"آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

اگر ہر کوئی اس طرح سے قصاص لینے لگا تو معاشرہ تو چند دن ہی باقی رہے گا۔ عدالتوں کا ایک مقصد ہوتا ہے، اور عدالت کے فیصلے کے بغیر کسی کو قصاص کا حق نہیں دیا جا سکتا۔
لیکن عدالت بھی شرعی ہو تب۔ یہ انگریز دور کا نظام ہے۔ اس میں اگر انصاف ہی انصاف ہوتا (شریعت کی طرح) تو پھر اعتراض کس کو ہوسکتا تھا؟
 
اور عزت مآب جناب جنرال محمد ضیاء الحق سابق صدرِ مملکت مرحوم و مغفور رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں کیا خیال ہے۔۔؟ قوم کے خیالات کیا ہیں ان کے بارے میں؟ اور امریکہ کے لیئے لڑی جانی والی جنگ کے بارے میں۔۔:)
قوم کے خیالات تو بالکل واضح ہیں۔ جو شخص بھی دین کو اپنی مفادات کے لیے استعمال کریں اسے سخت سزا دینی چاہیے۔ آپ کا سوال بالکل ناموزوں ہے۔ طالبان نے تو کبھی بھی جنرل ضیاء کی حمایت کا اظہار بالقول و بالفعل نہیں کیا۔ اگر جنرل ضیاء نے افغان طالبان کا روس کے خلاف کچھ مدد کی ہے تو اس پر طالبان ان کے شکر گزار ہیں۔ فرمان بردار نہیں۔
 
عزت مآب سابق صدرِ مملکت، سابق چیف ایگزیکیٹو، سابق منسٹر آف ڈیفنس، سابق چیف آف آرمی اسٹاف، سابق چیئرمین آف دا جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی، نشانِ امتیاز، تمغہء بسالت، امتیاز سند، آڈر آف السعود، سپاہ سالار، سپوتِ اسلامی جمہوریہ پاکستان پرویز مشرف سید کو دنیا کی کوئی بھی طاقت نہ مار سکتی ہے اور نہ بچا سکتی ہے۔۔نہ عزت دے سکتی ہے نہ ذلت دے سکتی ہے۔۔۔ اس کا اختیار صرف اور صرف اللہ رب العزت کے پاس ہے۔۔وہ جسے چاہے موت دے، جسے چاہے حیاتی عطا فرمائے۔۔جیسے چاہے ذلت دے۔۔جیسے چاہے عزت و شہرت دے۔۔

میں پرویز مشرف سید کو آن لائن بچانے کے لیئے آن لائن کچھ بھی نہیں کررہا ۔۔:)
ہاں دعا کرتا ہوں کہ اللہ رب العزت اس کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔آمین

مارنے والے اسے مار لیں۔۔لیکن یاد رکھیں موقع ملےگا تو ہم بھی ماریں گے لیکن ایک کنچے سے دوسرے کنچے کو۔۔ کنچے کھیلتے ہوئے۔۔۔
آپ تو کہہ رہےہیں کہ اللہ کے سوا کوئی اور مار نہیں سکتا۔؟
 
سید ذیشان

محفلین
قوم کے خیالات تو بالکل واضح ہیں۔ جو شخص بھی دین کو اپنی مفادات کے لیے استعمال کریں اسے سخت سزا دینی چاہیے۔ آپ کا سوال بالکل ناموزوں ہے۔ طالبان نے تو کبھی بھی جنرل ضیاء کی حمایت کا اظہار بالقول و بالفعل نہیں کیا۔ اگر جنرل ضیاء نے افغان طالبان کا روس کے خلاف کچھ مدد کی ہے تو اس پر طالبان ان کے شکر گزار ہیں۔ فرمان بردار نہیں۔

طالبان کا قیام 1994 میں ہوا، ضیاء کی ہلاکت کے 6 سال بعد۔
 
اس جملے کا تو یہی مطلب بنتا ہے کہ "طالبان بس یہ آیت ہی سمجھتے ہیں" یعنی اس آیت کے علاوہ اور کسی آیت کی انکو سمجھ نہیں آئی۔
مبارک ہو! بالآخر آپ نے بھی یہ تسلیم کرلیا کہ یہ ایک گمراہ گروہ ہے کیونکہ انکو پورے قرآن اور پورے دین میں سے بس ایک ہی بات کی سمجھ آئی ہے۔ ;)
سوچ لیجئے :D
اگر ایک شخص موقع کی مناسبت سے کسی آیت پر عمل کررہاہو تو کیا وہ غلط کررہاہے؟
 
1۔ اگر مشرف نے غلط کیا تو اسکے غلط اقدام کو جواز بنا کر غلط قدم اٹھانے کی اجازت نہین دی جاسکتی
2- طالبان کی عدالت جو لوگ مانتے ہیں ان پر عمل درامد کروائیں۔ پاکستان طالبان کی عدالیتں فی الوقت نہیں مانتا۔ پاکستان کی حدود میں جو عدالتیں قائم ہیں وہی قانونی ہیں۔جو پاکستان کے عوام کی مرضی سے قائم ہیں۔ طالبان کے اقدامات غلط کاروائیاں ہیں
واہ جی ایچ اے خان صاحب۔ میرے خیال میں پاکستانی "عوام" آپ ہیں۔ جو ان عدالتوں کےمعاملے میں خوش ہیں۔ صرف چند ایک اچھے فیصلوں سے برا، اچھا نہیں ہوجاتا۔ شاید آپ پر ابھی تک کوئی کیس نہیں بنا (مجھ پر بھی الحمد للہ) اس لیے تو آپ نے یہ ارشاد فرمایا۔ آپ جاکے ان لوگوں سے پوچھ لیں جو برسوں عدالتوں کے چکر پہ چکر کاٹ رہےہیں۔ یہ ایک انگریزی نظام ہے اور بالکل غلط۔ جابر۔ اور غیر منصفانہ۔ ہم مسلمان ہیں ہمارےلیے شرعی عدالتیں ہونی چاہیے۔ نہ کہ یہ بدبودار نظام۔ اللہ آپ کو بھی ان عدالتی چکروں میں لپیٹ لیں۔ تاکہ جلد از جلد توبہ تائب ہوجائیں۔ آمین۔ ( کیوں کہ ان میں آپ کی مرضی شامل ہے۔)
 
