہِ تحریمی کے زمرے میں آتا ہے یا مکروہِ تنزیہی کے ؟ انتظار رہے گا
  10. RAZIQ SHAD

    جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے - حکیم ناصر

    ہم نے یہ درد جو سینے میں چھپا رکھا ہے عشق نے نام اسی شے کا وفا رکھا ہے اس قدر ٹوٹ کے چاہا ہے تجھے جانِ وفا بت بنایا ہے تِرا دل میں سجا رکھا ہے تیرے رخسار پہ پھولوں کا یہ سایہ جاناں گل نے اک سایہءِ گل رنگ بنا رکھا ہے آرزو تیری ستاتی ہے سلگتا ہے جنوں ہجر تیرے نے بھی انداز جدا رکھا ہے آس ہے دل کو...
  11. RAZIQ SHAD

    جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے - حکیم ناصر

    بہت عمدہ انتخاب کیا کہنے
  12. RAZIQ SHAD

    جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے - حکیم ناصر

    جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے اس کے دل پر بھی کڑی عشق میں گزری ہو گی نام جس نے بھی محبت کا سزا رکھا ہے پتھرو آج مرے سر پہ برستے کیوں ہو میں نے تم کو بھی کبھی اپنا خدا رکھا ہے اب مری دید کی دنیا بھی تماشائی ہے تو نے کیا مجھ کو محبت میں بنا رکھا...
  13. RAZIQ SHAD

    تعارف تعارف کی جسارت کر رھی ہوں۔ محفل میں نوی نکور ہوں،

    محفل میں خوش آمدید انیلہ صاحبہ
  14. RAZIQ SHAD

    الطاف حسین ۔۔۔ ایک راہنما ایک قائد

    الطاف اور مرزا مسرور برطانیہ میں رہتے ہوئے را اور موساد کے لئے کام کرتے رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ برطانوی حکومت ان جیسے لوگوں کو پالتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. RAZIQ SHAD

    یہ کلام کس بحر میں ہے اور بحر کے ارکان کیا ہیں ؟

    کلام حضرت پیر سید نصیرالدین نصیر شاہ صاحب کیجیے جو ستم رہ گئے ہیں جان دینے کو ہم رہ گئے ہیں بن کے تصویرِ غم رہ گئے ہیں کھوئےکھوئےسےہم رہ گئےہیں دو قدم چل کے رہ وفا میں تھک گئے تم کہ ہم رہ گئے ہیں بانٹ لیں سب نے آپس میں‌خوشیاں میرے حصے میں غم رہ گئے ہیں اب نہ اٹھنا سرہانے سے میرے اب تو گنتی کے...
  16. RAZIQ SHAD

    پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا۔۔۔ انوپ جلوٹا

    ------------ مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن آنکھوں میں آ کے بیٹھ گئی اشکوں کی لہر پلکوں پہ کوئی خواب پرونے نہیں دیا لفظ " لہر " کو یہاں فعو 1 2 باندھا گیا جبکہ لفظ ' لہر " فاع یا فعل 2 1 پر باندھا جاتا ہے لفظ " لہر " ( لہ ر)
  17. RAZIQ SHAD

    پتھر بنا دیا مجھے رونے نہیں دیا۔۔۔ انوپ جلوٹا

    بحرِ مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن آنکھوں میں آکے بیٹھ گئی اشکوں کی لہر پلکوں پہ کوئی خواب پرونے نہیں دیا محسن حجازی صاحب اس شعر کے مصرع اولٰی میں لفظ " لَہْر " کو فعو پر باندھا گیا جبکہ لفظ " لَہْر " کا وزن فَعْلْ یا فَاْعْ ہے۔۔۔۔۔ لَہْ ر یہ لفظ سنسکرت زبان کا...
  18. RAZIQ SHAD

    ناصر کاظمی گئے دنوں کا سراغ لیکر کہاں سے آیا کدھر گیا وہ - ناصر کاظمی

    گئے دنوں کا سراغ لے کر کدھر سے آیا کدھر گیا وہ عجیب مانوس اجنبی تھا مجھے تو حیران کر گیا وہ کدھر سے آیا کدھر گیا وہ
  19. RAZIQ SHAD

    ناصر کاظمی گئے دنوں کا سراغ لیکر کہاں سے آیا کدھر گیا وہ - ناصر کاظمی

    مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن وہ رات کا بے نوا مسافر، وہ تیرا شاعر وہ تیرا ناصر تری گلی تک تو ہم نے دیکھا، تھا پھر نہ جانے کدھر گیا وہ تھا پھر نہ جانے کدھر گیا وہ تھا کا اضافہ کر لیجئے
Top