نتائج تلاش

  1. نگہت رانی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    نہیں نہیں اب اتنا نہ چڑھائیں۔ یہ ہمارے بھائی کی مہر بانی ہے
  2. نگہت رانی

    تعارف میرا نام نگہت ہے

    شمشاد بھائی میں اتنی تیزی سے نہیں لکھ سکتی آپ تو بہت تیزی سے جواب دیتے ہیں۔ میری طرف سے آپ کی پیشکش قبول ہے مجھ کو تو صرف زبان ہی ہلانی ہے پکانا تو کسی اور نے ہے نا
  3. نگہت رانی

    تعارف میرا نام نگہت ہے

    ماشاللہ ناعمہ بہن کیلئے ڈھیر ساری دعائیں۔ ویسے سس کی جگہ اگر بہن ہی کہیں تو مناسب لگے گا سس سے اگر کسی نے سسر مطلب لے لیا تو ۔
  4. نگہت رانی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    ہا ہا ہا دیکھا میرا کمال
  5. نگہت رانی

    ی،ہ،و کاکھیل۔الٹی گنگا۔15

    اب مجھکو پتہ تو نہیں کیا کھیل ہے اور کیسے کھیلا جاتا ہے غلطی پر معاف کیجئے گا
  6. نگہت رانی

    تعارف میرا نام نگہت ہے

    شکریہ وارث بھائی
  7. نگہت رانی

    تعارف میرا نام نگہت ہے

    ایسا اسلئے کہ ۔۔۔۔۔ لیں اب کی میں آپ پر رعب جھاڑوں اپنی مصروفیات کا
  8. نگہت رانی

    تعارف میرا نام نگہت ہے

    لیں اردو میں بھی انگریزی۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. نگہت رانی

    تعارف میرا نام نگہت ہے

    ناعمہ بہن میں تنگ ہی تو نہیں ہوتی ۔ یہاں تک کے سامنے والا تنگ ہوجاتا ہے ٹھیک ہے ریسیپیز میری ہوں گی پر پکائیں گی آپ صحیح؟
  10. نگہت رانی

    تعارف میرا نام نگہت ہے

    دیکھیں بھائی مجھے آنے میں کافی وقت لگے گا ۔ اور کبھی کبھی تو ہوسکتا ہے ہفتے ہفتے میری کوئی خبر نہ ہو چاہے آپ بیل بجائیں یا دستک دیں بھلا دروازہ ہی توڑ دیں
  11. نگہت رانی

    تعارف میرا نام نگہت ہے

    نوازش ۔ ویسے میری کچھ زیادہ ہی تعریف ہوگئی کبھی کبھی تعریف بہت منہگی بھی پڑ جاتی ہے خاص کر جب چائینیز کھانوں کی بات ہو۔ میں مزاق کر رہی ہوں بھائیوں کیلئے تو بہن ہر وقت حاضر رہتی ہیں
  12. نگہت رانی

    تعارف میرا نام نگہت ہے

    آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔ میں یہاں سکھانے نہیں سیکھنے آئی ہوں
  13. نگہت رانی

    تعارف میرا نام نگہت ہے

    شکریہ بہت بہت
  14. نگہت رانی

    تعارف میرا نام نگہت ہے

    بہت بہت شکریہ ۔ میں یہاں اچھا وقت گذارنے ہی آئی ہوں۔ یہ سس کا کیا مطلب ہے؟
  15. نگہت رانی

    تعارف میرا نام نگہت ہے

    بہت بہت شکریہ
  16. نگہت رانی

    تعارف میرا نام نگہت ہے

    میرا پکارنے کا نام رانی ہے جب کہ اصلی نام نگہت ہے میں نے بی اے کیا ہے میں خاتون خانہ ہوں اردو سے بہت لگاؤ ہے اس لئے اس محفل پر حاضر ہوئی ہوں۔ میری رہائش کراچی میں ہے۔ میں ایک مدرسہ سے بھی فارغ التحصیل ہوں اور مذید علم حاصل کر رہی ہوں۔
Top