حضرت تھانوی فرماتے ہیں کہ جب علامہ سید سلیمان ندوی میرے پاس آئے تو میں نے اللہ سے دعا کی کہ یا اللہ یہ خود بڑے عالم ہیں، ان کو کچھ کہوں گا تو انہیں پہلے سے معلوم ہوگا، آپ مجھے وہ بات کرنے کی توفیق عطا فرمادیں جو ان کے لیے نافع ہو۔
جب سید صاحب حضرت تھانوی کی خدمت میں حاضر ہوئے تو حضرت نے فرمایا...