راقم ان چند لوگوں میں شامل ہے جنہوں نے ڈاکٹر طاہرالقادری صاحب سے پہلے وہ منظر دیکھا۔
مؤرخہ 31 مارچ 2007ء (11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب) تحریک منہاج القرآن کی 23 ویں عالمی میلاد کانفرنس کو لائیو ویب کاسٹ کرنے کے لئے ہم سرشام اپنا ساز و سامان لے کر مینار پاکستان کی طرف عازم سفر ہوئے اور...