محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
یہ سوچ میں پڑنے کی علامت ہے یا جواب کے انتظار کی؟
یہ سوچ میں پڑنے کی علامت ہے یا جواب کے انتظار کی؟
ہمارے یہاں شوہروں کو نام سے مخاطب کرنا عام نہیں ہے ورنہ شاید میری والدہ بھی والد صاحب کو عظیم کہتیں!اگر کوئی بیوی اپنے شوہر کو عظیم کہتی ہے تو یقین کریں کہ اس کے شوہر کا نام عظیم ہی ہو گا۔
آٹو رکشوں کے پیچھے "ماں کی دعا" لکھا رہتا ہے، پتا نہیں باپ کونسی بد دعا دیتا ہے جو اس کا ذکر کرنا بھی گوارا نہیں کرتے یہ لوگ.
پشاور میں ایک رکشے کے پیچھے لکھاتھا:ہمارے یہاں شوہروں کو نام سے مخاطب کرنا عام نہیں ہے ورنہ شاید میری والدہ بھی والد صاحب کو عظیم کہتیں!
نوجوان لڑکوں کے دو بڑے مسائل: جب کنوارے رہتے ہیں تو شادی کے خواب دیکھتے رہتے ہیں اور جب شادی ہو جائے تو شادی سے پہلے کی زندگی اچھی لگنے لگتی ہےپاکستانی خواتین کے دو بڑے مسائل یہ ہیں کہ جب وہ بہو بنتی ہیں تو ان کو اچھی ساس نہیں ملتی اور جب وہ ساس بنتی ہیں تو ان کو اچھی بہو نہیں ملتی۔
غلط بات. کسی کی نیت پر شک نہیں کرنا چاہیے.یہ صرف ماں کو خوش کرنے کے لئے ہے۔
حقیقت میں "ماں کا سونا" (جو بینک میں گروی رکھا ہے) لکھنا چاہئے۔
Sickیہ صرف ماں کو خوش کرنے کے لئے ہے۔
حقیقت میں "ماں کا سونا" (جو بینک میں گروی رکھا ہے) لکھنا چاہئے۔
فاخر بھائی میرا خیال ہے @ حبيبي صاحب کی مراد ایسا بیٹا ہے جو شادی شدہ ہے اور بیوی کے قبضے میں ہے
درست!! دسمبر کے آخری دنوں میں دھوپ رہتی ہے۔ جونہی دسمبر کی چھٹیاں ختم ہوتی ہیں تو ساتھ ہی بارشیں اور سردی شروع ہو جاتی ہے۔جبکہ ٹھنڈ زیادہ جنوری میں پڑتی ہے۔
ماشاءاللہ! گویا جملہ عاشقان کے تڑپنے کی اصل وجہ ٹھنڈ ہے۔ واہ، واہ!تحقیق کے مطابق دسمبر میں عاشق تڑپ تڑپ کر اور دُکھی شاعری کر کر کے اپنا بُرا حال کر لیتے ہیں،جبکہ ٹھنڈ زیادہ جنوری میں پڑتی ہے۔