تو پھر یہ کہنا کہ فلاں فلاں فتوی غلط ہے کا کیا مطلب؟ اگر آپ کسی کو غلط ثابت کرتے ہیں تو دلیل سے کریں گے۔ اگر وہ غلط ہوا تو آپ صحیح ہوئے۔ اور اگر آپ یہ نہیں مانتے تو پھر آپ کا یہ جواب غلط ہوا۔
تو یہ بات صرف ان علماء کے لیے کیوں جو آپ کے نظریے کے خلاف ہے؟ یہ آپ اور اس بحث میں علماء کے خلاف فتوے...