نتائج تلاش

  1. حبيبي

    ایک جملہ کے لطائف

    یہ صرف ماں کو خوش کرنے کے لئے ہے۔ حقیقت میں "ماں کا سونا" (جو بینک میں گروی رکھا ہے) لکھنا چاہئے۔
  2. حبيبي

    ایک جملہ کے لطائف

    اور اگر مرسڈیز یا بی ایم ڈابلیو کے پیچھے لکھنے کا رواج ہوتا تو "ماں کی دعا" نہیں بلکہ "باپ کا پیسہ" لکھتے۔
  3. حبيبي

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    ہر ایک کو اپنے اپنے حدود میں رہنا چاہئے۔ چاہے اسلامی ریاست ہو یا سیکولر ملک، کسی کا بھی دوسروں کے معاملات (مسلم پرسنل لاء) میں مداخلت غیر قانونی ہے۔ اور یہ غلطی ہندوستانی حکومت بار بار کر رہی ہے۔ ایک مسلمان ہونے کے ناطہ اسلامی غیرت اور دینی حمیت کا پایا جانا لازمی ہے۔
  4. حبيبي

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    اسلام مکمل دستورِ حیات ہے۔ اور قانون سازی کا اختیار یا اسلامی شریعت میں مداخلت کس مسلمان کو برداشت ہوگا؟ ہندوستانی عدلیہ کا طلاق کے مسئلہ میں مداخلت کرنا اور بل کا پاس ہونا آئندہ کے لئے شریعت سازی میں بہت بڑی مداخلت کے لئے راستہ ہموار کرنا ہے۔ اللہ ہماری حفاظت کرے۔
  5. حبيبي

    بھارتی کابینہ نے بیک وقت تین طلاق دینے پر تین سال قید کے بل کی منظوری دے دی!

    ایک طلاق دے کر بھی مسئلہ کا حل نکالا جا سکتا ہے۔ ویسے قانون کی مداخلت برداشت نہیں ہے۔
  6. حبيبي

    ایک جملہ کے لطائف

    بیوقوف جنتا پارٹی
  7. حبيبي

    نہانے سے پہلے یہ تحریر ضرور پڑھیں۔۔۔۔۔۔ مرزا یٰسین بیگ

    بہت بہتر بعض لوگ دکنی زبان میں کچھ اس طرح کہتے ہیں۔ "تمے (آپ لوگ) ایک اُجّالے (صبح) کو نھائے تو اور ایک اُجّالا آنا، ہمے (ہم) ویسا نمّے (نہیں)۔ ہمے جمّہ ٹو جمّہ۔
Top