جب آپ خود متفق ہیں اس قانون کے نکتے سےتو پھر قانون کی مداخلت کیوں برداشت نہیں؟؟ایک طلاق دے کر بھی مسئلہ کا حل نکالا جا سکتا ہے۔
ویسے قانون کی مداخلت برداشت نہیں ہے۔
آپ پڑھائی تو مکمل کرلیں پہلے۔۔ویسے مجھے شادی سے ڈر اس لیے بھی ہوتا ہے کہ شادی کے بعد لڑکی سے محبت میں کمی آنے لگے تو طلاق کی نوبت نہ آجائے
کیونکہ یہ انکی انا کا مسئلہ ہےجب آپ خود متفق ہیں اس قانون کے نکتے سےتو پھر قانون کی مداخلت کیوں برداشت نہیں؟؟
بالکل درست کہا!معاشرے کے لئے یہی بہتر ہے کہ نکاح اور طلاق دونوں باقاعدہ دستاویزی طور پر ہوں نہ کہ زبانی کلامی
اچھا تو کرکٹ والی لڑی کو آپ نے نظر لگائی ہے؟مجھے ایک بات بتائیں ۔۔ سب کو ہوکیا گیا ہے کبھی شادی پر بحث کررہے ہوتے آپ سب زور وشور سے ۔۔ اور آج طلاق کے مسائل پر۔۔ یا سیاست پر۔۔ اتنی مشکل سے کرکٹ کی جان چھوڑی تھی سب نے۔۔
آپ بھول رہے ہیں کہ آپ کسی اسلامی ریاست میں نہیں بلکہ سیکولر انڈیا میں رہتے ہیںاسلام مکمل دستورِ حیات ہے۔ اور قانون سازی کا اختیار یا اسلامی شریعت میں مداخلت کس مسلمان کو برداشت ہوگا؟
ہندوستانی عدلیہ کا طلاق کے مسئلہ میں مداخلت کرنا اور بل کا پاس ہونا آئندہ کے لئے شریعت سازی میں بہت بڑی مداخلت کے لئے راستہ ہموار کرنا ہے۔
اللہ ہماری حفاظت کرے۔
آپ کس کی بات کر رہے ہیں؟میں سوچ رہا ہوں کہ تین لڑیوں کے موضوعات کو یکجا کرکے ایک بیان صادر کردوں، عمران کی شادیاں اور طلاقیں، یو ٹرنز، اور دھرنے اور دھرنے میں شادی اور مغرب کی سازش اور ریحام کی واپسی اور اس سب میں آئی ایس آئی کی کارگزاریاں
کیا خیال ہے سر جی کیسا رہے گا
مجھے تو طلاق پر افسوس کرنے پر پر مزاح کی ریٹنگ مل رہی ہیں. الف نظامی سے متفق ہوں کہ ڈیجیٹل دور میں کوئی کچھ بھی بن کر واپس آجاتا ہے
اگر کسی کا دل دکھا ہو تو پھر سے پر مزاح بجا دیں، مہربانی ہوگی
ہم لوگ تو عزت سے کہتے ہیں جیسے " بی بی بے نظیر بھٹو" اللہ کی رحمت ہو۔مجھے آج کے بعد "بی بی" نہیں کہنا۔۔ میرا نام ہادیہ ہے
مجھے بھی پتہ ہے "بی بی" کس لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ہم لوگ تو عزت سے کہتے ہیں جیسے " بی بی بے نظیر بھٹو" اللہ کی رحمت ہو۔
میں نے کب لگائی؟میں تو وہاں گئی بھی نہیںاچھا تو کرکٹ والی لڑی کو آپ نے نظر لگائی ہے؟
دور سے ہی لگا دیا ہوگامیں نے کب لگائی؟میں تو وہاں گئی بھی نہیں
میری دور کی نظر پہلے ہی بہت کمزور ہے۔۔۔۔دور سے ہی لگا دیا ہوگا
مجرم مل گیا فہد بھائی؟اچھا تو کرکٹ والی لڑی کو آپ نے نظر لگائی ہے؟
ابھی تو صرف ملزم بلکہ ملزمہ کہیںمجرم مل گیا فہد بھائی؟
مجرم مل گیا فہد بھائی؟
اچھااااا۔۔ مجھے ملزمہ بنادیا۔۔ابھی تو صرف ملزم بلکہ ملزمہ کہیں
صفائی دے کے بری ہو سکتی ہیںاچھااااا۔۔ مجھے ملزمہ بنادیا۔۔