نتائج تلاش

  1. ابو حذیفہ عباسی

    گناہ

    یہ کس قدر ایمان افروز تحریر ہے جو گناہ کی نحوستوں سے آگاہی حاصل کرنے اور معصیت سے بچنے میں معاون و مفید ہے جزاک اللہ
  2. ابو حذیفہ عباسی

    روزنامہ اُمت جیسا کوئی دوسرا نہیں۔

    جناب ! رافضیوں اور خارجیوں نے امن بر باد کرنےاور اپنے خود ساختہ نظریات مسلط کرنے کی خاطر مختلف ناموں سے درجنوں گروپ ، لشکر اور تنظیمیں بنا رکھی ہیں تا کہ اگر ان میں سے کوئی ایک اپنی غیرانسانی خلاف قانون و اسلام ؛ مکروہ سرگرمیوں کے باعث کالعدم قرار دے دی جائے اور لوگ اس سے بیزار ہو جائیں...
  3. ابو حذیفہ عباسی

    پاکستان کا ’مشتعل ہجوم‘

    ساجد بھائی بجا فرمایا آپ نے۔ واقعی گورے انگریزوں کے جدی پشتی زر خرید ،بے حس مردہ ضمیرغلام شروع سے اہل پاکستان کے وسائل پر قابض ہیں؛جب تک ہم بیدار نہیں ہوں گے؛ متحد و منظم ہو کر رعونت وتکبر کے ان مجسموں کو پاش پاش نہیں کریں گے ؛اس وقت تک ہم اپنے بنیادی حقوق مثلا جان ومال و آبرو کے تحفظ اور...
  4. ابو حذیفہ عباسی

    لاہور: توہین رسالت کا مبینہ الزام، مسیحی برادری کے 100 سے زائد گھر نذر آتش

    آپ کا تجزیہ بعد از امکان نہیں۔ واقعی اس تخریب کاری کے پس پردہ ملک وملت دشمن مکروہ عناصر کے سیاسی و دیگر مفادات خارج از امکان نہیں۔ اللہ تعالی ہمیں با عمل باکردار مخلص با شعوراور وطن عزیز کا سچا وفا دار مسلمان بنائے۔ امین
  5. ابو حذیفہ عباسی

    لاہور: توہین رسالت کا مبینہ الزام، مسیحی برادری کے 100 سے زائد گھر نذر آتش

    لوگوں کی املاک کو نذر آتش کرنے والے نادان اخلاقا قانونا شرعا سخت مجرم اور عبرت ناک سزا کے مستحق ہیں۔ ان کے اس قبیح فعل کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔لیکن چند افراد کی درندگی کے باعث قوم کو جہالت کے زمرے میں ڈال دینا ناقابل تعریف بات ہے۔
  6. ابو حذیفہ عباسی

    حلال اور حرام کے درمیان مفاہمت

    حقائق پر مبنی زبر دست کالم کے انتخاب پر ھدیہ تبریک پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالی حضرت اورنگزیب عالمگیر رحمہ اللہ کی طرح ہمیں بھی حمیت دینی اور غیرت ایمانی عطا فرمائے ۔
  7. ابو حذیفہ عباسی

    رضا کلام الملوک ملوک الکلام

    شعلہ عشقِ نبی سینہ سے باہر نکلا؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ عمر بھر منہ سے میرے وصفِ پیمبر نکلا ساز گار ایسا بھلا کس کا مقدر نکلا ؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛ دم میرا صاحبِ لولاک کے در پر نکلا اب تو ارمان ترا اے دلِ مضطر نکلا ہے میرے زیرِ نگیں ملکِ سخن تا بَہ ابد؛؛؛؛؛؛؛؛؛؛میرے قبضے میں...
  8. ابو حذیفہ عباسی

    ما انا بقارئ : کا ترجمہ ؛ میں پڑھا ہوا نہیں ؛کس اعتبار سے ہے؟ کیا اسم فاعل اسم مفعول کے معنی...

