نتائج تلاش

  1. ساجداقبال

    میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلیٹی سوفٹ وئیرز

    کیا یہ ویژؤل بیسک میں بنائے گئے ہیں؟
  2. ساجداقبال

    فونٹ القلم ٹیلی نار فانٹ

    بہت شکریہ شاکرالقادری بھائی۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ اٰمین
  3. ساجداقبال

    فونٹ القلم ٹیلی نار فانٹ

    ریلیز کے دو سال بعد میں یہ فونٹ ایک ویب پراجیکٹ میں استعمال کر رہا تھا تو انکشاف ہوا کہ اس میں کچھ اعداد کی سپورٹ موجود نہیں۔ کیا کوئی اپ ڈیٹ ریلیز کیا گیا ہے؟ فانٹ سرور پر موجود فائل بھی یہی مسئلہ دے رہی ہے۔
  4. ساجداقبال

    محمد یوسف،یونس خان پرتاحیات ،شعیب ملک اوررانانویدالحسن پرایک سال کی پابندی

    فیصلہ اچھا ہے بشرطیکہ واپس نہیں لیا جائے۔ اور انتظامیہ اپنا قبلہ بھی درست کرلے۔
  5. ساجداقبال

    مبارکباد خاور بلال کو شادی مبارک

    واہ جی کسی کو بھنک بھی نہ پڑنے دی۔ بہت بہت مبارک ہو خاور بھائی۔
  6. ساجداقبال

    کراچی کی مویشی منڈی 2009

    40 ہزار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خدا کی پناہ۔ یہاں ہم نے 32 ہزار کا لیا اور رو رہے ہیں۔
  7. ساجداقبال

    خانہ جنگی ہو ملک میں تو پستے ہیں یوں مظلوم

    آخر ہمیں ایسے فیصلے کیوں کرنے چاہیے۔ کیا فوج کو یہ فیصلہ نہیں کرنا چاہئیے کہ اس حاضر سروس اور ریٹائرڈ جرنیل ناگ رگڑ کر سرحد کے ہر شخص سے معافی مانگیں؟
  8. ساجداقبال

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    آجکل کی بات ہوتی تو میں مان جاتا لیکن دو سال پہلے چینی کا اتنا وختہ نہیں تھا۔
  9. ساجداقبال

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    بھائی یہ حادثہ کب پیش آیا؟
  10. ساجداقبال

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    کیا کہتے ہیں بھئی ہم بھی ایک "محلے" میں رہتے ہیں، شاید آپ اہل محلات کو دوش دے رہے تھے۔
  11. ساجداقبال

    ایک خوش کش حملہ آور کا انٹرویو اور اصلی چہرہ

    یہ حرام زندگی کی تو تشریح فرمائیے۔
  12. ساجداقبال

    ایران امریکہ کے نقش قدم پر

    فی زمانہ اب ہماری یہی اوقات رہ گئی ہے کہ امریکی ڈرون ہوں یا ایرانی سرحدی فورس سب منہ اٹھا کر ہمارے سرحدوں کی خلاف ورزی کر رہے رہیں۔ اس صف میں ایران کا اضافہ کل ہوا، خبر کچھ یوں ہے: مکمل خبر پڑھیں اور صومالیہ کے ڈرونز کا انتظار کریں، کہ بس یہی اب باقی ہے۔
  13. ساجداقبال

    ویرستان آپریشن: امریکہ پھر دھوکہ دے گیا

    یہ خبر کل دی نیوز پرنٹ ایڈیشن میں پڑھی تھی ، آج ٹیلیگراف کی ویب سائٹ پر بھی دیکھ لی۔ معاملہ کچھ یوں ہے کہ وزیرستان میں جاری آپریشن سے کچھ ہی دن قبل اتحادی افواج نے 4 سرحدی چیک پوسٹس خالی کر دیں۔ اسکا سیدھا سادھا مطلب یہ کہ دہشتگرد سرحد کے آر پار آسانی سے جا سکیں اور افغانستان سے اسلحہ و تازہ کمک...
  14. ساجداقبال

    راولپنڈی جی ایچ کیو کے قریب شدید فائرنگ اور دھماکے

    انہیں کمیشن نہیں دیتے ، اس وجہ سے۔
  15. ساجداقبال

    صدر اوبامہ، امن کا شہزادہ؟

    دو چار بیان جاری کرکے اگر نوبل پرائز مل سکتا ہے تو الطاف حسین کے پاس تو ابتک درجن ہونے چاہیے تھے۔ مجھے تو بہت مایوسی ہوئی ہے نوبل انعام کے اس معیار سے۔
  16. ساجداقبال

    پیغام حق پرستی اب گلگت بلتستان بھی پہنچ گیا۔ ماشاءاللہ

    میں ہنگو کی نہیں گلگت کی بات کر رہا ہوں۔ گلگت میں فرقہ وارانہ فسادات کب سے ہونے لگے؟
  17. ساجداقبال

    شیر پنجاپ قائد تحریک جناب الطاف حسین ان ایکشن

    پہلے مجھے اس ویڈیو کی آئی ایم ڈی بی ریٹنگ اور زمرہ بتائیے ، تبھی دیکھوں گا۔
  18. ساجداقبال

    پیغام حق پرستی اب گلگت بلتستان بھی پہنچ گیا۔ ماشاءاللہ

    اور کچھ دن میں گلگت میں حالات خراب ہوگئے۔ نحوست سمجھوں یا سازش؟؟؟
  19. ساجداقبال

    آئی سی سی چیمپینز ٹرافی 2009 دوسرا سیمی فائنل- پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

    بالنگ سے زیادہ بیٹنگ ذمہ دار تھی۔ ایسی حلوہ پچ پر باؤلرز انہیں 47 ویں اوور تک تو لے ہی آئے تھے۔ چلیں سیمی فائنل تک رسائی بھی کوئی کم بات نہیں جبکہ پاکستان کا گروپ قدرے اوکھا تھا۔
  20. ساجداقبال

    صدر اوبامہ کی جانب سے وائٹ ہاؤس ميں افطار ڈنر

    افطار پارٹیوں سے امریکہ 'کنگڈم آف دی ہیون“ تھوڑی بن جائیگا۔ بہرحال صدر صاحب کو بتا دیں کہ اگلی دفعہ بندے کو یاد رکھیں۔
Top