پتہ تو چلے کس کو تک رہے ہیں پیرانہ عمری میں۔
نگہت رانی محفلین مارچ 24، 2012 #303 اب مجھکو پتہ تو نہیں کیا کھیل ہے اور کیسے کھیلا جاتا ہے غلطی پر معاف کیجئے گا
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 24، 2012 #311 کیسی بچوں والی باتیں کرتے ہیں شمشاد بھائی ۔ اتنا بھی نہیں پتا کہ گودھڑی لال کی ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 24، 2012 #312 قرآئن سے تو یہی معلوم ہوتا ہے کہ میں لال کو نہیں جانتا۔ اور لال ہی کیا میں تو کسی نیلے اور پیلے کو بھی نہیں جانتا۔
قرآئن سے تو یہی معلوم ہوتا ہے کہ میں لال کو نہیں جانتا۔ اور لال ہی کیا میں تو کسی نیلے اور پیلے کو بھی نہیں جانتا۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 24، 2012 #313 فکرکی بات ہے کہ آپ لال کو نہیں جانتے چلو اردو محفل کے سکول میں داخلہ لو میں وہاں ٹیچنگ کی درخواست دینے والا ہوں۔
فکرکی بات ہے کہ آپ لال کو نہیں جانتے چلو اردو محفل کے سکول میں داخلہ لو میں وہاں ٹیچنگ کی درخواست دینے والا ہوں۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 24، 2012 #315 عقل چاہیے بہت زیادہ تاریخ پڑھانے کے لئے جو ہمارے پاس ذرا کم ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 24، 2012 #316 ظاہر میں تو مجھے ایسا ہی محسوس ہوا تھا کہ آپ کا اپنا تعلق قدیم تاریخ سے ہے اس لیے آپ کو تو کوئی مشکل نہیں ہو گی۔
ظاہر میں تو مجھے ایسا ہی محسوس ہوا تھا کہ آپ کا اپنا تعلق قدیم تاریخ سے ہے اس لیے آپ کو تو کوئی مشکل نہیں ہو گی۔
شمشاد لائبریرین مارچ 24، 2012 #318 ضرور پڑھا سکتے ہوں گے۔ لیکن اس کے لیے آپ کو اردو محفل کے اسکول میں کام نہیں ملے گا۔ آپ کو کوئی اور گھر دیکھنا پڑے گا۔
ضرور پڑھا سکتے ہوں گے۔ لیکن اس کے لیے آپ کو اردو محفل کے اسکول میں کام نہیں ملے گا۔ آپ کو کوئی اور گھر دیکھنا پڑے گا۔
زلفی شاہ لائبریرین مارچ 24، 2012 #319 صحیح اور حق بات تو یہ ہےکہ اب اردو محفل کے علاوہ کہیں اور جانے کے لیے ہمارے پاس ٹائم ہی نہیں اور نہ ہی دل اس کی اجازت دینے کو تیار ہے۔
صحیح اور حق بات تو یہ ہےکہ اب اردو محفل کے علاوہ کہیں اور جانے کے لیے ہمارے پاس ٹائم ہی نہیں اور نہ ہی دل اس کی اجازت دینے کو تیار ہے۔