نتائج تلاش

  1. M

    اردو پریس ؟؟؟

    آپ اس سوفٹ ویر کا عملی مظاہرہ ورڈ پریس ۔ پی کے پر بھی دیکھ سکتے ہیں اور اگر دل چاہے تو اپنے لیے بلاگ بنا بھی سکتے ہیں۔
  2. M

    ورڈ پریس.پی کے نہیں کھل رہی ....

    یہ اب تو کافی پرانی بات ہے ۔ لیکن یہ مسلہ اس لیے آیا تھا کہ ورڈ پریس ۔پی کے کی نیڈوڈتھ پر نظر رکھنے کے لیے ، غیر محدود بینڈ وڈتھ مختص کرنے سے احتراز کیا جاتا ہے، اور ورڈ پریس ۔ پی کے اس وقت ایک ماہ میں 50 جی بی کا ڈاٹا ڈیلیور کر چکی تھی۔ خیر یہ تو اب پرانی بات ہے۔ ورڈ پریس پی کے کی تیز رفتاری کو...
  3. M

    اردو سیارہ پر پاک نیٹ

    میں کسی بحث میں‌ پڑنا نہیں چاہوں گا۔ اپ کو جو مناسب لگتا ہے وہ کر لیں۔ کہنے کو بہت کچھ ہے لیکن شائد یہ مناسب وقت نہیں۔۔۔۔۔ اس کو بعد کے لیے اٹھا رکھیں۔ والسلام
  4. M

    کونسا ویب فورم سوفٹویر؟

    اگر اپ وی بلیٹن پر جانا چاہ رہے ہیں تو وی بلیٹن کی لائسنس کی نئی پالیسی کو بھی مدنظر رکھیں گا۔ کیونکہ یہ ضرورت سے زیادہ مہنگا ہو گیا ہے۔
  5. M

    اردو سیارہ پر پاک نیٹ

    زیک چونکہ اپ بھی ناظم اعلی ہیں تو ایک مزید سوال پوچھنے کے اپ اپنی رائے کا اظہار بحثیت ناظم اعلی کرتے تو شائد زیادہ مناسب نہ ہو گا؟
  6. M

    اردو سیارہ پر پاک نیٹ

    سلام! میں محترم و مکرم نبیل کی رائے کا انتظار کروں گا، کیونکہ بحثیت ناظم اعلی اردو ویب، ان کی رائے ہی اہمیت رکھتی ہے اور ان کی رائے جاننے کے بعد ہی میرا کچھ بھی پوسٹ‌کرنا معنی رکھتا ہے۔ والسلام منتظمین پاک۔نیٹ
  7. M

    اردو / ہندی ڈومین نیم چاہیے۔

    سلام! اچھے اردو / ہندی ڈومیں نیم کی تلاش میں ہوں۔ اگر کوئی بیچنے کا خواہش مند ہو تو رابطہ کریں۔ والسلام
  8. M

    اُردو ویب ۔۔اُردو محفل: ویژن کیا ہے؟

    مکرم نبیل ! موضوع پڑھنے کا شکریہ۔ اگر سر سے گزرنے والی باتیں سمجھنا چاہ رہے ہیں تو میرا خیال ہے کہ ای میلز مناسب رہیں‌گئیں۔ شائد کچھ مناسب تجاویز دے سکوں۔ والسلام
  9. M

    اُردو ویب ۔۔اُردو محفل: ویژن کیا ہے؟

    سلام مکرم و محترم نبیل! اس موضوع پر میں پہلے بھی شائد لکھ چکا ہوں، اگر یاد حکمرانوں کے طرح دھوکے باز نہ ہو تو کوئی دو سال پہلے کی بات ہو گی۔ اگر دو سال کے بعد بھی یہی موضوع دہرانا پڑ رہا ہے تو اسکا مطلب ہے کہ سب کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ شائد وژن تبدیل ہو گیا ہے یا پھر اہداف۔ شائد پہلے ڈیڑھ سال اردو...
  10. M

    انتباہ اور بین

    اردو فورمز کا المیہ ہے کہ اس میں اراکین کی تعداد محدود ہے تو قارئیں بھی وہی لگے بندھے ہیں۔ جو ایک فورم سے دوسرے فورم میں "کودتے پھاندتے" رہتے ہیں۔ اور بدقسمتی سے اس قلیل تعداد میں بھی کچھ مخصوص گروہ "اپنے مقاصد" کے حصول کے لیے اردو فورمز کو اپنا تحتہ مشق بناتے ہیں۔ بھلے اپکا سالوں سے چلتا ہوا...
  11. M

    مفت اشتہارات کی سروس

    پس ثابت ہوا کہ ہر چیز کا ترجمہ مناسب نہیں ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. M

    مفت اشتہارات کی سروس

    اپکا ترجمہ مجھے پسند آیا۔۔۔۔ ویسے میں نہ ہر ممکن کوشش کی ہے کہ کھرلی پر نام نا ہی لکھا جائے۔ اپ چونکہ کراچی میں ہیں‌ تو "کھرلی" کا بھی ایک با محاورہ ترجمہ کر دیں۔ :grin:
  13. M

    مفت اشتہارات کی سروس

    سلام! تمام احباب کو نہائت مسرت کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ Classified.pak.net پر اپ سب کے لیے مفت اشتہارات اور ویب سائٹس کے لیے لنک بیک کی سہولت مہیا کی گئی ہے۔ امید ہے کہ اپ سب کو پسند آئےگی۔ والسلام
  14. M

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    میں نے صرف علوی نستعلیق کے نام سے ہی سٹائل شیٹ میں ڈال رکھا ہے۔۔۔ :(
  15. M

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    میرا خیال ہے کہ اگر کوئی شخص اپنے فورمز پر اس کو استعمال کر رہا ہو تو اس کی رائے کے بعد میں بھی تبدیل کر لوں گا۔
  16. M

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    کیا علوی لاہوری نستعلیق ، علوی نستعلیق سے مختلف ہے۔ کیونکہ علوی نستعلیق میں فورمز پو استعمال کر رہا ہوں اور میرے مطابق یہ ایک بیکار فونٹ ہے۔ س میں بہت سارے مسائل ہیں۔
  17. M

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    جیسے ہی وقت ملتا ہے میں کوشش کروں گا
  18. M

    وی بلیٹن کچھ فیلڈز کے لی مدد۔۔۔۔

    ایک پنگ میری طرف سے
  19. M

    ورڈپریس کا بطور نیوز پبلشنگ سسٹم کے استعمال

    محترم اگر کوئی سکرین شاٹ مہیا کر دیں تو اس سے سمجھنے میں سہولت ہو جائے گی۔ میں انتظار کروں گا۔
  20. M

    وی بلیٹن کچھ فیلڈز کے لی مدد۔۔۔۔

    مکرم نبیل! میں نے کل ہی 3۔8۔3 پر اپ گریڈ کیا ہے اور کچھ فیلڈز کو اردو کرنے میں اپکی مدد درکار ہے۔ امید ہے کہ مدد فراہم کریں گے۔ 1- showthread template اسی میں تلاش کریں / find in this thread 2- search_forums template سب سے پہلا فیلڈ Search by Key Word 3- ٹیگ مدون کریں یہ تینوں محفل پر...
Top