آپ کون ہیں بھائی
اور یہ غلط غلط کنکلوژن بمعہ بددعاوں کے کیوں نکال رہے ہیں؟
 
یوسف بھائی ، میرے اختلاف کی وجہ عوامی ہے کیونکہ میں اشرافیہ اور خواص کی نمائندگی نہیں کرتا۔ اور ایک عام مسلمان ہونے کے ناطے یہ جاننا چاہوں گا کہ کم و بیش 40000 بے گناہ پاکستانیوں کو قتل کرنے کے بعد طالبان اپنے کتنے لوگوں کو ہمارے حوالے کریں گے قصاص کے طور پر؟؟؟؟۔ میرے جیسے عام مسلمان نے بھی طالبان کے کسی فرد کو قتل نہیں کیا تھا تو ہم عام مسلمانوں کے لہو کی حرمت کا خیال کس کو ہے؟؟؟۔ یہ طالبان شریعت کا نفاذ اپنے گھر سے کریں تو اچھا ہے۔ سب سے پہلے ان کے آپس کی گروہی قتل و غارت کے قصاص میں ہی ان کا صفایا ہو جائے گا کچھ بچ گئے تو ہم پاکستانیوں کی قصاص کے بھی کام آ ہی جائیں گے!!!۔:)
کیونکہ ہم بھی قرآن کی اسی آیت کے ماننے والے ہیں،
يٰاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الْقِصَاصُ فِي الْقَتْلٰي اَلْحُرُّ بِالْحُرِّ وَالْعَبْدُ بِالْعَبْدِ وَالْاُنْثٰى بِالْاُنْثٰى۔البقرہ١٧٨
اے ایمان والو فرض ہوا تم پر (قصاص) برابری کرنا مقتولوں میں آزاد کے بدلے آزاد اور غلام کے بدلے غلام اور عورت کے بدلے عورت۔
اور سیاسی و لسانی جماعتوں کی وجہ سے جو یہ 400000 کی قتل وغارت ہے ان کا قصاص کون لےگا؟ حضرت۔
 
حسیب

محفلین
یوسف-2 بھائی بات واقعی پرمزاح ہے کہ ایک بندہ پاکستان میں موجود ہی نہیں اور ایٹ٘می پلانٹ کا ماڈل امریکہ پہنچا دیا۔
یہی تو معرفت کی باتیں ہیں
:bighug:
 
سید ذیشان

محفلین
1994 میں بننے والی طالبان تحریک انہیں غازیوں کے طفیل تو ہے۔
یا تو آپ تاریخ سے واقف نہیں یا جان بوجھ کر انجان بن رہے ہیں۔ جن کو آپ غازی کہہ رہے ہیں ان کو دنیا مجاہدین کے نام سے جانتی تھی اور ان میں صرف 1994 میں بننے والے طالبان ہی شامل نہیں تھے بلکہ احمد شاہ مسعود، گل بدین حکمتیار، ربانی اور دیگر لوگ بھی شامل تھے۔ اور بعد میں یہ سب غازی آپس میں لڑنا شروع ہوئے، اور اس کے بھی کئی سال بعد غازیوں کا ایک اور گروہ دیگر غازیوں کیساتھ لڑنا شروع ہو گیا تھا۔ اور مال غنیمت افغانستان کی حکومت تھی۔
 
ایک خبر کے مطابق مشرف پر شو اٹیک ہوا ہے
MUSH%20SHOE%20FEB07.jpg

اس بات پر شبہ ہے کہ مشرف کو جوتے نے ہٹ کیا کہ نہیں
البتہ گمان یہ ہے کہ مشرف کی ناک پر لگ کر جوتا نیچے گرگیا
 
یوسف-2

محفلین
یوسف-2 بھائی بات واقعی پرمزاح ہے کہ ایک بندہ پاکستان میں موجود ہی نہیں اور ایٹ٘می پلانٹ کا ماڈل امریکہ پہنچا دیا۔
یہی تو معرفت کی باتیں ہیں
:bighug:
برادر گرامی! ڈاکٹر عبدالسلام کے بارے میں بہت سے ”منفی حقائق“ میں سے محض چند کا اظہار مذکورہ اقتباس میں کیا گیا ہے۔ یہ باتیں ”محبان عبدالسلام“ کو تو کبھی بھی ہضم نہیں ہوسکتیں۔:) البتہ اس میں عوام الناس کے لئے سوچنے کو بہت کچھ ہے کہ جس ملک نے ڈاکٹر صاحب کی ”برادری“ کو سرکاری طور پر ”غیر مسلم“ قرار دیا ہے، وہ ”انتقاماً“ اس ملک کے خلاف کیا کچھ کرسکتے ہیں۔:eek:
 
Top