    ما انا بقارئ : کا ترجمہ ؛ میں پڑھا ہوا نہیں ؛کس اعتبار سے ہے؟ کیا اسم فاعل اسم مفعول کے معنی میں ہے؟ امید ہے وضاحت فرما ئیں گے۔
  9. ابو حذیفہ عباسی

    "گھر والی - باہر والی"

    السلام علیکم! کاشف بھائی ؛ آپ کے چمنستانِ حیات کی سیروسیاحت کیا ہی پر لطف ہے ۔ گلہائے تحریر، تتلیوں رونق؛ بلبلوں کی چہچاہٹ اور؛؛؛؛؛؛؛؛؛اور؛؛؛؛؛؛؛؛
  10. ابو حذیفہ عباسی

    تعارف ٹارزن کی واپسی - مکرر تعارف

    اہلیان مستونگ کی بجائے اہلِ مستونگ درست ہے ۔
  11. ابو حذیفہ عباسی

    اچھے لوگ کون ہیں؟

    حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی رحمت شفیع امت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! مسلمانوں میں زیادہ کامل ایمان وہ شخص ہے جو اپنے اخلاق میں سب سے اچھا ہو، اور تم میں سب سے زیادہ اچھے وہ لوگ ہیں جو اپنی بیویوں کےلیے سب سے بہتر ہوں۔ (مشکوۃ شریف : کتاب النکاح ، باب...
  12. ابو حذیفہ عباسی

    دنیا کی بہترین چیز؟

    حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دنیا ایک متاعِ زندگی ہے اور دنیا کی بہترین متاع نیک عورت ہے ۔( مشکوۃ شریف کتاب النکاح )
  13. ابو حذیفہ عباسی

    درست تلفظ کیا ہے؟

    السلام علیکم! حسان بھائی مراسَلہ کا مطالَعہ؛ غلطیوں کا مشاہَدہ ؛ خلوص کا مظاہَرہ کرتے ہوئے اس بے نوا عدیم العلم کی بے ربط تحریر کو لائق اعتِناء جان کراظہار خیال کرتے ہوئے قابل اعتِبار سمجھ کر اس پر اعتِماد کیا ؛ جس کے لیے سراپا امتِنان وتشکر ہوں ۔ جزاکم اللہ تعالی وایانا احسن الجزا فی...
  14. ابو حذیفہ عباسی

    کیا یہ املاء درست ہے

    آپ کو بمع احباب دعوت دی جاتی ہے؛ بمع اہل وعیال ؛ بمع قیام وطعام ؛ بمع ساز وسامان ؛ بمع حفظ وناظرہ؛ وغیرہ جملوں میں کلمہ مع کے شروع میں حرف ؛؛ب ؛؛کا استعمال بے کار و بے محل ہے
  15. ابو حذیفہ عباسی

    درست تلفظ کیا ہے؟

    باب افتعال ومفاعلہ کے مصادرمیں دوران گفتگو واقع ہونے والی تلفظ کی اغلاط ۔ انتہاء ؛اجتناب ؛ افتراق ؛ ؛انتظام ؛ امتحان ؛ التجاء؛ وغیرہ ان کلمات میں حرف ،، ت ؛؛کو اکثر لوگ فتحہ ( زبر ) کے ساتھ مثلا اِنتَہاء پڑھتے ہیں جبکہ درست ؛؛ ت ؛؛ کے کسرہ( زیر) کے ساتھ ِانتِہاء...
  16. ابو حذیفہ عباسی

    لڑکیوں کی پرورش۔

    حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ: سیدالاولین والاخرین والئ بے کساں ( صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایاجس کی پرورش میں دو لڑکیاں بالغ ہونے تک رہیں تو وہ قیامت کے دن اس طرح آئے گا کہ میں اور وہ با لکل پاس ہونگے یہ کہتے ہوئے آپ نے اپنی انگلیو ں کو ملا کر فرمایا کہ اس طرح۔ (مشکوۃ شریف: کتاب...
  17. ابو حذیفہ عباسی

    سیرت پر کتب

    الوَفا بِاحوال المصطفی: مصنف :امام علامہ عبدالرحمن ابن جوزی رحمہ اللہ۔ متوفٰی 597 ھ زبان: عربی مبین ۔ مترجِم بزبان اردو: شیخ الحیث علامہ محمد اشرف سیالوی صفحات #861 ۔ ناشر: حامد اینڈ کمپنی لاہور۔
  18. ابو حذیفہ عباسی

    سیرت پر کتب

    شاہکارِ ربوبیت: (جسم و اعضائے مصطفوی کا حسن وجمال صحابہ کی نظر میں) مصنف:محقق العصرمفتی محمد خان قادری ۔ صفحات#496 ۔مطبوعہ:کاروان اسلام لاہور۔
  19. ابو حذیفہ عباسی

    آج کی خوبصورت بات۔

    جزاکِ اللہ خیرا بہن
Top