غالب کا یہ قطعہ مجھے از حد پسند ہے۔ میں نے سوات کے ایک فن کار شمس سے، جو کہ بابا کے جاننے والوں میں سے ہیں، اس قطعے کی خطاطی کی فرمائش کی تھی۔ انہوں نے از راہ شفقت برج درخت کے چھال پر لکھ کر مجھے عنایت کیا تھا۔ آپ کے ذوق کے لئے یہاں آپ کے ساتھ شئیر کرتی ہوں۔
خطاطی اور ہاتھ کا ربط ایسا ہی ہے، جیسا گلو اور گلوکاری کا ....انسانی جمالیات کے مظاہر میں سے خطاطی قدامت کے اعتبار سے ثانی الذکرسے شاید پیچھے رہے....اپنی اثر پذیری میں نہیں.....اس مجلس میں خطاطی کے قدیم اور معاصر نمونے پیش کرنے کی سعادت حاصل کرنے کی جسارت کروں گا.....وما توفیقی الا باللہ
تعارف: بُھونگ تحصیل صادق آباد ضلع رحیم یار خان کا اک گاؤں ہے جو کہ رحیم یار خان سے ۵۰ اور صادق آباد سے کوئی ۳۰ کلومیٹر کی دوری پر ہے۔ اسکی وجہ شہرت بُھونگ مسجد ہے جو کہ تقریبا ۵۰ سال(۱۹۳۲-۱۹۸۲) میں مکمل ہوئی۔ ۱۹۸۶ میں اسے تعمیر اور ڈیزائن کے لیئے آغا خان ایوارڈ ملا۔اس میں تمام کیلگرافی کا کام...
It was indeed a pleasure to read the story of Shafeeq uz Zaman, the calligrapher of the Prophet’s Mosque in Arab News on July 26. The amazing aspect of his story is that his mother tongue is Urdu and not Arabic. He is from Pakistan. Despite the language barrier, it was sheer hard work and...
لاہور میوزیم کی اسلامی گیلری میں خطاطی کے نمونے۔ غالباً صادقین کے بنائے ہوئے ہیں۔ (یقین سے اس لئے نہیں کہہ سکتا کہ کہیں لکھا ہوا نہیں دیکھا)
خطاطی، الماریوں کے اوپر، دیوار پر کی گئی ہے اور اونچائی کچھ زیادہ ہے۔ اس کے علاوہ چھت سے لٹکتی ٹیوب لائٹس اور پنکھے درمیان میں آتے ہیں۔ اس لئے زمین پر...
Life of Mohammad the prophet of Allah, by Dinet, Alphonse Etienne and Sliman ben Ibrahim.
کتاب سے چند نمونے۔
یہ پہلے باب کے لئے ہے اور الجزائر کے راقم محمد کا تیار کردہ ہے۔
رنگین خطاطی باب سے پہلے اور سیاہ خطاطی باب کے آخر میں ہے۔
یہ Etienne Dinet کی مصوری کا نمونہ ہے۔
یہ کتاب...
مدینہ منورہ میں شاہ فہد قرآن کمپلیکس کی جانب سے قرآن کے خطاط حضرات کی عالمی کانفرنس منعقد ہونے والی ہے، جس کے مقاصد
قرآن کریم کی سجاوٹ کیلیے نئے نقش و نگار کی ایجاد
ہاتھ کی لکھائی اور کمپیوٹر کے فونٹ میں ضروری مناسبت پیدا کرنا
دنیا بھر میں رائج مختلف قرآنی اصطلاحات میں مناسب ہم آہنگی پیدا...
السلام علیکم،
ہفتۂ شعر و ادب کے سلسلے میں خطاطی پر ایک اور خوبصورت مضمون کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں۔
ڈاکٹر سید عبداللہ کا نامِ نامی کسی تعارف کا محتاج نہیں، آپ نامور نقاد، مؤرخ اور استاد تھے، اورینٹل کالج لاہور کے پرنسپل بھی رہے، مولوی عبدالحق کے بعد شاید اردو کی ترویج اور ترقی کیلیے...