ایک معیاری فونٹ کے معاملے میں ٹیکنالوجی کے بعد(یا اس سے بھی بڑا)یہی مسئلہ ہے کہ فونٹ بنانے والے کو اس کا معاوضہ کیسے ملے۔ چند کاپیاں فروخت ہونے کے بعد اگر فونٹ کریک ہو جاتا ہے تو محنت کرنے والے کو کیا ملے گا۔اسی کا حل سوچ رہاہوں۔ آ پ لوگ فونٹ کے حوالے سے مطلوبہ ہدف حاصل کرنے کی کوششیں جاری رکھیں۔
اردو کے معاملے میں بھی کئی تجاویز سامنے آئی تھیں۔ 90کے عشرے میں میرے استاد اور اخباری دنیا کے کامیاب ترین ایڈیٹرز میں سے ایک محترم انور سن رائے نے رومن (لیٹن) اسکرپٹ میں اردو ویب سائیٹس کیلئے خاصے دلائل دیئے لیکن اس تجویز کو کوئی پذیرائی نہیں ملی۔ اردو ویب سائیٹس شروع سے تصویری ورژن میں آئیں...
آپ کی یہ بات درست ہے کہ محفل پر بعض کوششوں مربوط نہیں لیکن فونٹ پر سب سے اچھے ریسرچرز یہی ثابت ہوسکتے ہیں کیونکہ یہ متعلقہ شعبے کے لوگ ہیں۔ اردو اخبارات و جرائد کو اسپانسر کرنا چاہیے۔ نہ کرنے کی وجہ اردو اخبارات (اور ٹی وی چینلز) کے مالکان کا مائنڈ سیٹ ہے۔ وہ کہیں تو لاکھوں روپے خرچ کرنے کو...
Perhaps this is not as impossible as it seems. Syed Manzar is already on it; besides there is no harm in underlining a benchmark that has always been there..
اردولکھنے کیلئے درجن کے قریب نستعلیق اور کئی درجن نسخ فونٹس کی موجودگی میں شاید اس لڑی میں ’’حل طلب‘‘ کے الفاظ بہت سے دوستوں کو عجیب محسوس ہوں گے لیکن میں کچھ ہی دیر میں اس کی وضاحت کرتا ہوں۔ پہلے ذرا اس سارے معاملے کا سیاق و سباق واضح کر لوں۔
میں لگ بھگ 18 برس سے پاکستان میں اردو صحافت...
آج اتفاقاً ان پیج کی ویب سائیٹ http://www.inpage.com/ پر گیا تو یک اہم نوٹس پر نظر پڑی جس میں لکھا تھا کہ سید منظراب ان پیج کے ڈیلر نہیں رہے اور ان سے سافٹ ویئرخریدنے والے خود ذمہ دار ہوں گے۔
Important Notice
This is to bring to everybody's notice that Syed Manzar of Axis Softmedia Private...
http://pakistanjurist.com/property-real-estate/
اس لنک پر کچھ اہم معلومات موجود ہیں۔ جن کا ذکر محمود احمد غزنوی بھی کر چکے ہیں ۔ یہاں تفصیل نسبتآ زیادہ ہے ۔ انگریزی میں کاپی پیسٹ اس لیے کر رہا ہوں کہ بعض اوقات لنک ڈیڈ ہو جاتے ہیں۔
Real Estate
PROPERTY & REAL ESTATE IN PAKISTAN
Property...
سویا ہوا محل ، اردو کی تیسری جماعت میں شامل رہنے والی (یا ہوسکتا ہے اب بھی شامل ہو) دراصل ایک یورپی لوک کہانی ہے۔ انگریزی میں یہ Sleeping_Beauty کے نام سے شائع ہوئی۔
اردو میں پڑھیں یا انگریزی میں کہانی اتنی ہی دلچسپ ہے۔
http://en.wikipedia.org/wiki/Sleeping_Beauty
ملالہ کا ویڈیو پیغام آپریشن سے پہلے ۲۲جنوری کو ریکارڈ کیا گیا تھا۔
In another video interview, filmed before her surgery on January 22 but only just published, Malala is heard saying that she was "getting better, day by day".
میرے خیال میں اردو کے فونٹ کی تمام تر اشکال کو چانچنے کے لیے جملہ نہیں بلکہ مضمون کی ضرورت ہوگی۔ ایسا ایک مضمون تیار کرکے محفوظ کردیا جائے اور وہاں سے ٹیسکٹ کاپی کرکے فونٹ چیک کرلیا جائے۔ یاد رکھنے والے کام سے نسبتآ آسان رہے گا
الجزیرہ ٹی وی کی انگریزی ویب سائیٹ کے مطابق غزہ میں اس کی نامہ نگار جیکی رولینڈ جو پہلے بی بی سی کی نامہ نگار تھیں، کا کہنا ہے کہ اسرائیلی طیاروں کے حملوں میں نشانے درست نہیں لگ رہے۔
Al Jazeera's Jacky Rowland, reporting from Gaza, said: "We have seen an intensification of firing from both...
الجزیرہ کی عربی ویب سائیٹ پر طیارہ مار گرانے کی خبر عزالدین القاسم بریگیڈ کے ترجمان کے حوالے سے موجود ہے۔ اگرچہ اس میں ایف سولہ کا ذکر نہیں کیا گیا۔
خبر کے مطابق فلسطینیوں کے راکٹ سے طیارے میں آگ لگ گئی اور وہ گر گیا جس کے بعد فلسطینیوں کو ملبہ تلاش کرنے سے اسرائیلی فوج حملے کرکے روک رہی ہے...