میں قافیہ ، عروض اور ان سے متعلقہ مختلف باتوں سے زیاده واقف نہیں ہوں- اس لیے مجھے فنی لحاظ سے تبصره کرنا نہیں آتا مگر جو شاعری کی خوبصورتی ہےاس کو سمجھتا ہوں – آپ کی شاعری میں کچھ الفاظ اور تراکیب ہیں جو اب فارسی میں استعمال نہیں ہوتے اور ان کی جگہ نئے الفاظ و تراکیب کا رواج عام ہوچکا ہے – جیسے...