انا للہ و انا الیہ راجعون۔
درہ آدم خیل کے اخور وال ( بحوالہ پی ٹی وی ، دنیا ٹی وی ) یا اٹاری وال ( بحوالہ جیو ٹی وی ) نامی گاوں کی جامع مسجد ولی محمد میں جمعہ کی نماز کے دوران بوقت 1:40 خود کش دھماکہ ہوا ہے جس میں 95 افراد شہید اور 100 افراد زخمی ہوئے ۔
امدادی کاروائیاں جاری ہیں اور ملبے...
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
آج صبح 6:30 پر بابا فرید الدین مسعود رحمۃ اللہ علیہ کے مزار کے باہر دھماکہ ہوا ہے جس میں 7 افراد شہید اور 17 زخمی ہیں۔ ڈی سی او کے مطابق دو ماہ قبل دھماکے کی دھمکی ملی تھی۔
دھماکے سے مزار کی بیرونی دیوار ، مسجد اور قریبی 10 دکانوں کو نقصان پہنچا- ریسکیو ذرائع
دھماکے کی...
مختلف ذرائع سے افغانستان میں ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ ملا فضل اللہ سوات کے طالبان کا سربراہ تھا اور سوات آپریشن کے بعد روپوش ہو گیا تھا۔ اس سے پہلے بھی شاید ایک دو مرتبہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی خبریں کبھی آئی تھیں لیکن ان کی کبھی تصدیق نہیں ہو پائی تھی۔ اس سلسلے میں بی...
ماخذ: بی بی سی اردو
ہارون رشید
طالبان میں مختلف قوموں اور نسلوں سے تعلق رکھنے والے افراد آغاز سےہی تھے۔ یہ کبھی بھی محض پشتون تحریک نہیں رہی تھی۔ ہاں پشتون اکثریتی ضرور تھی۔
لیکن آج کل کے اخبارات پڑھنے سے لگتا ہے یہ شدت پسند تحریک بھی ہماری دائمی نسلی تقسیم کا شکار ہوگئی ہے۔ بیرون ملک آپ...
یہ ایک حقیقت ہے کہ اگردنیا کی منافق ترین قوموں کی درجہ بندی کی جائے تو پاکستانی قوم کا نمبر پہلا آئے گا اور آج اسی موضوع پربی بی سی اردو کے انورسِن رائے کی تحریر پڑھنے کو ملی،تو مجھے بے حد پسند آئی اور دل چاہتا ہے یہ تحریر ہر پاکستانی پڑھے اور اس پر غور کرے۔
انتہائی خوبصورت انداز میں انور صاحب...
طالبان کی جنگ اور مذہبی قائدین کا کردار --- جرگہ…سلیم صافی
اس دور کے اخبارات بھی گواہ ہیں اور مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ 1997ء کے انتخابات میں حسب خواہش کامیابی نہ ملنے کے بعد مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا تھا کہ وہ پاکستان میں بھی طالبان طرز کی حکومت نافذ کریں گے ۔ بل کلنٹن کے دور میں طالبان...
صوبہ سرحد میں جب دھماکہ ہوتا ہے تو سیاسی جماعتوں کے عہدے دار اورنام نہاد سیاست دان بڑے بڑے بیانات تو دیتے ہیں مگر وہاں تعزیت کیلئے نہیں جاتے؟؟ لکی مروت میں دھماکہ ہوا وہاں سو سے زیادہ لوگ مرے کسی کو وہاں جانے کی توفیق کیوں نہیں ہو ئی ؟؟ کسی سرکاری عہدے دار، سیاسی جماعتوں کے عہدے داران اور نام...
۔کہاں ہیں عمران خان صاحب اپنے بلند بانگ بھاشنوں کے ساتھ کہ طالبان کے خلاف آپریشن اپنی ہی عوام کے خلاف آپریشن ہے؟
۔ کہاں ہیں منور حسن امیر جماعت اسلامی کہ طالبان تو معاذ اللہ خلافت راشدہ کی تصویر ہیں؟
۔ کہاں ہیں وہ لوگ جو اس دھماکے پر ابھی تک ایم کیو ایم، امریکہ و انڈیا و ہر کسی پر دھماکوں کا...
کشمور.. . . . . .. . . کشمور کے قریب سندھ پنجاب سرحد پر پولیس نے کارروائی کرکے دو مشتبہ افراد کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ اور خودکش جیکٹس برآمد کرلیں۔ذرائع کے مطابق کشمور کے قریب سندھ پنجاب سرحد پر پولیس نے ایک وین کی تلاشی لی تواس میں سے اسلحہ ،خودکش دھماکے میں استعمال ہونے والی جیکٹس...
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں حکام کے مطابق ایک امام بارگاہ کے داخلی دروازے پر ایک مبینہ خودکش حملے میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور اسی سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
مظفر آباد کے ڈپٹی کمشنر چوہدری امتیاز نے بی بی سی بات کرتے ہوئے بتایا کہ مبینہ خودکش حملہ مظفر آباد شہر کے...
وزیر داخلہ رحمان ملک نے علماء سے اپیل کی تھی جس میں انھوں نے کہا تھاکہ علماء خود کش حملوں کے خلاف فتویٰ دیں، وزیر داخلہ رحمان ملک کی اپیل پر آج مختلف مکاتب فکر کے علماء کا مشترکہ اجلاس ہورہا ہے۔ جس میںخود کش حملوں کے خلاف فتویٰ دیا جائے گا۔
دہشت گردی اور خود کش حملوں کے موضوع پر شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی پریس کانفرنس
اسلام بے گناہ شہریوں کے قتل عام، بازاروں، کاروباری اداروں، مساجد، قومی تنصیبات اور دیگر عوامی مقامات پر بم دھماکوں یا خود کش حملے کی اجازت ہرگز نہیں دیتا۔ جبکہ دہشت گردی کا ارتکاب کرنے والے افراد اور گروہ...
پشاور:خیبر روڈ پر دھماکا،8 افرا د جاں بحق 30 سے زائد زخمی
روزنامہ جنگ
پشاور میں خیبر روڈ کے علاقے میں ہونے والے دھماکے میں8 افراد جاں بحق جبکہ 30سے زائد زخمی ہیں۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی سی او پشاور صاحبزادہ انیس کا کہنا تھا کہ دھماکے میں5 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوئے ہیں جنہیں لیڈی...