آؤ ہنسیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمر سیف

محفلین
بوچھی نے کہا:
:D فرزانہ ، ادھر کو آئیے یہ لطیفہ پڑھئیے ۔ :D :D

کلاس ٹیچر نے طلبہ کو لیکچر دینے کے بعد کہا ،
آپ لوگ مجھ سے وعدہ کریں کہ عملی زندگی میں شراب اور سگریٹ نہیں پئیں گے ۔

‘ طلبہ بولے ‘ سر ہم وعدہ کرتے ہیں کہ ہرگز نہیں پئیں گے

کلاس ٹیچر ، لڑکیوں کا پیچھا نہیں کریں گے اور نہ انہیں کبھی چھیڑیں گے ،

سر ! نہیں کریں گے ،

لڑکیوں سے کبھی فلرٹ نہیں کریں گے ۔

سر ! آپ اطمینان رکھیں ایسا ہی ہوگا ،

ان پر آواز نہیں کسیں گے ۔ ‘‘

سر بالکل نہیں کسیں گے ۔

اچھا آخری بات یہ کہ اس وطن پہ اپنی زندگی قربان کردیں گے ۔ ‘‘

کر دیں گے سر ۔! بالکل کردیں گے ایسی زندگی کا اور کرنا بھی کیا ہے ۔؟

:lol:
:)
 
ماوراء

lol۔ سچ ہی تو کہتے ہیں بےچارے۔ :D
 
تیشہ

محفلین
:D ایک اور سنو ۔

جب سے موبائل فون آگئے ہیں تو لوگوں نے جھوٹ بہت بولنا شروع کردیا ہے ۔
کوئی گھر بیٹھا ہوا ہو تو بولے گا میں لندن میں ہوں ،
کوئی باتھ روم میں بیٹھا ہوگا تو بولے گا ساؤتھ افریقہ میں ہوں :D
اک بندے سے دوسرے نے ادھار لے رکھا تھا وہ پیسیوں کی واپسی کا جب تقاضا کرنے کو فون کرتا تو وہ بولتا کہ آج میں امریکہ میں ہوں ، تو کبھی میں لنڈن میں ہوں ۔
ایک دن وہ اسکے گھر جا پہنچا ، دیکھا کہ وہ اپنی چھت پر کھڑا ہے :lol:
اس نے نیچے چھپ کر اسکو موبائل سے کال کی ۔ اس نے پوچھا کدھر ہو ؟ ؟
بولا کہ میں سنگا پور میں ہوں ۔ مگر تم کہاں ہو ؟
اس نے جواب دیا کہ نیچے اترُ کے آ میں سنگا پور کے گیٹ پر کھڑا ہوں ۔ :lol:

:D :D
 
شمشاد

لائبریرین
:D :D :D :D

باجو میں نے بھی ایک بندے سے ادھار واپس لینا ہے لیکن وہ میری آواز سنتے ہی موبائیل بند کر دیتا ہے۔ اب میں کیا کروں؟
 
قیصرانی

زبردست۔ بہت خوب باجو :lol:
 
:D
 
ظفری

لائبریرین
بیوی شوہر سے : میں مر جاؤں گی
شوہر : میں بھی مرجاؤں گا
بیوی : میں تو بیمار ہوں اسلئے مرجاؤں گی لیکن تم کیوں مرجاؤ گے ۔ ؟
شوہر : میں اتنی خوشی برداشت نہیں کر پاؤں گا۔

:lol: :lol: :lol:
 
ظفری

لائبریرین
ایک شخص : سنا ہے تمہارا بیٹا تاریخ کے مضمون میں فیل ہوگیا ۔
دوسرا شخص : ہاں بھئی ۔۔۔ میرے بیٹے سے انہوں نے وہ سوال پوچھے جب وہ پیدا بھی نہیں ہوا تھا ۔
 
شمشاد

لائبریرین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
:D :D :D :D

باجو میں نے بھی ایک بندے سے ادھار واپس لینا ہے لیکن وہ میری آواز سنتے ہی موبائیل بند کر دیتا ہے۔ اب میں کیا کروں؟

