عمر 44
قد 5 فٹ 10 انچ
اپریل 2017 تک وزن 78 کلو تھا مگر جیسا کہ میں نے جنوری 17 میں تمباکو نوشی ترک کی تو مئی تک وزن بڑھتا چلا گیا اور نومبر میں 112 کلو ہوگیا مگر پھر کچھ کم ہو کر 31 جنوری کو سرجری سے پہلے تولا گیا تو 79 کلو تھا، اب ڈاکٹرز نے مکمل ٹھیک ہونے کے بعد وزن کو 74 کلو کرنے کا مشورہ دیا...