نیرنگ کی ڈائری سے

  1. نیرنگ خیال

    فیض آج اک حرف کو پھر ڈھونڈتا پھرتا ہے خیال

    آج اک حرف کو پھر ڈھونڈتا پھرتا ہے خیال مد بھرا حرف کوئی، زہر بھرا حرف کوئی دلنشیں حرف کوئی، قہر بھرا حرف کوئی حرف نفرت کوئی، شمشیر غضب ہو جیسے تاابد شہر ستم جس سے تباہ ہوجائیں۔ اتنا تاریک کہ شمشان کی شب ہو جیسے لب پہ لاؤں تو مرے ہونٹ سیاہ جائیں۔ آج ہر سُر سے ہر اک راگ کا ناتا ٹوٹا ڈھونڈتی...
  2. نیرنگ خیال

    محسن نقوی یہ تیری جھیل سی آنکھوں میں رت جگوں کے بھنور

    یہ تیری جھیل سی آنکھوں میں رت جگوں کے بھنور یہ تیرے پھول سے چہرے پہ چاندنی کی پھوار یہ تیرے لب یہ دیار یمن کے سرخ عقیق یہ آئینے سی جبیں سجدہ گاہ لیل و نہار یہ نیاز گھنے جنگلوں سے بال تیرے یہ پھولتی ہوئی سرسوں کا عکس گالوں پر یہ دھڑکنوں کی زباں بولتے ہوے ابرو کمند ڈال رہے ہیں میرے خیالوں پر یہ...
  3. نیرنگ خیال

    عدیم ہاشمی پتھر ہے تیرے ہاتھ میں یا کوئی پھول ہے

    پتھر ہے تیرے ہاتھ میں یا کوئی پھول ہے جب تو قبول ہے، تیرا سب کچھ قبول ہے پھر تو نے دے دیا ہے نیا فاصلہ مجھے سر پر ابھی تو پچھلی مسافت کی دھول ہے تو دل پہ بوجھ لے کے ملاقات کو نہ آ ملنا ہے اس طرح تو بچھڑنا قبول ہے تو یار ہے تو اتنی کڑی گفتگو نہ کر تیرا اصول ہے تو میرا بھی اصول ہے لفظوں کی...
  4. نیرنگ خیال

    ناصر کاظمی شوق کیا کیا دکھائے جاتا ہے

    شوق کیا کیا دکھائے جاتا ہے دل تجھے بھی بھلائے جاتا ہے اگلے وقتوں کی یادگاروں کو آسماں کیوں مٹائے جاتا ہے سوکھتے جارہے ہیں گل بوٹے باغ کانٹے اگائے جاتا ہے جاتے موسم کو کس طرح روکوں پتّہ پتّہ اڑائے جاتا ہے حال کس سے کہوں کہ ہر کوئی اپنی اپنی سنائےجاتا ہے کیا خبر کون سی خوشی کے لیے دل یونہی دن...
  5. نیرنگ خیال

    جون ایلیا اک پاگل لڑکی کو بھُلا کر اب تو بڑے آرام سے ہو

    جون! تمہیں یہ دور مبارک، دُور غمِ ایاّم سے ہو اک پاگل لڑکی کو بھُلا کر اب تو بڑے آرام سے ہو ایک ادھوری انگڑائی کے مستقبل کا خون کیا تُم نے اس کا دل رکھا یا اس کے دل کا خون کیا یہ جو تمہارا سحرِ تکلّم حسن کو کرتا ہے مسحور بانو، جمال آرا اور فضّہ کے حق میں ہے اک ناسور خونِ جگر کا جو بھی فن ہے سچ...
  6. نیرنگ خیال

    ہوں‌! اچھا! تو آپ ۔۔۔۔شاعر ہیں‌!

    ہوں‌! اچھا! تو آپ ۔۔۔۔شاعر ہیں‌! شعر لکھتے ہیں‌نظم کہتے ہیں‌! شاعری بھی عجیب شے ہے ناں‌؟‌ ڈھونڈنا کچھ اُداس لفظوں‌ کا۔۔۔ باندھ دینا ردیف دھاگے میں‌ جیسے گجرے میں‌پھول گیندے کے۔۔۔۔ موتیے کی سفید کلیوں‌ میں‌، خوب جچتے ہیں‌، خوب لگتے ہیں‌ لیکن ایسا بھی دُکھ سے کیا لکھنا ... لفظ‌ لگتے ہوں‌دل پہ...
  7. نیرنگ خیال

