نتائج تلاش

  1. ع

    سٹیفن ہاکنک کی 70 ویں سالگرہ

    میں نے تو سائنسدانوں کے خالی نام پوچھے تھے، انکار کب کیا؟ ذہانت کسی میراث نہیں جو بھی ہے سو ہے۔
  2. ع

    سٹیفن ہاکنک کی 70 ویں سالگرہ

    بالکل بے وقوفی ہے۔ آپ کو کس نے سند عطا فرمائی ہے کہ اس طرح کے فتوے عنایت فرماتے رہیں؟ بلاوجہ تھریڈ کا رُخ کہیں اور نکل جائے اور آپ کی باتیں بھی انتہائی امیچور ہیں اس لیے مزید بحث کا میرا کوئی ارادہ نہیں۔
  3. ع

    سٹیفن ہاکنک کی 70 ویں سالگرہ

    مسئلہ یہ ہے بھائی کہ یہ بات صرف آپ کو پتا ہے۔ دنیا کے ذہین ترین بندوں نے کائنات کو کھوج ڈالا، پر ان کو یہ بات پتا نہیں چل سکی اس لیے ٹینشن فری ہیں :)
  4. ع

    سٹیفن ہاکنک کی 70 ویں سالگرہ

    مثلاً؟ :rolleyes: چند ایک نام ہی گنوا دیں پلیز۔
  5. ع

    تبصرہ کتب آخری تین منٹ

    پال ڈیویئس جانے پہچانے طبیعات و فلکیات دان ہیں، ان کی کتاب دی لاسٹ تھری منٹس The Last Three Minutes کا اردو ترجمہ بعنوان “سائنسی نظریہ قیامت” کے نام سے شائع ہوا۔ اس کتاب میں مصنف نے کائنات کے انجام پر علمی بحث کی ہے اور نہ صرف اس سلسلے میں تازہ ترین علمی نظریات پیش کیے ہیں بلکہ کائناتی انہدام کی...
  6. ع

    مولانا فضل الرحمان

    اس کی اولاد اس کا ذاتی معاملہ ہے ناجائز ہے یا جائز، آپ کو کیسے پتا :D اور دوسری بڑی ہی کوئی گھٹیا قسم کی امیج لگائی ہے بھئی آپ نے۔ کیا خوبصورت ذہنیت کا ثبوت دیا ہے۔ پورے تھریڈ کے دوران آپ کوئی ڈھنگ کی بات کرنے کی بجائے صرف ذاتیات پر حملے کر رہے ہیں۔ آپ نے مولانا کی آغوش میں پناہ لینی ہے تو شوق...
  7. ع

    مولانا فضل الرحمان

    تو بھائی آپ بتا دیں کہ کون صرف رحمٰن کو راضی کیے ہوئے ہے؟ کم از کم عمران جیسا ہے سب کو پتا ہے۔ داڑھی رکھ اور پگڑی باندھ کر شیطانی کاموں سے مزے لینے والے تو اس سے بدتر ہوئے۔
  8. ع

    مولانا فضل الرحمان

    اور کس لیڈر میں اتنی ہمت ہے کہ عوام میں ایسے جائے؟ جوتے تو سب کو پڑے ہیں۔ مولانا کے بھی کئی دلچسپ وڈیوز ہیں، بعد میں شیئر کروں گا۔ خاص کر ان کی بغل میں کھڑے ایک صاحب نے جو نعرے لگائے تھے وہ تو دیکھنے والی ہے۔ جہاں تک عمران کی بات ہے تو کچھ لوگوں نے اپنا نیچ پن دکھایا۔ کوئی بھی بندہ ایسے مجمعے...
  9. ع

    مولانا فضل الرحمان

    آپ کی وڈیوز نہیں دیکھیں، لیکن آپ نے اسلامی جمہوریہ کی بات کی تو مولانا تو اس حکومت میں شامل رہے، ملک کے کس کونے میں آپ کو اسلام نظر آیا؟؟
  10. ع

