آؤ ہنسیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
شکریہ نوی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔د ص۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ب :)
 

عمر سیف

محفلین
طریقہ

جیہ نے کہا:
طریقہ​

استانی نے بچے کے رپورٹ بک میں یہ ریمارکس لکھے:

" پڑھائ میں اچھا ہے مگر۔۔۔۔۔۔ زیادہ وقت لڑکیوں کے درمیان رہنا پسند کرتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ میں اس کے لیے ایک طریقہ استعمال کرنے والی ہوں"

ماں نے یہ ریمارکس پڑھے تو استانی کے نام ایک رقعہ لکھا:

"شکریہ میڈم! اگر آپ کا طریقہ کامیاب ہوجائے تو مجھے لکھ بھیجئے گا۔۔۔ میں وہی طریقہ بچے کے باپ پر آزما کر دیکھوں گی"

:D طریقہ کامیاب ہو تو بتائیے گا۔
 

عمر سیف

محفلین
سردار جی کہیں جا رہے ہوتے ہیں اور دیوار پر کچھ لکھا پڑھتے ہیں۔
“پڑھنے والا گدھا ہے“۔

سردار جی کچھ دیر “سوچتے“ ہیں اور پھر اسے مٹا کر لکھ دیتے ہیں۔

“ لکھنے والا گدھا ہے “ ۔
 

جیہ

لائبریرین
مشورہ​

ایک اشاعتی ادارے کو ایک عورت نے خط لکھا
"میری شادی کو دس سال ہوگئے ہیں اور میں نو بچوں کی ماں ہوں۔میں بچوں کی پیدائش کے بارے میں ایک کتاب لکھنا چاہتی ہوں
آپ کا کیا مشورہ ہے؟"

پبلیشر نے جواب میں لکھا:

"میرا مشورہ ہے کہ آپ اس بارے میں کچھ لکھنے کے بجائے کچھ پڑھیں"
 

سندباد

لائبریرین
:D

اس دھاگے میں پہلی دفعہ آیا ہوں۔ اس میں سارا کے پوسٹ شدہ کچھ لطیفے پڑھے، کافی دنوں کے بعد کھل کر مسکرایا بلکہ قہقہہ لگایا۔ کہاں ہیں سارا؟
اس دھاگے کو ان کی ضرورت ہے۔
 

عمر سیف

محفلین
جیہ نے کہا:
مشورہ​

ایک اشاعتی ادارے کو ایک عورت نے خط لکھا
"میری شادی کو دس سال ہوگئے ہیں اور میں نو بچوں کی ماں ہوں۔میں بچوں کی پیدائش کے بارے میں ایک کتاب لکھنا چاہتی ہوں
آپ کا کیا مشورہ ہے؟"

پبلیشر نے جواب میں لکھا:

"میرا مشورہ ہے کہ آپ اس بارے میں کچھ لکھنے کے بجائے کچھ پڑھیں"

قہقہقہقہ :D
 

عمر سیف

محفلین
دادا “ پتر ! ذرا اندر سے میرے دانت تو لے آ“۔

پوتا “ پر دادا جی ابھی روتی تو بنی نہیں“۔

دادا “ او نئی پتر، روٹی نہیں کھانی۔ سامنے والی بڈھی نو سمائل دینی ہے“۔ :D
 

اجنبی

محفلین
سرداراں دے نان

ایک بار ایک سردار جی نے روغنی نان کھا لیا ۔ چونکہ نان بھی ایک سردار ہی کا بنایا ہوا تھا اس لیے وہ کھانے والے سردار کےاندر جا کر اٹک گیا ۔

اب سردار جی بیت الخلاء میں رفع حاجت کے لیے تشریف فرما ہیں مگر نان ہے کہ برآمد ہونے کا نام نہیں لے رہا ۔ پون گھنٹے کی کوشش کے بعد تھک ہار کے سردار جی نے دعا کی ۔۔۔
واہگورو!
یا جان نکال دے ۔۔۔
یا نان نکال دے ۔۔۔

:oops:
 

عمر سیف

محفلین
ایک بچہ اپنے ابو سے “ ابوجی آپ کی شادی ہوگئی کیا؟“۔

ابو “ ہاں “۔

بیٹا “ ابو کس سے؟“۔

ابو “ آپ کی امی سے“۔

بیٹا “ ابو آپ تو بڑے چالاک ہیں، گھر میں ہی چکر چلا لیا“۔
 

عمر سیف

محفلین
سردار جی کو معلوم ہوا کہ ان کی منگیتر کا پہلے کبھی کسی سے کوئی چکر نہیں رہا۔ سردار جی نے منگنی ہی توڑ دی۔
لوگوں نے وجہ پوچھی تو جواب ملا۔

“ جو کسی اور کی نہ ہو سکی وہ میری کیا ہوگی !!!“۔
 

صاحب

محفلین
ایک سردار جی اپنی بیوی کے ساتھ تیز تیز جا رہا تھا۔ ایک دوست نے پوچھا:

آہو سردار جی کہاں جارہے ہو۔

سردار جی نے جواب دیا

چائنیز زبان سیکھنے کے کلاس میں داخلہ لینے

دوست نے پوچھا

چینی کی سیکھنے کی کیا ضرورت پیش آئ

سردار جی نے جواب دیا

“ در اصل ہم نے ایک چینی بچہ گود لیا ہے۔ اگر ہمیں چائنیز نہ آتی ہو تو اس سے بات کیسے کریں گے :lol:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top