    گلزار سگریٹ

    میں سگریٹ تو نہیں پیتا مگر ہر آنے والے سے پوچھ لیتا ہوں کہ ماچس ہے؟؟؟ بہت کچھ ہے جسے میں پھونک دینا چاہتا ہوں -------------- یہ بھی مجھے بہت پسند ہے۔ اب اس کے لیے الگ سے کیا دھاگہ بنانا۔ اسے بھی یہی شامل کر دیتا ہوں بعد مدّت کے پھر ملی ہو تم یہ جو پہلے سے بھر گئی ہو تم یہ وزن تم پہ اچھا لگتا ہے
  8. نیرنگ خیال

    اک سانولی کو عشق ہوا ہے فقیر سے - علی زریون

    اک سانولی کو عشق ہوا ہے فقیر سے شیلے کی نظم ملنے لگی روحِ میر سے روزِ ازل سے دائمی رشتہ ہے جانِ جاں ہر غم پذیر روح کا ہر لو پذیر سے میں کیسے عشق چھوڑ کے دنیا سمیٹ لوں میں کیسے انحراف کروں اپنے پیر سے مردہ سماعتوں سے نہ کر ذکرِ حال و قال اظہارِ حال کر کسی زندہ ضمیر سے مجھ عاشقِ الست کے...
  9. نیرنگ خیال

    وہ سراپا سامنے ہے، استعارے مسترد

    وہ سراپا سامنے ہے، استعارے مسترد چاند، جگنو، پھول، خوشبو اور ستارے مسترد تذکرہ جن میں نہ ہو ان کے لب و رخسار کا ضبط وہ ساری کتابیں، وہ شمارے مسترد کشتیِ جاں کا ہے رشتہ جب کسی طوفان سے سب جزیرے رائیگاں، سارے کنارے مسترد اس کی خوشبو ہمسفر راہِ مسافت میں ہو گر خواب، منظر، رہگزر، دریا، شرارے...
  10. نیرنگ خیال

    نہ بیبا از شریف کنجاہی

    کی ہن فیر پریتاں پائیے ؟ فیر آساں نوں پانی لائیے ؟ فیر آپے وچ رَل مل جائیے ؟ نہ بیبا ہُن میں نہیں اینے جوگی ہُن نہیں ایہناں ڈونگھیاں پینڈاں دے وچ وڑنے جوگی ہُن نہیں ایہناں بلدیاں اگاں دے وچ سڑنے جوگی ہُن نہیں اینی مورکھ اپنی لکّھاں دی کُلی نوں آپ چواتی لاواں پشلیاں گلاں کاہنوں چھیڑیں کھینو...
  11. نیرنگ خیال

    ربّا از صابر علی صابر

    زبیر مرزا بھرا نیں جدوں ایتھے پروفیسر موہن صاب دی نظم "رب" پیش کیتی تے مینوں صابر ہوراں دی نظم ربّا یاد آگئی۔۔۔ فوری پیش کرن دا خیال ایس لئی آیا کہ تلمیذ سر نے اڈیک ول اشارہ کیتا تے میں سوچیا۔۔۔ ماڑے ذہن دا بندا واں۔۔۔ کدھرے ائے گل ذہنوں ائ نہ نکل جائے۔۔۔۔ :) تے حاضر اے نظم ربا۔۔۔ ربا! بے شک...
  12. نیرنگ خیال

    نہیں کے بعد - فاخرہ بتول

    نہیں کے بعد بھی کہنے کو سُننے کو، بہت سے لفظ ہوتے ہیں مگر ان کو تلاشے گا کوئی جو باہنر ہوگا جو لفظوں میں چھپی دھڑکن سے جاناں باخبر ہوگا نہیں کے بعد بھی اثبات کا امکان ہوتا ہے مگر کچھ لوگ رستے میں ہی ہمت ہار دیتے ہیں وہ لفظوں میں چھپے معنی، چھپے ارمان کیسے جان سکتے ہیں کہ اکثر ہم ” نہیں“ میں...
  13. نیرنگ خیال

    جگر حب ہر اک شورشِ غم ضبط فغاں تک پہنچے

    حب ہر اک شورشِ غم ضبط فغاں تک پہنچے پھر خدا جانے یہ ہنگامہ کہاں تک پہنچے آنکھ تک دل سے نہ آئے نہ زباں تک پہنچے بات جس کی ہے اسی آفت جاں تک پہنچے کیا تعجب کہ مری روح جواں تک پہنچے پہلے کوئی مرے نغموں کی زباں تک پہنچے حسن کے نغمے بھی خاموش زباں تک پہنچے اب ترے حوصلے اے عشق یہاں تک پہنچے...
  14. نیرنگ خیال

