نتائج تلاش

  1. عطاء رفیع

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    عجیب اتفاق ہے، گذشتہ کچھ دنوں سے ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش میں لگا ہوا تھا پر کامیابی نہیں ہورہی تھی۔ ابھی ڈاؤنلوڈر کام کررہا ہے۔ بس یونہی اکاؤنٹ بنا لیا ریختہ پر، پھر کوشش کی تو اب کام کررہا ہے۔ نہ معلوم کیا وجہ ہے۔ بس جو بھی ہوا اچھا ہوا۔ ;)
  2. عطاء رفیع

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    فلسفی محترم میرے پاس کچھ دن قبل سافٹویئر چل رہا تھا، پر اب یہ ایرر آتا ہے۔ مسئلہ: The HTTP request to the remote WebDriver server for URL http://localhost:49786/session/3b1f15088b177d6a6e828980eb1bf3f1/url timed out after 60 seconds. مسئلہ کی تفصیل: at...
  3. عطاء رفیع

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اس کے لیے ایک طریقہ اگرچہ لمبا ہے، لیکن قابل عمل ہے۔ امیجز کو ایکسٹریکٹ کرلیا جائے، ایک امیج کو فوٹو شاپ میں امپورٹ کرلیا جائے، پھر ایکشن کی ریکارڈن آن کرلیں۔ امیج کو سیو فار ویب کرلیں، اور جو ترتیبات منتخب کرنی ہوں، کرلیں اور امیج کو کسی فولڈر میں سیو کرلیں۔ جو امیج فوٹوشاپ میں کھلی ہے، اس کو...
  4. عطاء رفیع

    میں پائریٹڈ سافٹ وئیرز سے بچنا چاہتا ہوں!!

    مائکروسافٹ ورڈ کا بہترین متبادل لیبرے آفس کا رائٹر ہے۔ اس میں کچھ فنکشنز ورڈ سے بہتر بھی ہیں۔ جیسا کہ آر ٹی ایل زبانوں کے لیے فل جسٹیفائی کا آپشن اس میں بہت پہلے سے شامل تھا، اور ورڈ میں بعد میں شامل کیا گیا۔ اس کے علاوہ بھی ایک دو آپشن ہیں جو ورڈ سے بہتر ہیں۔ البتہ اس میں فٹ نوٹس کی جگہ پیج کے...
  5. عطاء رفیع

    ورڈ کس طرح سیکھوں

    ایک مختصر ورژن ہے جو مفت ہے۔ اسی کا لنک دیا ہے۔ مختصر ان احباب کے لیے مفید رہے گا جو ورڈ جانتے ہیں اور اردو کتاب کی فارمیٹنگ سیکھنا چاہتے ہیں۔
  6. عطاء رفیع

    ورڈ کس طرح سیکھوں

    اس پر کچھ ویڈیوز ریکارڈ کی ہیں۔ جن سے آپ مائکروسافٹ ورڈ میں کتاب فارمیٹ کرنا سیکھ جائیں گے۔ مائکروسافٹ ورڈ میں اردو کتاب تیار کرنا - رفیعیات
  7. عطاء رفیع

    مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

    پہلی بات: ڈسٹریبیوٹڈ الائن کا بٹن آپ ربن کو کسٹمائز کرکے ایڈ کرسکتے ہیں۔ میں مائکروسافٹ ورڈ 2010 استعمال کرتا ہوں، یہ بٹن کبھی سامنے نہیں آتا، تاآنکہ آپ خود اسے ایڈ نہ کرلیں۔ 2013 یا 2016 ورژنز کا مجھے علم نہیں۔ دوسری بات: ورڈ 2010 میں رائٹ ٹو لیفٹ الائن میں فل جسٹیفائی نہیں ہوتا۔ نہ معلوم کیا...
  8. عطاء رفیع

    مائکروسافٹ ورڈ میں شاعری انپیج کی طرح سیٹ کرنے کا آسان طریقہ!

    اس طریقہ میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ یہ رائٹ ٹو لیفٹ ڈائریکشن میں کام نہیں کرتا۔ ڈائریکشن لیفٹ ٹو رائٹ ہوگی تو ہی کام کرے گا۔ لیبرے رائٹر میں ان پیج کی طرح کا فل جسٹیفیکیشن موجود ہے۔ اس سے ایک جگاڑ ہوسکتا ہے۔ اور کامیابی ہوئی ہے۔
  9. عطاء رفیع

    قرآن مجید کے متن لئے فونٹ

    السلام علیکم۔ شکیب بھائی ریفر کرنے کے لیے شکریہ۔ میں نے جو فائل شیئر کی ہے وہ صرف القلم قرآن مجید فونٹ کے لیے ہے۔ ایک بات اور کہ ورڈ 2013 اور 16 میں میں نے یونیکوڈ فونٹ رینڈرنگ کے کچھ مسائل دیکھے ہیں جو ورڈ 2010 میں نہیں ہیں۔ میرے خیال میں اگر کسی پروجیکٹ پر کام کررہے ہیں تو 2010 پر آجائیں۔...
  10. عطاء رفیع