اچانک اس بندے کے گھر چلے جائیے بغیر بتائے ۔ :p

گھر بہت دور ہے کوئی 1000 کیلو میٹر دور۔
 
ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
:D ایک اور سنو ۔

جب سے موبائل فون آگئے ہیں تو لوگوں نے جھوٹ بہت بولنا شروع کردیا ہے ۔
کوئی گھر بیٹھا ہوا ہو تو بولے گا میں لندن میں ہوں ،
کوئی باتھ روم میں بیٹھا ہوگا تو بولے گا ساؤتھ افریقہ میں ہوں :D
اک بندے سے دوسرے نے ادھار لے رکھا تھا وہ پیسیوں کی واپسی کا جب تقاضا کرنے کو فون کرتا تو وہ بولتا کہ آج میں امریکہ میں ہوں ، تو کبھی میں لنڈن میں ہوں ۔
ایک دن وہ اسکے گھر جا پہنچا ، دیکھا کہ وہ اپنی چھت پر کھڑا ہے :lol:
اس نے نیچے چھپ کر اسکو موبائل سے کال کی ۔ اس نے پوچھا کدھر ہو ؟ ؟
بولا کہ میں سنگا پور میں ہوں ۔ مگر تم کہاں ہو ؟
اس نے جواب دیا کہ نیچے اترُ کے آ میں سنگا پور کے گیٹ پر کھڑا ہوں ۔ :lol:

:D :D

:laugh:
بہت خوب، خود بنایا ہے کیا؟ :p
 
شمشاد

لائبریرین
ظفری اور رضوان بیٹھے گپ شپ لگا رہے تھے کہ منصور آ گیا۔

ظفری نے پوچھا یہ کون ہے، رضوان بولے میرا بھتیجا ہے۔

پھر رضوان نے پوچھا، “ منصور بیٹا سولہ اور سولہ کتنے ہوتے ہیں؟“

منصور نے تھوڑا سوچا پھر بولا، “ پینتیس۔“

رضوان نے خوش ہو کے اسے پانچ روپے انعام دیا اور کہا، “ جاؤ کھیلو۔“

ظفری حیران پریشان، آخر اس نے رضوان سے پوچھ ہی لیا، “ یار یہ کیا؟ ایک تو اس نے غلط جواب دیا اوپر سے تم اسے شاباش بھی دے رہے ہو اور انعام بھی۔“

رضوان نے جواب دیا، “ شکر کرو اس نے پینتیس بتائے ہیں، کل تو چالیس بتا رہا تھا۔“
 
تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:D ایک اور سنو ۔

جب سے موبائل فون آگئے ہیں تو لوگوں نے جھوٹ بہت بولنا شروع کردیا ہے ۔
کوئی گھر بیٹھا ہوا ہو تو بولے گا میں لندن میں ہوں ،
کوئی باتھ روم میں بیٹھا ہوگا تو بولے گا ساؤتھ افریقہ میں ہوں :D
اک بندے سے دوسرے نے ادھار لے رکھا تھا وہ پیسیوں کی واپسی کا جب تقاضا کرنے کو فون کرتا تو وہ بولتا کہ آج میں امریکہ میں ہوں ، تو کبھی میں لنڈن میں ہوں ۔
ایک دن وہ اسکے گھر جا پہنچا ، دیکھا کہ وہ اپنی چھت پر کھڑا ہے :lol:
اس نے نیچے چھپ کر اسکو موبائل سے کال کی ۔ اس نے پوچھا کدھر ہو ؟ ؟
بولا کہ میں سنگا پور میں ہوں ۔ مگر تم کہاں ہو ؟
اس نے جواب دیا کہ نیچے اترُ کے آ میں سنگا پور کے گیٹ پر کھڑا ہوں ۔ :lol:

:D :D

:laugh:
بہت خوب، خود بنایا ہے کیا؟ :p

:lol: میں کیسے بنا سکتی ہوں :D
بنا بنایا ہے ابھی کل ہی ٹی وی پر سنا تو ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئی :p کتنا مزے کا ہے یہ تو مجھے پتا ۔ :lol: :lol:
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
:D :D :D :D

باجو میں نے بھی ایک بندے سے ادھار واپس لینا ہے لیکن وہ میری آواز سنتے ہی موبائیل بند کر دیتا ہے۔ اب میں کیا کروں؟

اچانک اس بندے کے گھر چلے جائیے بغیر بتائے ۔ :p

گھر بہت دور ہے کوئی 1000 کیلو میٹر دور۔

تو پھر آرام کریں :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top