    لاکھ ملتے ہیں ہم بہانے سے

    لاکھ ملتے ہیں ہم بہانے سے پیار چھپتا نہیں چھپانے سے عمر گزری ہے در بدر اپنی ہم ہلے تھے ذرا ٹھکانے سے ایک جادو سا کر گئے مجھ پر کچھ مکان تھے پرانے سے بات کرتا رہا میں اس سے مگر بات بنتی نہیں بنانے سے ہو جو ممکن تو یہ بھی کر دیکھو تم نکالو ہمیں فسانے سے میری چاہت میں بھی وہ بات نا تھی وہ...
  15. نیرنگ خیال

    یوں اکیلے میں اسے عہدِوفا یاد آئے

    یوں اکیلے میں اسے عہدِوفا یاد آئے جیسے بندے کو مصیبت میں خدا یاد آئے جیسے بھٹکے ہوئے پنچھی کو نشیمن اپنا جیسے اپنوں کے بچھڑنے پہ دعا یادآئے جیسے ڈھلتی ہوئی شاموں کو سویرا کوئی جیسے پنجرے میں پرندے کو فضا یاد آئے جیسے بوڑھے کو خیالات میں بچپن اپنا جیسے بچے کو شرارت پہ سزا یاد آئے جیسے...
  16. نیرنگ خیال

    ساحر کل اور آج

    کل بھی بوندیں برسی تھیں کل بھی بادل چھائے تھے اور کوئی نے سوچا تھا بادل یہ آکاش کے سپنے ان زلفوں کے سائے ہیں دوش ہوا پر میخانے ہی میخانے گھر آئے ہیں رت بدلے گی پھول کھلیں گے جھونکے مدھ برسائیں گے اُجلے اُجلے کھیتوں میں رنگین آنچل لہرائیں گے چرواہے بنسی کی دھن سے گیت فضا میں بوئیں گے آموں کے...
  17. نیرنگ خیال

    ساحر خون پھر خون ہے

    آج ہم نے پسندیدہ کلام میں اس کو تلاشنے کی کوشش کی تو پتا چلا کہ ابھی تک یہ مشہور زمانہ شاعری اس زمرے کا حصہ نہیں بنی۔ ظلم پھر ظلم ہے، بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے خون پھر خون ہے، ٹپکے گا تو جم جائے گا خاک صحرا پہ جمے یا کف قاتل پہ جمے فرقِ انصاف پہ یا پائے سلاسل پہ جمے تیغ بیداد پہ، یا لاشۂ بسمل...
  18. نیرنگ خیال

    پینڈے از صابر علی صابرؔ

    اِیس ہتھ توں اُوس گل دے پینڈے سوہنی لئی نیں تھل دے پینڈے میں چاہندا ساں ٹلدے پینڈے پَج پَج پئے نیں ولدے پینڈے منزل کوئی دور تا نئیں سی جے ناں مینوں چھلدے پینڈے ہوکے پر پر برفاں ہوگئے کنےسڑدے بلدے پینڈے میری لانگھ تے سُتے اٹھے اکھاں مَلدے مَلدے پینڈے صابرؔ ساں ناں تا ایں خورے مینوں رئے...
  19. نیرنگ خیال

    ن م راشد رخصت

    ہے بھیگ چلی رات، پر افشاں ہے قمر بھی ہے بارشِ کیف اور ہوا خواب اثر بھی اب نیند سے جھکنے لگیں تاروں کی نگاہیں نزدیک چلا آتا ہے ہنگامِ سحر بھی! میں اور تم اس خواب سے بیزار ہیں دونوں اس رات سرِ شام سے بیدار ہیں دونوں ہاں آج مجھے دور کا در پیش سفر ہے رخصت کے تصور سے حزیں قلب و جگر ہے آنکھیں غمِ فرقت...
  20. نیرنگ خیال

    چند اشعار (صابر علی صابر)

    دو اشعار::) من چوں پٹ کے پکدا بوٹا لا بیٹھا واں شک دا بوٹا جِتھے صابر بندا نپیا اوتھے اُگیا اَک دا بوٹا دو ہور اشعار:;) تارے کھا کھا پِھٹیاں راتاں تاں نیں دن توں چِٹیاں راتاں سورج نئیں، میں قلم وکھائی دو دو ہتھی پِٹیاں راتاں بس دو ہور: :) پَویں پُردا ریندا واں فِر وی تُردا ریندا واں اتھرو...
Top