    تجویدی قرآن یونیکوڈ

    میرے خیال میں یہ کام اس طرح کیا جاتا ہے کہ پہلے ٹیکسٹ فائل تیار کی جاتی ہے، یا ہاتھ سے لکھا ہوا ڈیٹا سکین کیا جاتا ہے۔ پھر کوریل /السٹریٹر پر ہر لفظ کو الگ سے کلر دیا جاتا ہے۔ پھر وہیں سے پلیٹیں بنائی جاتیں اور پرنٹنگ کی جاتی ہے۔ پورے قرآن کریم کے ٹیکسٹ کو ورڈ /ان پیج میں اس طرح سے فارمیٹ کرنا...
  11. عطاء رفیع

    پیامی نستعلیق

    یہ اشکال پیامی صاحب کی شامل کردہ ہیں۔ اس فونٹ کی اشکال کو انہوں نے بہت حد تک بدل دیا ہے۔ اس کا حل میں نے یہ نکالا تھا کہ جمیل نوری نستعلیق کی انہی اشکال کو پیامی کی اشکال سے ری پلیس کردیا جائے ۔ جگاڑ چل گیا اور فونٹ کریٹر 5 کا شکریہ بھی بنا۔
  12. عطاء رفیع

    یہ کونسا عربی قرآنی فونٹ ہے

    انصار بھائی یہ نورِ حرا ہی ہے۔ آپ ادارہ نورِ ہدایت کا فراہم کردہ قرآن کریم کا نسخہ استعمال کرلیں، اور ورڈ کی فائل کو سیو ایز ایچ ٹی ایم ایل کرلیں۔
  13. عطاء رفیع

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    زیادہ صفحات ہوجائیں تو اتنا گھومے کہ آپ گھوم جائیں۔ :(
  14. عطاء رفیع

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    کول 14 اور اوپر کے ورژنز میں کام کرتے ہیں۔ ورژن 14 میں کچھ جگہ جگاڑ کرنا پڑتا ہے۔
  15. عطاء رفیع

    فونٹ میں نئی اشکال شامل کرنا

    میرے خیال میں پیامی صاحب نے ایک ہی ورژن ریلیز کیا ہے میں وہی استعمال کررہا ہوں اور اسی کا لنک آپ کو بھیجا تھا۔
  16. عطاء رفیع

    مہر نستعلیق ویب فونٹ ۔۔۔مفت ریلیز ۔۔ بہ اشتراک آئی ٹی یونیورسٹی

    بہت خوب ذی شان بھائی۔ اب بے تابی سے انتظار ہے۔
  17. عطاء رفیع

    فونٹ میں نئی اشکال شامل کرنا

    بہت شکریہ محترم، میں دیکھتا ہوں
  18. عطاء رفیع

    پیامی نستعلیق

    اس فن کی باریکیوں کو تو میں نہیں سمجھتا البتہ پیامی نستعلیق پر پانچ چھ کتابیں جنہیں میں نے ٹائپ، فارمیٹ کیا ہے، شائع ہوئی ہیں، اور ناظرین نے انہیں پسند کیا ہے۔ میں نے جمیل نوری نستعلیق ورژن تھری کو بھی آزمایا ہے، مگر ورڈ میں وہ بہت زیادہ سست رفتار نکلا۔ شکریہ پیامی صاحب، فونٹ کے اگلے ورژن کا...
  19. عطاء رفیع

    فونٹ میں نئی اشکال شامل کرنا

    عزت مآب الف عین صاحب، نظر التفات کے لیے مشکور ہوں۔ فونٹس کی ان اصطلاحات سے نا بلد ہوں، اگر یہ معلوم ہوجائے کہ نئی اشکال کو شامل کریں تو اسے مطلوبہ کیز کو کیسے اسائن کرتے ہیں۔ یعنی میں نے ”معاییر“ لکھنا ہے، تو اس کے کیریکٹرز کو اشکال میں کیسے اسائن کیا جائے گا کہ م ع ا ی ی ر لکھیں تو یہ شکل بن...
  20. عطاء رفیع

    فونٹ میں نئی اشکال شامل کرنا

    میں کتابوں کی ٹائپنگ اور پھر انہیں اشاعت کے لیے تیار کرنے کے کام سے وابستہ ہوں، الحمدللہ میری ٹائپ کردہ اور فارمیٹ کردہ کئی کتب شائع ہوچکی ہیں۔ عرض یہ ہے کہ بعض دفعہ فونٹ میں کوئی شکل شامل نہیں ہوتی تو اس جگہ فونٹ کچھ پریشان کرتا ہے، میں عموماً پیامی نستعلیق استعمال کرتا ہوں، اور پہلے سے موجود...
Top