محترم
سلام مسنون
بہت ہی معلوماتی گفتگو ہے۔ناصرشہزاد(مرحوم) نے جب اپنی غزلوں میں ہندی الفاظ استعال کیے تو ساتھ ہی یہ بھی سنا گیا کہ ان کا یہ کام غزل کو گیت کے قریب لانے کے لیے ہوا ہے۔
ڈاکٹرطاہر سعید ہارون نے بہت سے پنجابی کے الفاظ استعمال کیے ہیں۔ اور انہیںیہاںایک رسالے رنگ ادب نے مہان...