شیزان

  1. شیزان

    لمے تھے خوف سے، بچھڑے ہیں اعتماد کے ساتھ۔ محسن بھوپالی

    ملے تھے خوف سے، بچھڑے ہیں اعتماد کے ساتھ گزار دیں گے اِسی خوشگوار یاد کے ساتھ یہ ذوق و شوق فقط لُطفِ داستاں تک ہے سفر پہ کوئی نہ جائے گا سِندباد کے ساتھ زمانہ جتنا بکھیرے، سنوَرتا جاؤں گا ازل سے میرا تعلق ہے خاک و باد کے ساتھ اُسے یہ ناز، بالآخر فریب کھا ہی گیا مجھے یہ زعم کہ ڈُوبا ہوں...
  2. شیزان

    بےخبر سا تھا مگر سب کی خبر رکھتا تھا۔ محسن بھوپالی

    بےخبر سا تھا مگر سب کی خبر رکھتا تھا چاہے جانے کے سبھی عیب و ہُنر رکھتا تھا لاتعلق نظر آتا تھا بظاہر لیکن بےنیازانہ ہر اِک دل میں گزر رکھتا تھا اُس کی نفرت کا بھی معیار جدا تھا سب سے وہ الگ اپنا اِک اندازِ نظر رکھتا تھا بےیقینی کی فضاؤں میں بھی تھا حوصلہ مند شب پرستوں سے بھی اُمیدِ سحر...
  3. شیزان

    یُونہی تو شاخ سے پتے گِرا نہیں کرتے ۔ محسن بھوپالی

    یُونہی تو شاخ سے پتے گِرا نہیں کرتے بچھڑ کے لوگ زیادہ جیا نہیں کرتے جو آنے والے ہیں موسم، اُنہیں شمار میں رکھ جو دن گزر گئے، اُن کو گنا نہیں کرتے نہ دیکھا جان کے اُس نے ، کوئی سبَب ہوگا اِسی خیال سے ہم دل بُرا نہیں کرتے وہ مل گیا ہے تو کیا قصۂ فِراق کہیں خُوشی کے لمحوں کو...
  4. شیزان

    ٹائپنگ مکمل گردِ مُسافت۔از۔ محسن بھوپالی کی کتابت

    گردِ مُسافت از محسن بھوپالی غزلیں۔ نظمیں
  5. شیزان

    رنگِ کائنات۔ ۔ ۔ تصاویر کے آئینے میں

    السلام علیکم اس دھاگے میں آپ کے ساتھ وہ تصاویر شیئر کروں گا جو پہلی بار دیکھتے ہی دل کو بھا گئیں۔۔ کائنات کے مختلف رنگوں سے بھرپور یہ تصاویر یقینآ آپ بھی پسند فرمائیں گے
  6. شیزان

    My Favourate Quotes

  7. شیزان

    Most Common Lies

  8. شیزان

    تیرا پاکستان ہے یہ میرا پاکستان ہے

    جھیل سیف الملوک۔
  9. شیزان

    تعارف مجھے شیزان کہتے ہیں۔

    السلام علیکم مجھے شیزان کہتے ہیں۔ ایک پرائیویٹ کمپنی میں جاب کرتا ہوں۔ شروع سے ہی اردو ادب ،خاص طور پر شعر و شاعری سے بہت رغبت رہی۔ اس محفل کا حصہ بننے کا مقصد یہی ہے کہ اردو ادب سے جو میرا دلی لگاؤ اور تعلق ہے۔۔ وہ یہاں سے فیضیاب ہو کر ہمیشہ بنا رہے۔ امید کرتا ہوں کہ مجھے یہاں اچھے دوستوں سے...
Top