    مولانا فضل الرحمان

    تھوڑی حال کی بھی بات کر لیں۔ اس وقت عمران خان کا دامن سب سے زیادہ صاف ہے۔ مولانا تو ابھی تک اس گورگھ دھندے میں لتھڑے ہوئے ہیں۔ اب آپ کسی دوسرے سے عناد کے چکر میں مولانا کو فرشتہ ثابت تو کر نہیں سکتے۔
  11. ع

    مولانا فضل الرحمان

    مولانا کے ہاتھ میں یہ اسلام والا لولی پاپ اچھا لگا ہے۔ جب چاہا اس کا استعمال کرتے ہوئے فائدہ اٹھا لیا۔ پچھلے چار سال سے اس گھٹیا حکومت کا حصہ رہنے والے یہ صاحب اب الیکشن کا تقاضا جانے کس منہ سے کر رہے ہیں۔ کم زور عقائد اور جہلا کی اس ملک میں کثیر تعداد موجود ہے جو مولانا کو ووٹ دیں گے۔ البتہ...
  12. ع

    اور اس کے حق میں پورے ملک میں جگہ جگہ جلوس کرنا اور عوام کو پریشان کرنا کہاں کی عقل مندی ہے۔ اس...

    اور اس کے حق میں پورے ملک میں جگہ جگہ جلوس کرنا اور عوام کو پریشان کرنا کہاں کی عقل مندی ہے۔ اس نے جو کیا اس کی سزا تو اسے وہ دیں گے۔ لیکن آپ کے جوابات دیکھ کر تسلی ہو گئی کہ شکر ہے کہ آپ جیسے لوگ بھی موجود ہیں۔
  13. ع

    عین عین صاحب آداب عرض ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کے تبصرے پڑھے، بہت پسند آئے۔ آپ کی سب سے اچھی بات...

    عین عین صاحب آداب عرض ہے۔ مختلف موضوعات پر آپ کے تبصرے پڑھے، بہت پسند آئے۔ آپ کی سب سے اچھی بات یہ لگی کہ حقیقت کو صحیح نظر سے دیکھا اور بیان کیا۔ عافیہ صدیقی کے حوالے سے میں ایک تھریڈ ہی کھولنے والا تھا کہ اس نے جو کچھ کیا ہے اس کے بعد اسے ہیرو کس طرح بنایا جا رہا ہے۔
  14. ع

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ٹی وی سیریز واقعی زبردست ہوتی ہیں۔ اسپارٹکس تو کمال کی ہے ہی۔ اس کے بعد میں نے روم کا سیزن ون ڈاؤن لوڈ کر کے رکھا ہوا ہے بس دیکھنا باقی ہے۔ جن دوستوں نے دیکھا ہے ان سے بہت تعریف سنی ہے۔ شہزاد بھائی! آپ نے اسپارٹکس دیکھی کہ نہیں؟
  15. ع

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    شہزاد بھائی یہ لیونگ آن دی ایج کا ہائی کوالٹی ورژن کہاں سے ملا؟ پلیز معلومات ذاتی پیغام میں ارسال فرما دیں۔
  16. ع

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ’’مجھ سے فرینڈ شپ کرو گے‘‘ دیکھی۔ ہلکی پھلکی سے دلچسپ فلم ہے۔ یونیورسٹی کالج کے اسٹوڈنٹس کی جیسی فلمیں ہوتی ہیں ویسی ہی ہے۔
  17. ع

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ریسلنگ تو خیر پسند نہیں لیکن ’’دا فائٹر‘‘ پسند آئی تھی تو شاید واریئر بھی اچھی لگے۔ ویسے اب ٹی وی سیریز ’’روم‘‘ ڈاؤن لوڈ کرنے کا پروگرام ہے۔
  18. ع

    شاعری میں شراب کیوں؟

    تو شراب کیا کم پیاری چیز ہے؟ :wink:
  19. ع

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    دیکھ کر بتائیے گا کہ کیسی لگی۔ اور اسپارٹکس؟
  20. ع

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ڈرائیو مجھے بالکل پسند نہیں آئی، یا یوں کہہ لیں کہ میرے پلے ہی نہیں پڑی۔ اب نیکسٹ واریئر دیکھنی ہے۔
Top