امجد میانداد

  1. امجد میانداد

    محفلین کے ناموں کا تحفہ

    السلام علیکم، سالگرہ، رمضان اور عید ایونٹ تو بہت سے اکٹھے ہوئے گئے پر کمبخت ماری مصروفیت نے مجال ہے کسی مشغلے کو ہاتھ لگانے دیا ہو۔ زبیر مرزا بھائی کے محبت بھرے کارڈز دیکھ کر دل تو بہت للچایا کہ ہم بھی ذرا فوٹو شاپ کو زحمت دے لیں پر نا جی، کئی بار فوٹو شاپ کھلی اور پھر کئی بار ہی بند ہوئی پر کچھ...
  2. امجد میانداد

    ٹھنڈی ٹھار چیری

    السلام علیکم، چیری بہت اچھی لگتی ہے نا سب کو :) تو یہ لیں میری طرف سے ٹھنڈی ٹھار چیری
  3. امجد میانداد

    سُپر میکرو: (میرے تجربے)

    السلام علیکم، سُپر میکرو، یعنی انتہائی کلوز اَپس، میرا پَیشن لیکن پر ہائے میرے شوق کہ میری اوقات سے باہر، لیکن پھر بھی ہمت نہیں ہارتا اور اپنے وسائل کے اندر رہ کر کوشش کرتا رہتا ہوں اور انہی وسائل میں رہتے ہوئے اچھے وسائل والے ایکیوپمنٹس کے جیسے رزلٹ کی کوشش کرتا رہتا ہوں۔ میرے پاس کیمرہ ریل...
  4. امجد میانداد

    موت کی دستک

  5. امجد میانداد

    لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر اسکرین کو صاف کرنا سیکھیں

    کیا آپ جانتے ہیں کہ دو ماہ میں ایک بار ضرور لیپ ٹاپ کی سکرین اندر سے صاف کرنا ضروری ہے؟؟ اکثر لوگ اس چیز کو نظر انداز کر دیتے ہیں کیونکہ وہ طریقہ نہیں جانتے۔ اور لیپ ٹاپ بنانے والی کمپنیاں اس کا پورا فائدہ اٹھاتی ہیں اور ان کی سیل بڑھ جاتی ہے۔اگر آپ اپنے لیپ ٹاپ کی سکرین اندر سے صاف کرنے کا...
  6. امجد میانداد

    میرا دیس میرا ماہیا

    السلام علیکم، اس اتوار ہم پاکستان کا ایک نیا گوشہ گھومے جو اس سے پہلے ہم سے اوجھل تھا،تو جناب ہم کیا دیکھا کیے آپ بھی دیکھیے اور سبحان اللہ کہیئے۔ موسم صاف نہیں تھا اور سورج بھی ہمارا ساتھ نہیں دے رہا تھا پر کچھ حاصل کر ہی لیے۔ مقام ہے جناب ڈڈیال، ضلع میرپور، آزاد کشمیر
  7. امجد میانداد

    تو پھر چلیں میرے گاؤں

    السلام علیکم، 23 جولائی بروز منگل گاؤں جانا پڑ گیا، تو آپ کی سیر کا بھی بندوبست کر دیا، میرے گاؤں کا نام کنڈل ہے اور یہ ہری پور ہزارہ میں ہے۔ نوٹ: چونکہ کوئی تیاری نہیں تھی اس لیے کیمرہ کی بیٹری بھی پوری طرح چارج نہیں تھی اس لیے پاور سیف کرنے کے لیے ڈسپلے کی لائٹ کم کی تو تصویروں کی آئی ایس او...
  8. امجد میانداد

    Once a Pakistani, always a Pakistani

    Once a Pakistani, always a Pakistani By Saba Fatima Ali Over the past few months, all I have witnessed is my colleagues and friends in a constant struggle to settle abroad. For someone like me, who is not much of a traveller, the West was an enigma. I always used to imagine it as a flawless...
  9. امجد میانداد

    درد

    السلام علیکم، اساتذہ اکرام کی مہربانی اور عنایت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اپنی ایک اور پرانی کوشش آپ کی خدمت میں پیش ہے امید ہے اصلاح کی جائے گی تاکہ بندہ کبھی اپنی شاعری کو اپنا سا منہ لے کر کہیں ٹھیک سے شئیر کرنے کے قابل ہو سکے۔ درد درد پسِ تبسم، تبسم بامِ درد گوشہ گوشہ درد، دل نامِ درد گردن...
  10. امجد میانداد

    اردو لائبریری سے متعلق نشاندہی

    السلام علیکم، میں نے کافی کوشش کی کہ اردو لائبریری کے کسی زمرے میں تجویز وغیرہ کے کسی ذیلی زمرے میں رسائی ممکن ہو پر ایسا نہ ہو سکا۔ اردو لائبریری پہ ابنِ انشاء کی کتاب 'اس آباد خرابے میں' کی نظم "حفاظتی بند باندھ لیجئے" ربط: صفحہ نمبر 21 پڑھتے ہوئے مجھے کافی جگہوں پہ الفاظ کچھ مناسب نہیں لگے،...
  11. امجد میانداد

    میلوڈی نامہ (محفلین کی افطار ملن باتصویر)

