میری زندگی کا سب سے خوشی کا دن دو سال قبل تھا جب میں پہلی بار گھر والوں سے اتنی دور رہ کر واپس پاکستان جا رہی تھی۔ اور زندگی کا برا دن سال پہلے تھا جب میرے ہزبینڈ 1 ماہ کے لیے ہسپتال میں تھے۔
خوشی اور غم تو سب زندگی کے ساتھ ساتھ ہی ہے۔بس اللہ تمام آزمائشوں میں سب کو کامیاب کرے آمین۔