جنڈیالہ باغ والہ نہیں بلکہ جنڈانوالہ ہے تحصیل کھاریاں ضلع گجرات یہ گاؤں لاہور سے پنڈی جاتے ہوئے جی ٹی روڈ کہ عین اوپر کھاریاں کینٹ کہ نواح میں شہر کھاریاں سے قریبا 4 کلو میٹر پہلے آتا ہے
وجہہہہہہہہہہہہہہہ
آپکو کیا لگتا ہے ۔؟
ابھی ملاقات ہوئی نہیں اور جنگ و جدل شروع۔ یہ کیا ہے بھئی؟
خرم ہو سکتا ہے وہ بیگ والی یہی زینب ہی ہو، تم نے اسے کون سا پہلے دیکھا ہوا ہے؟
ڈئیر آپی جنڈانوالہ میں آپ کا تذکرہ تو دور کی بات میں خود بھی کبھی آپ سے نہیں پوچھون گا کہ اپ جنڈانوالہ کو کیسے جانتی ہیں ۔ ۔۔ میری طبیعت میں تجسس نہیں ہے ۔ ۔ اگر ہوتا تو جس دن آپ نے فرمایا تھا کہ ایک راز کی بات بتاؤں گی اسی دن سے آپ کہ پیچھے پڑ جاتا مگر آپ خود گواہ ہیں کہ اس موضوع کو تو میں جیسے بھول ہی گیا تھا ۔ ۔ ۔ بقی میرے گھر والوں میں سے کوئی بھی نیٹ کا استعمال اس قدر نہیں جانتا کہ یہاں تک پہنچ سکے ۔ ۔ ۔ سو آپ جیسی بھی ہیں اچھی ہی ہیں اور ہماری آپی ہیں ہمارے لیے بس یہی کافی ہے ۔ ۔ باقی خلیل چول کو میں اکثر فون کرتا رہتا ہوں اور اسے فون میں محض اس کی بزتی خراب کرنے کہ لیے ہی کرتا ہوں اور اب جب بھی اسے فون کیا تو آپ کہ بارے میں ہرگز نہیں پوچھوں گا کیونکہ اگر اسے معلوم ہوا تو پھر سمجھو سارے جنڈانوالہ کو معلوم ہوا ۔ ۔۔ ۔
مجھے جو لگتا تھا میں نے لکھ دیا وضاحت آپ نے کرنی ہے ؟
مع السلام
السلام علیکم سب کو
فہیم ٹھیک ہے۔
کیوں ہے وہ اس لیے کہ روزانہ اسی وقت ہوتا ہوں یہاں۔
کب ہوں تو یہاں تو کوئی گھنٹہ بھر سے ہوں۔
اور اگر دنیا کی بات کررہی ہیں تو 23 سال سے ہوں
یہ اتنے سارے " ہو " اکٹھے ہی کر دیئے؟
وعلیکم السلام آپ کو
زینب ایسا کیا کر دیا کہ ٹاپک ہی آپ کے نام پر بن گیا
فہیم کہاں ہو ؟ کیسے ہو؟ کیوں ہو۔؟ کب ہو؟ کیا ہو ۔؟
rollingonthefloor: )
آپ۔۔۔۔یہاں۔۔۔۔۔
لگتا ہے کوئی دہشتگردی کی واردات کر دی ہے ۔۔۔۔۔۔۔