    السلام علیکم، محفلین کی میلوڈی میں افطار پارٹی کا قصہ تو آپ پڑھ چکے، دونوں لکھاری بھائیوں نے کوشش کر کے کافی شائستہ الفاظ چنے، ماشاءاللہ پہلی تصویر تھی اس لیے شئیر کرنی ضروری ہے
  12. امجد میانداد

    پچھلی خزاں کے پتے (میری ایک نظم)

    السلام علیکم! اپنی ایک نظم آپ کی خدمت میں پیش کر رہا ہوں، میری شاعری اور جوانی کے ابتدائی دنوں کی یہ نظم آج بھی مجھے میرا عزم یاد دلاتی ہے اور سمت کے تعین میں رہنمائی کرتی ہے۔ اگر اصلاح ہو جائے تو کہیں پیش کرنے کے قابل ہو جاؤں۔ پچھلی خزاں کے پتے جیسے ہوں پچھلی خزاں کے پتے یوں بھی ہیں کبھی...
  13. امجد میانداد

    میرے شہر کی ہواؤں سے (میری شاعری)

    السلام علیکم، اپنی ایک پرانی کاوش آپ دوستوں اور استادوں کی خدمت میں پیش ہے، امید ہے اصلاح اور حوصلہ افزائی فرمائیں گے۔ میرے شہر کی ہواؤں سے تم ساری باتیں کہہ دینا دل کے سارے موسم اور ساری راتیں کہہ دینا تیرے بغیر اداس ہیں اب میرے صبح و شام بہت تجھ سے کچھ نہیں کہنا پر ہیں پیغام بہت تنہائی...
  14. امجد میانداد

    کراچی میں افطار

    السلام علیکم، چونکہ یہ افطار کو خصوصی طور پہ کور کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا اور یہ ایک سمپل سی فیملی افطار تھی اس لیے تصاویر کچھ خاص نہیں لگیں شاید آپ کو۔ تو جناب یہ ہے لال قلعہ تھیمڈ ریسٹورنٹ
  15. امجد میانداد

    پاکستان تو اب بھی وہی ہے صاحب !!

    السلام علیکم، کبھی سوچ کے دریچوں سے جھانکیں ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ خواب خیال سے دِن کہ جب دنیا کے لیڈر صرف دھمکیاں لے کر نہیں بلکہ ذاتی طور پہ خوشی سے پاکستان گھومنے آیا کرتے تھے، جب دنیا کی ائیر لائنز مسافروں کو راغب کرنے کے لیے دبئی، ہانگ کانگ، سنگاپور یا ملائیشیا نہیں بلکہ پاکستان کے شہروں کا نام...
  16. امجد میانداد

    آفات (میری تیار کردہ ایک ڈاکومنٹری)

    السلام علیکم، اپنے ادارے کی جانب سے ایک عدد ٹریننگ کے اہتمام کے لیے آفات سے متعلق ایک ڈاکومنٹری کی ضرورت تھی جو خود ہی پوری کرنے کی کوشش کی، امید ہے آپ احباب کے لیے بھی معلوماتی ثابت ہو گی۔ https://www.facebook.com/photo.php?v=551503631557682
  17. امجد میانداد

    دامنِ کوہ جاتے ہوئے (میری فوٹوگرافی)

    السلام علیکم، کچھ دن پہلے دامنِ کوہ جانے کا اتفاق ہوا بدلے میں محفلین کی ملاقات سے محروم بھی ہونا پڑا۔ راستے میں جاتے ہوئے کچھ تصاویر لی تھیں سب سے پہلے وہ پیشِ خدمت ہیں باقی دامنِ کوہ کی بعد میں۔
  18. امجد میانداد

    میرا کمپوز کیا ہوا پہلا میوزک

    السلام علیکم میرے گانے کا تو آپ لوگوں نے جو حشر کیا اس کے بعد تو روزِ محشر میرے پاس جواز آ گیا کہ میں کیے کی سزا بھگت چکا ہوں۔ اب سوچا شاید آپ لوگوں کی دشمنی میری آواز سے ہو تو کیوں نہ موسیقی ترتیب دوں بغیر آواز کے، تو اس سلسلے میں جو مجھے ایک ٹون بجانی آتی ہے اپنے ایک لوک گانے "چِٹے چنے دی...
  19. امجد میانداد

    آئی ٹو آئی : لوٹ پوٹ اسٹور

    السلام علیکم، بلاک بسٹر بیسٹ ہٹ سانگ آئی ٹو آئی سے متعلق پڑھ پڑھ کے پیٹ میں مروڑ پڑ رہے تھے سوچا ہنسی کا یہ خزانہ آپ سب سے بھی شئیر کیا جائے۔ اگر آپ ابھی تک یہ گانا سننے کی سعادت سے محروم ہیں تو یہ لیں آئی ٹو آئی - بلاک بسٹر نیا پاکستانی گانا اب اس سے متعلق فن فیڈز شئیر کی جائیں گی۔ آپ بھی...
  20. امجد میانداد

    آئی ٹو آئی - بلاک بسٹر نیا پاکستانی گانا

    السلام علیکم، جنگل میں آگ کی طرح انٹرنیٹ پہ تیزی سے وائرس کی طرح پھیلتا سووپر ڈووپر ہٹ نیا پاکستانی گانا، 2013 کا بیسٹ سونگ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق : Eye To Eye: The music video that won the internet آج ٹی وی کہتا ہے: Shocking: Tahir Shah’s song ‘Eye to Eye’ goes viral like crazy آئی...
Top